• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    47:حدیث کی سند پر کلام صحیح حدیث پر خامہ فرسائی فرمانے کے بعد آخر میں موصوف لکھتے ہیں :۔ مزید براں مسلم کی اس روایت کے متعلق اس کے شارح امام نووی نے شرح مسلم عربی جلد ۱ ص۷۶ پر لکھا ہے ’’ناما حدیث عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ فتکلم فی اسنادہ و متنہ ‘‘۔(پس حدیث عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ) تو اس پر...
  2. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    46:بحرانی کیفیت بحرانی کیفیت اس حالت کو کہتے ہیں کہ جس پر یہ طاری ہو جائے وہ بیہودہ بکواس بکتا ہے اور اول فول کہنے لگتا ہے جسے دوسرے الفاظ میں دیوانے کی بڑ بھی کہتے ہیں ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق تو اس کے تصور ہی سے ایمان غارت ہو جاتا ہے چہ جائیکہ اس کا اظہار کیا جائے کہ نبی صلی اللہ علیہ...
  3. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    45:کتاب اللہ سے قرآن و حدیث دونوں مراد ہیں مگر کتاب اللہ سے مراد یہاں صرف قرآن کریم ہی نہیں ہے کیونکہ کتاب اللہ کا اطلاق کتاب و سنت دونوں پر ہوتا ہے اور حدیث میں اس کی بے شمار مثالیں موجود ہیں ۔ایک مثال ملاحظہ فرمائیں۔جناب ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ اور زید بن خالد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دو...
  4. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    44:جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کی تحریری وصیت؟ ’’ اور میں نے چاہا کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے کو بلا بھیجوں اور ان کو (خلافت کی) وصیت کروں تا کہ کوئی کہنے والا کچھ کہہ نہ سکے پھر میں نے سوچا کہ اللہ تعالیٰ (دوسرے کی خلافت کو ) ناپسند کرتا ہے اور مومن بھی اس کو منظور نہ...
  5. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    43:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بجائے لکھوانے کے زبانی ہی وصیتیں کر دیں مثلاً آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ ’’ مشرکین کو جزیرہ عرب سے نکال دینا‘‘۔ ’’ وفود کو اسی طرح عطیات دئیے رہنا جس طرح میں دیا کرتا تھا‘‘۔ بتائیے ان وصیتوں میں کون سا بحران پایا...
  6. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    42: کیا یہ کفر نہیں؟ عثمانی صاحب نے تو حد ہی کر دی ‘وہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم جس کے متعلق اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے :۔ ’’ رسول اپنی خواہش سے نہیں بولتا وہ جو کچھ کہتا ہے وحی ہوتی ہے‘‘ وہ رسول جس نے خود اپنے متعلق فرمایا تھا :۔ ’’ اس زبان سے سوائے حق کے اور کچھ نہیں نکلتا‘‘ اسی صادق و مصدوق...
  7. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    حدیث کا متن عثمانی صاحب کے معنی کی تکذیب کرتا ہے حدیث میں ہے :۔ ’’ صحابہ رضی اللہ عنہ نے کہا ‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا حالت ہے ؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم رخصت ہو رہے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی سے پوچھ لیں (کہ کیا معاملہ ہے) الغرض وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے لگے‘‘۔ اگر عثمانی...
  8. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    40:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی موصوف نے عمرو بن العاص ؓکی وصیت کو غلط ثابت کرنے کے لئے واقعہ قرطاس سے غلط استدلال کیا ہے اور فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی بحرانی کیفیت طاری ہو گئی تھی۔ (معاذ اللہ ) ہم نے اوپر عذاب قبر سے پوری عبارت نقل کر دی ہے۔ حدیث قرطاس...
  9. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    39:قبرستان میں آگ جلانے کی ممانعت اسی طرح عمرو بن العاص ؓ نے اپنی میت کے ساتھ آگ لیجانے کی بھی ممانعت فرمائی تو اس کی اصل بھی حدیث میں موجود ہے۔ چنانچہ عبد اللہ بن عباسؓ روایت کرتے ہیں:۔ لَعَنَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم زَائِرَاتِ الْقُبُوْرِ وَالْمَتَّخِذِیْنَ عَلَیْہَا الْمَسَاجِدَ...
  10. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    38: میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت عمرو بن العاص ؓ نے سکرات موت کے وقت یہ بھی ارشاد فرمایا کہ ’’ جب میںمر جائوں تو کوئی نوحہ کرنے والی میرے ساتھ نہ جائے اور نہ آگ ساتھ لی جائے ‘‘۔ عمرو بن العاص ؓ نے جو کچھ فرمایا اس کا ایک ایک لفظ احادیث سے ثابت ہے۔ مرفوع حدیث میں آیا ہے کہ میت پر آواز کے ساتھ رونا...
  11. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    37:قبر پر دفن کے بعد ثابت قدمی کی دعاء کرنا قرآن کریم اور احادیث کی ان تصریحات سے ثابت ہوا کہ جب میت کو دفن کیا جائے تو دفن کرنے والے قبر کے چاروں طرف کھڑے ہو جائیں اور میت کی مغفرت اور اس کی ثابت قدمی کی دعاء کریں کیونکہ میت کے لئے یہ انتہائی اہم موقع ہوتا ہے اور اس نازک موقع پر اسے دوسرے...
  12. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    36:دفن کے بعد میت کے لئے مغفرت کی دعا مانگنا جناب عثمان ؓ فرماتے ہیں:۔ کَانَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا فَرَغَ مِنْ دَفْنِ الْمَیِّتِ وَقَفَ عَلَیْہِ فَقَالَ اسْتَغْفِرُوْا لِاَخِیْکُمْ ثُمَّ سَلُوْا لَہٗ بِالتَّثْبِیْتِ فَاِنَّہٗ الْاٰنَ یُسْئَلُ (رواہ ابو داؤد وسکت علیہ ھو والمنذری...
  13. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    35:جناب عمرو بن العاصؓ کا واقعہ جناب عمرو بن العاص ؓ کی حدیث ارضی قبر میں سوال وجواب کے لئے بہت ہی واضح ہے۔ چنانچہ جناب ابن شماسہ المہری ؒ بیان کرتے ہیں کہ ہم جناب عمرو بن العاص ؓ کے پاس اس وقت گئے جب کہ ان کی وفات کا وقت قریب تھا وہ بہت دیر تک روتے رہے او ردیوار کی طرف منہ پھیر لیا۔بیٹے نے کہا...
  14. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    34:نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر حالت نماز میں جنت اور جہنم کا پیش کیا جانا موصوف کا خیال ہے کہ اس قبر میں کس طرح جنت اور جہنم پیش کی جا سکتی ہے چونکہ یہ بات ان کے ذہن سے ٹکراتی ہے اس لئے وہ اس کا انکار کر دیتے ہیں حالانکہ ہم نے بخاری و مسلم کے حوالے سے عبد اللہ بن عمر ؓ کی روایت بھی پیش کی ہے کہ...
  15. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    33: میت پر اس کا ٹھکانا صبح و شام پیش کیا جاتا ہے اس سلسلہ میں ایک اور حدیث بھی ملاحظہ فرمائیں:۔ بَابُ الْمَیِّتِ یُعْرَضُ عَلَیْہِ مَقْعَدَہٗ بِالْغَدَاۃِ وَالْعَشِیِّ حَدَّثَنَا اِسْمَاعِیْلُ قَاَل حَدَّثَنِیْ مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِاﷲِ رَضِیَ اﷲُْ عَنْہُمَا اَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلی...
  16. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    32:کیا فرشتوں کو دنیا میں اصلی شکل و صورت میں دیکھنا ممکن ہے؟ قبر میں سوال و جواب کے لئے جو فرشتے آتے ہیں وہ اپنی اصلی شکل و صورت میں ہوتے ہیں کیونکہ حالت نزع میں میت(مردہ) فرشتوں کو دیکھتا ہے اور جب فرشتہ انسانی شکل میں ہو تو وہ کپڑے جوتے وغیرہ پہن سکتا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جناب جبرئیل...
  17. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    31:ڈاکٹر عثمانی صاحب کی ایک حماقت موصوف نے یہ مفروضہ قائم کیا ہے کہ فرشتے جوتیاں پہنتے ہیں اور جب ان کی پکڑ کی گئی تو ماننے کے بجائے بہت سے دلائل دے دئیے کر فرشتے ہتھیار اور کپڑے پہن سکتے ہیںتو کیا جوتے نہیں پہن سکتے۔پہلے ان کے دلائل ملاحظہ فرمائیے۔ اب آخر میں فن دینداری کے حربے استعمال کرتے...
  18. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    30:فیصلہ کن حدیث موصوف نے جو بغیر کسی دلیل کے خواہ مخواہ ’’ ھم ‘‘ کی ضمیر کو فرشتوں کی طرف پھیر دیا ہے تو اس کے لئے کوئی واضح قرینہ موجود ہونا چاہئے تھا مگر یہاں ایسا نہیں ہے بلکہ دلائل اس کے خلاف ہیں چنانچہ اس سلسلہ میں صحیح مسلم کی حدیث بالکل فیصلہ کن ہے الفاظ یہ ہیں:۔ اِنَّ الْمَیِّتَ اِذَا...
  19. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    29:آگے دوسرے اعتراض کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں:۔ جواب نمبر ۱: پہلی مثال اس لحاظ سے غلط ہے کہ ’’ انا انشأنھن ‘‘ سے چند آیات پہلے ’’ حورعین کا مثال اللئولو ء المکون‘‘ کا ذکر آ چکا ہے۔ بعد میں جنت کی چند صفات بیان کر کے’’ انشأنھن‘‘ کی ضمیر ’’ حورعین‘‘ کی طرف پھیر ی گئی ہے جو درست ہے لیکن عثمانی...
  20. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    28:ٖکیا فرشتے جوتیاں پہنتے ہیں؟ موصوف نے اول اپنی ہی طرف سے بغیر کسی دلیل کے یہ مفروضہ گھڑا ہے کہ میت فرشتوں کے جوتیوں کی چاپ سنتی ہے اور اسی مفروضہ پرپوری عمارت قائم کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ الزین بن المنیرؒ پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے۔ کس نے یہ اعتراض کیا اور کس بات پر کیا ہے ؟ ابن المنیر ؒ نے تو...
Top