• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن عبدالقیوم

    download Authentic Islamic Apps for your gadgets.

    ارسلان بھائی کوئی ایسی سائٹ بتائیں جہاں سے میں اسلامک ایپس کی apk فائیلز ڈاؤنلوڈ کر سکوں-
  2. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بالکل بھی نہیں :-)
  3. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    جب آپ بتائیں گے :-)
  4. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ہاہاہاہاہاہا - نہ نہ ارسلان بھائی ایسی کوئی "گل " نہیں
  5. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بتا دیں ارسلان بھائی اب چھپانے سے کیا فائدہ :-)
  6. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ہم ٹینشن دیتے ہیں ارسلان بھائی :-)
  7. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    پوسٹ میں پاکستانی ماں لکھا تھا تو یہ بات عمومی ہوگئی - یعنی جنرلی(GENERALLY) تمام ماؤ ں کے لئے اسی لئے میں نے مذمت کی سسٹر- اگر میرے الفاظ آپکی طبیعت پر گراں گزرے ہوں تو تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں
  8. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    پکڑے گئے ارسلان بھائی وہ بھی رنگے ہاتھ :-)
  9. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    اگر آپکا خیال واقعی درست ہے تو پھر یہاں "اماں" کی جگہ "خاتون" لکھنا چاہئے-
  10. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ارسلان بھائی آپ نے اپنا خیال پیش کیا اور میں نے اپنا - مجھے تجربہ نہیں ہےارسلان بھائی کیونکہ میں مردوں(GENTS) کی صف میں ہوتا ہوں (ابتسامہ)
  11. ابن عبدالقیوم

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    اگر یہاں اماں سے مراد تمام مائیں ہیں تو پلیز مذاق زرا احتیاط کے ساتھ-کم ازکم میں سختی سے آپکی بات کی مذمت کرتا ہوں-
  12. ابن عبدالقیوم

    تبصرہ کیجئیے

    شاید یہ جاوید چودھری کا کالم ہے
  13. ابن عبدالقیوم

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    میری امی کی ایک سہیلی ہوا کرتی تھی انکا نام تھا "بسم اللہ خالہ" انکا نام تو بسم اللہ تھا -خالہ ہم لگا تے تھے -
  14. ابن عبدالقیوم

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    کچھ عرصہ پہلے بطور ممتحن میٹرک کے امتحا ن لینے کا تجربہ ہوا- باقی سب تو ٹھیک تھا لیکن ایک اسٹوڈنٹ کا نام ابھی تک یاد ہے "عجب خان" مسکرانے والا آئیکون :)
  15. ابن عبدالقیوم

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بہت پہلے کی بات ہے ایک واقف کار سے ملاقات ہوئی - بتانے لگے کہ جڑواں بچیاں ہیں اور نام ہے "عسرا " "یسرا" میں نے کہا ان کے معنی معلوم ہیں تو وہی جواب "بھائی قران میں سے لیا ہے" میں نے کہا کہ قران میں تو "فرعون" اور "خنزیر" بھی ہیں تو پھر کیا خیال ہے - جواب ندارد
  16. ابن عبدالقیوم

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی
  17. ابن عبدالقیوم

    معصوم مسکراہٹیں

    یہ لیپی کیا ہے سسٹر؟؟؟؟؟؟
  18. ابن عبدالقیوم

    سر عامِ ٹی وی شو میں غیر اخلاقی باتیں

    اس کا عنوان یوں رکھ لیں ارسلان بھائی "ٹی وی شومیں سر عامِ غیر اخلاقی باتیں"
Top