• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    میرے خیال میں تکفیر مطلق اور تکفیر معین کا فرق نظر انداز ہو گیا ہے۔کفر اور شرک کا مرتکب یقینا کافر اور مشرک ہوتا ہے لیکن یہ ایک مطلق بات ہے۔سوال یہ ہے کہ ایک معین یا مخصوص شخص کافر اورمشرک ہے یا نہیں؟علما نے واضح کیا ہے کہ ایک شخص کفر کا مرتکب ہوتا ہے لیکن اس پر کفر کا حکم نہیں لگتا کیوں کہ کوئی...
  2. طاہر اسلام

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    پہلا شمارہ دیکھا-ما شا ء اللہ بہت معیاری اور خوبصورت کاوش ہے-اللہ عزوجل اسے قبول فرماے اور مزید ترقی عطا فرماے-آمین
  3. طاہر اسلام

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

    دیکھیے اگر ملازمت ایسی ہے کہ وہ بہ ذاتہ حرام نہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں-رہا طاغوت تو اس سے مراد وہ معبود٫متبوع یا مطاع چیز ہےجسے انسان اس کی حد سے بڑھا دے-
  4. طاہر اسلام

    قادیانیوں کی اسلامیات کے لیکچرر کی پوسٹوں پر بھرتی۔۔۔۔۔

    لیجیے برادرم محمد علی کا اداریہ پیش خدمت ہے- سید محمد علی غفلت یا سازش کچھ ہی دنوں قبل پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نتایج منظر عام پر آے۔ بعض دوستوں کے توجہ دلانے پر تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی فہرست کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ اسلامیات کے ممکنہ لیکچراروں میں 18 ’ہستیاں‘...
  5. طاہر اسلام

    قادیانیوں کی اسلامیات کے لیکچرر کی پوسٹوں پر بھرتی۔۔۔۔۔

    ماہ فروری کے الاحیاء میں ہمارے دوست سید محمد علی مدیر الاحیاء نے اسی مو ضوع پر فکر انگیز اداریہ رقم کیا ہے-میں کوشش کرتا ہوں کہ اسے یہاں شیئر کیا جاسکے-
  6. طاہر اسلام

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    میرے خیال میں تو یہ انکار ہی ہے۔اس طرح کی باطل تاویلات چنداں لایق التفات نہیں ورنہ تو قادیانی بھی ختم نبوت کے قایل ہیں۔
  7. طاہر اسلام

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

    ٰحضرات محترم یہ بھی فرمائیے کہ طاغوت کی سرپرستی میں جہاد کیسا ہے؟؟
  8. طاہر اسلام

    ارشاد الفحول لامام شوکانی رحمہ اللہ

    ایک ترجمہ ہوا تو ہے مگر شایع نہیں ہوا۔
  9. طاہر اسلام

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین شیعہ کی اصلیت

    Daily Express News Story اس کالم میں بھی اپنا دفاع کیا ہے۔ لیکن یہ ڈرامے باز ہی لگتا ہے مجھے تو۔واللہ اعلم
  10. طاہر اسلام

    مسيار شادى كا حكم كيا ہے ؟

    میں نے تقریبا چار سال پہلے اس پر ایک مضمون لکھا تھا جو ماہنامہ الاحیاء میں شائع ہوا تھا۔اس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر اس میں معروف نکاح کی تمام شرائط پائی جائیں تو یہ جائز ہے۔اکثر علما اسے درست قرار دیتے ہیں۔یہ متعہ سے بالکل الگ ہے ۔متعہ میں مدت نکاح متعین ہوتی ہے جبکہ مسیار میں مدت کا تعین نہیں ہوتا۔
  11. طاہر اسلام

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے مطابق لفظ خدا کے اللہ عزوجل کے لئے درست ہونے پر اجماع ہے- واللہ اعلم
  12. طاہر اسلام

    مہربانی فر ماکرمحلًی اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    کلیم بھائی اس کا ترجمہ پروفیسر غلام احمد حریری مرحوم کے قلم سے ہوچکا ہے-دارالاندلس سے تین جلدوں میں شائع ہوا ہے-میرے پاس موجود ہے-
  13. طاہر اسلام

    تاریخ گزشتہ تین سوسال کیلے کتب ؟

    اس کے لئے اکبر شاہ خاں نجیب آبادی کی تاریخ اسلام کا مطالعہ مفید رہے گا-
  14. طاہر اسلام

    میرا بھتیجا چھت سے گر گیا دعا کی اپیل

    اللہ تعالیٰ آپ کے بھتیجے کو جلد از جلد شفایاب فرمائیں آمین
  15. طاہر اسلام

    میرے بھتیجے کا انتقال

    إن للَّه مَا أَخَذَ ، ولهُ مَا أعْطَى ، وكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بأجَلٍ مُسمَّى ، فلتصْبِر ولتحْتسبْ
  16. طاہر اسلام

    شیخ مبشر ربانی حفظ اللہ کی لائبریری

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  17. طاہر اسلام

    طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

    اس عمل کے بدعت ہونے میں کلام نہیں لیکن باجوہ صاحب یہ انداز گفتگو مناسب نہیں۔
  18. طاہر اسلام

    جامعہ کےاستاذ قاری عبد السلام عزیزی ﷾ کو ٹریفک حادثہ

    اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو جلد ازجلد صحت عطا فرمائیں۔آمین یا رب العٰلمین
  19. طاہر اسلام

    استاد محترم کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ مولانا کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
  20. طاہر اسلام

    بُرے نام کا بدل ڈالنا مستحب ہے۔

    اس میں تزکیہ ہے جبکہ خدا تعالیٰ کا فرمان ہے: فلا تزکوا انفسکم(النجم:٣٢)
Top