الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہ طور روایت تو یہ بے اصل ہے تاہم بعض علما نے اس کا یہ مفہوم بیان کیا ہے کہ جس طرح انبیاے بنی اسرائیل مستقل شریعتوں کے حامل نہ تھے بلکہ ان کا اصل فریضہ محض ابلاغ وتبلییغ اور تشریح وتوضیح تھااسی طرح علماے امت محمدیہ بھی رسالت محمدی کے ابلاغ وتبلیغ کے ذمہ دار ہیں گویاختم نبوت کی بنا پر اب دعوت...
موجودہ علماے اھل حدیث میں سے مولانا اسحاق بھٹی،حافظ صلاح الدین یوسف اور مولانا خالد سیف کا طرزتحریر ادب وانشاء کے لحاظ سے عمدہ ہے-
مجھے جامعہ کی لائبریری کے لئے خریدارئ کتب میں معاونت کے لئے کہا گیا ہے چنانچہ میرا ارادہ ہے کہ مذکورہ بالا تمام مصنفین کے ساتھ ساتھ اردو ادب کی معیاری کتابیں خرید...
(1)شاکر صاحب کی تجویز بہت مناسب ہے کہ لائبریری کی آن لائن فہرست دے دی جائے-اس ضمن میں کنگ سعود یونی ورسٹی کی فہرس مکتبات سے مدد لی جا سکتی ہے-
King Saud University Libraries
2)میری رائے میں ائمہ سنت اور علماے سلف کے ساتھ ساتھ اردو ادب کی کتابیں بہ طور خاص مکتبہ کا حصہ ہونی چاھئیں تا کہ...
ایدھی کے طرز عمل سے واضح ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں اسلام کی اساسیات سے کس قدر بے خبری اور ناواقفیت پائی جاتی ہے-اس ضمن میں داعیان دین کی ذمہ داریاں بہت بڑھ گئی ہیں!
علوی صاحب آپ نے جو لنک دیا ہے وہ روافض کا ہے اسے دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اہل توحید سے سخت عناد رکھتے ہیں لہٰذا ان کی خبروں پر کلی...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته !
محدث فورم کا اجراء حد درجہ لائق تحسین ہے جس پر فورم کے ارباب کار تبریک و تحسین کے سزاوار ہیں-خداوند کریم ان کی کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے اور اس فورم کو اسلام و اہل اسلام کے لئے زیادہ سے زیادہ مفید و نافع بنائے آمین یا رب العالمین
رب کریم استاذ گرامی کو جلد از جلد شفایاب فرمائے کہ طلبہ علوم نبوت ان کے علم و فضل سے مستفیض ہو سکیں- احقر کو ان سے صحیح مسلم اور الموافقات پڑہنے کا شرف حاصل ہے- جامعہ میں داخلہ کے پہلے ہی برس ان سے شناسائی ہوئی کہ وہ ہمیں امام الدعوۃ شیخ مُحمد بن عبدالوہاب کی کتاب اصول الدین(اردو ترجمہ) کا درس...