• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    رب تعالیٰ انہیں سلامت رکھے
  2. عبداللہ کشمیری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اک زندگی عمل کے لیے بھی نصیب ہو یہ زندگی تو نیک ارادوں میں کٹ گئی ۔۔!!
  3. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    جو سبق نہیں سیکھتا، وہ دوسرں کے لئے ایک سبق بن جاتا ہے۔
  4. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    ہم پر غریبی نازل ہوتی ہے تو ہم اپنی زندگی سے مایوس ہو جاتے ہیں، اور دولت نازل ہوتی ہے تو دوسروں کو زندگی سے مایوس کر دیتے ہیں۔
  5. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اگر صبر وہاں کیا جہاں عمل کرنا تھا تو یقین مانو یہ صبر نہیں کاہلی ہے اور اگر خاموشی وہاں اختیار کی جہاں الفاظ کی ضرورت تھی تو یہ عقلمندی نہیں بزدلی ہے ۔۔!!
  6. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں، بلکہ ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے۔
  7. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    كل شيء يبدأ حقيراً ثم يكبر إلا المصيبة فإنها تبدأ كبيرة ثم تصغر وكل شيء إذا كثر رخص إلا الأدب إذا كثر غلى ہر چیز شروع میں چھوٹی دکھتی ہے،سوائے مصیبت کے کہ شروع میں بڑی محسوس ہوتی ہے بعد میں ہلکی ، اور روئے زمین پرکسی چیز کی کثرت ہو جائے اس کی قمیت گر جاتی ہے سوائے ادب کے کہ یہ قمیتی ہوتا جاتا ہے۔
  8. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    من وعظ أخاه سراً فقد نصحه .. ومن وعظه علانية فقد فضحه جس نے چھپ کر سمجھایا اس نے نصیحت کی ، اور سرعام سمجھانے والے نے توہین کی۔
  9. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    جن لوگوں کی زندگی کسی کو خوشی نہیں دے سکتی ‘ ان کی موت خوشیاں بانٹتی ہے ۔۔!!
  10. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    وقت نکل جانے کے بعد مشورہ مشورہ نہیں بلکہ طعنہ بن جاتا ہے
  11. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اپنے اُس دوست سے بچ جو تجھ میں ایسی خوبیاں بیاں کرتا ہے جو تجھ میں نہیں ہے کیونکہ تعلق بگڑنے پر وہ تیری ایسی بُرائیاں بھی بیان کریگا جو تجھ میں نہیں ہے {امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ }
  12. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    علم امیر کیلئے زینت اور غریب کیلئے دولت کی سی حیثیت رکھتا ہے
  13. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    عمل اس وقت تک صاف ستھرا نہیں ہو سکتا جب تک علم درست نہ ہو ..!!
  14. عبداللہ کشمیری

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    زبانیں الگ الگ ہے ۔
  15. عبداللہ کشمیری

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    .... جموں کے لوگوں کا مجھے معلوم نہیں میں کشمیری زبان کی بات کررہا ہوں
  16. عبداللہ کشمیری

    پہلے تشہد میں درود پڑھنے کا حکم

    اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے:إن الله وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما "یقیناً اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کریمﷺ پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو! تم بھی آپ ﷺ پر صلاۃ و سلام بھیجو۔" اس آیت مبارکہ کا حکم عام ہے اور یہ نماز کوبھی شامل...
  17. عبداللہ کشمیری

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں بھائی (کھانا کھالو) کو کشمیری میں( بتہِ کھیو ) کہتے ہیں ۔۔!!
  18. عبداللہ کشمیری

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے اس کا مطلب بتایا تھا جو آپ نے لکھا تھا ( کس چھو ) کون ہے ۔۔!!
  19. عبداللہ کشمیری

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    سیب کھاؤ (ژونٹ کھیو )
  20. عبداللہ کشمیری

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    کون ہے ۔۔!!
Top