• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    27:باب مردہ جوتیوں کی چاپ سنتا ہے قتادہ انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ جب قبر میں رکھ دیا گیا اور اس کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا اور اس کے ساتھی چلے گئے یہاں تک کہ وہ یقینی طور پر ان کی (فرشتوں کی ) جوتیوں کی آواز سنتا ہے کہ دو فرشتے آ جاتے ہیں اور اس...
  2. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    26:اندھی تقلید کا انجام موصوف کو یہ اچھی طرح سے معلوم ہے کہ یہ واقعہ من گھڑت ہے اور اس کی کوئی علمی حیثیت نہیں کیونکہ انہوں نے مولانا محمد سرفراز خان صاحب کی کتاب سماع موتیٰ کا اچھی طرح مطالعہ کیا ہے اور اس سے بہت کچھ اپنی کتابوں میں نقل بھی کیا ہے مگر ان کی دیدہ دلیری ملاحظہ فرمائیں کہ انہوںنے...
  3. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    25:ایک من گھڑت واقعہ سے استدلال موصوف نے مولانا گنگوہی کی تقریر سے اپنے مطلب کا ایک جملہ نقل کر کے اور علماء فرماتے ہیں ‘ کا نام دے کر جس چابکدستی کا مظاہرہ کیا ہے اس کی مثال مشکل سے مل سکتی ہے مولانا گنگوہی نے دورہ حدیث کے دوران جو علمی نکتے بیان فرمائے تھے انہیں اب کتابی شکل میں چھاپ دیا گیا...
  4. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    24:حدیث قرع نعالھم پر اعتراضات کے جوابات اس حدیث کے جوابات دینے کے لئے موصوف نے جس طرح وقتاً فوقتاً پینترے بدلے ہیں اور نئی سے نئی بات پیدا کرنے کی جو کوششیں فرمائی ہیں انہیں بھی ذرا ملاحظہ فرماتے جائیں۔موصوف کی یہ عادت ہے کہ وہ کسی بات پر ٹکتے نہیں بلکہ جو عجیب بات پہلی باتوں کے مقابلے میں مل...
  5. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    23:کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟ آئیے چند ایسی احادیث کا مطالعہ کریں جو بظاہر عقل ظاہری کے خلاف نظر آتی ہیں کیونکہ اگر عقل کو بھی عقل سلیم نصیب ہو جائے تو وہ حقیقت کی ان باریک باتوں کی تہہ تک رسائی حاصل کر سکتی ہے۔ (۱) ’’ جناب ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ...
  6. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    22:قبر کی برزخی زندگی نیند سے مشابہہ ہے اسی طرح قرآن کریم میں قبر کی برزخی زندگی کے لئے نیند کے الفاظ استعمال کئے گئے ہیں چنانچہ قیامت کے دن جب لوگ قبروں سے اٹھیں گے تو گناہ گاروں کی زبانوں پر یہ فقرہ ہو گا :۔ یٰوَیْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا (یٰس آیت ۵۲) ’’ اے ہماری خرابی کس نے ہم...
  7. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    موت اور نیند میں مشابہت قرآن کریم اور احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نیند کو موت سے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ جس طرح مرنے والے کی روح اس کے بدن سے نکل جاتی ہے اور وہ مر جاتا ہے بالکل اسی طرح سونے والے کی روح بھی نیند کی حالت میں اس کے بدن سے نکال لی جاتی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا...
  8. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    20:باب کلام المیت علی الجنازۃ موصوف میت کے عذاب‘شعور اور کلام کے بالکل ہی منکر ہیں مگر درج ذیل حدیث ان کے اس باطل نظرئیے کے توڑ کے لئے کافی وشافی ہو گی(ا ن شاء اللہ)اور ہم نے صحیح بخاری کے کتاب الجنائز کے اس باب کو اپنا عنوان بنایا ہے جسے امام بخاریؒ نے بھی اس حدیث کا باب قرار دیا ہے۔ حدیث یہ...
  9. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    19:عذاب قبر کے مسئلہ کا ایک آسان حل عذاب قبر کے سلسلہ میں اگر ساری بحث کو سمیٹا جائے تو عذاب قبر کے الفاظ ہی سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ عذاب القبر صرف دو الفاظ کا مرکب ہے اور اس کا مطلب ہے قبر کا عذاب۔ اب عذاب کے تو موصوف بھی قائل ہیں اور وہ عذاب کا انکار نہیں کرتے۔ اب صرف قبر کے معاملے میں...
  10. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    18:استثنائی صورتیں مرنے کے بعد سے قیامت تک اس عذاب کو عذاب قبر کا نام اس لئے دیا گیا ہے کہ عموماً مرنے کے بعد میت کو قبر میں دفن کیا جاتا ہے اور وہ قیامت تک زمین ہی کے اندر رہتا ہے۔ اسی طرح جو دفن نہ کیا جائے تو اس کے اجزاء بھی آخر کار زمین ہی میں جائیں گے کیونکہ قیامت کے دن انسان قبر ہی سے...
  11. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    17:کسی چیز کے نظر نہ آنے سے حقیقت نہیں بدلتی بہت سی چیزیں جو دیکھنے میں محسوس نہیں ہوتیں مگر چونکہ ان کی خبر وحی کے ذریعہ دی گئی ہے لہذا ان پر ایمان لانا ضروری ہے اور جو شخص ان کا انکار کرے گا تو وہ ایمان سے خارج ہو جائے گا لہذا جب ایمان ہی سلامت نہ رہا تو توحید کہاں سلامت رہی۔ اسی لئے فرمایا...
  12. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    16:خاکستر شدہ انسان کا معاملہ جناب ابوہریرۃ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایک شخص نے گناہوں کی وجہ سے اپنے نفس پر بڑی زیادتی کی تھی جب اس کی موت کا وقت آیا تو اس نے اپنے بیٹوں سے کہا۔ اِذَا اَنَا مِتُّ فَاحْرِقُوْنِیْ ثُمَّ اَطْحَنُوْنِیْ ثُمَّ ذَرُّوْنِیْ فِی...
  13. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    15:فرعون کی لاش موصوف کو چاہئے کہ وہ عقل کے گھوڑے دوڑانے کے بجائے سیدھی طرح اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو مان لیتے مگر لکھتے ہیں:۔ ’’ہر ایک جانتا ہے کتنوں کو جلا کر راکھ کر دیا جاتا ہے کسی کو درندہ ہڑپ کر جاتا ہے اور کوئی مچھلیوں کے منہ کا نوالہ بن جاتا ہے آخر ان مرنے والوں...
  14. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    14:غیب کی تعریف مندرجہ بالا آیات ’’برزخ‘‘ کے مفہوم کو واضح کرنے کے لئے بہت کافی ہیں۔ ایک مومن کا کام تو صرف اتنا ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو سچے دل سے مان لے اور اس میںمین میکھ نکالنے کی کوشش نہ کرے اور نہ اپنی عقل نارسا کو اس میں دخل دے کیونکہ عقل ایسا پیمانہ...
  15. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    13:برزخ کا صحیح مفہوم اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ مرنے والوں اور دنیا کے درمیان ایک آڑ(برزخ)قیامت تک قائم ہے۔ موصوف یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ روح اور جسم کے درمیان آڑ ہے اور یہ تاثر دے کر اعادہ روح کو بھی قرآن وحدیث کے خلاف قرار دے دیا ہے معلوم ہوا کہ موصوف کو خود آیت کا مفہوم سمجھنے میں ٹھوکر لگی...
  16. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    12: حدیث قرع نعال عَنْ أَنَسٍ رَضِي اللَّه عَنْهم عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ وَتُوُلِّيَ وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّى إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ أَتَاهُ مَلَكَانِ فَأَقْعَدَاهُ فَيَقُولَانِ لَهُ مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي...
  17. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    11:عذابِ قبر پر دو نئے اعتراض کسی صاحب نے یہ اعتراض بھی جڑ دیا کہ جو شخص سمندر یا کسی دریا میں ڈوب جائے تو اسے عذاب قبر کیوں کر ہو گا اور پانی میں آگ کیوں کر لگ سکتی ہے؟ دراصل اس طرح کے لوگ آخرت کے معاملات کو دنیا کے مادی پیمانوں پر ناپنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ کیا قرآن کریم کی یہ آیت ان کی نظر سے...
  18. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    10:آخرت کے معاملات کو دنیا پر قیاس کرنا غلط ہے موصوف آخرت کے معاملات کو دنیا پر قیاس کر بیٹھے ہیں اس لئے جہاں بھی میت کے عذاب کا ذکر آتا ہے وہاں موصوف احادیث کو تسلیم کرنے اور ان پر ایمان رکھنے کے بجائے یہی رونا روتے ہیں کہ جب قیامت تک روح جسم میں واپس نہیں آتی تو پھربغیر روح کے عذاب و راحت بے...
  19. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    9:قبر کا تعلق آخرت سے ہے جب عذاب القبر کی احادیث ذکر کی جاتی ہیں تو منکرین عذاب القبر ان احادیث پر ایمان لانے کے بجائے الٹا ان پر عقلی قسم کے اعتراضات شروع کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر عذاب القبر کی احادیث کو مان لیا جائے تو اس طرح پھر ہمیں تیسری زندگی کا قائل ہونا پڑے گا اور مطلب یہ ہو گا...
  20. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    8:دنیاوی قبر کی اصطلاح عثمانی بدعت ہے ڈاکٹر موصوف نے عذاب قبر کے انکار کے لئے دنیاوی قبر کے الفاظ بھی استعمال کئے ہیں اور ان کی تقلید میں ان کے اندھے مقلدین بھی یہی الفاظ استعمال کر کے لوگوں کو مغالطہ دیتے ہیں کہ یہ قبر دنیاوی قبر ہے اس لئے یہاں حساب و کتاب اور عذاب نہیں ہوتا۔ واضح رہے کہ قبر...
Top