الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
2- بَابُ: {وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ}:
باب: آیت کی تفسیر مریم علیہا السلام کی ماں نے کہا اے رب ! میں اس ( مریم ) کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں
حدیث نمبر: 4548
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا...
××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××
انٹرویو پینل سے معذرت چاہتا ہوں کہ میں اب اس انٹرویو میں کوئی جواب نہیں دینا چاہتا، میں تمام سوالوں کے جوابات دینا چاہ رہا تھا لیکن اب دل گنوارہ نہیں کر رہا ،، معذرت قبول کریں
سورة العصر
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
وَالْعَصْرِ ﴿١﴾
عصر کی قسم
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ﴿٢﴾
کہ انسان نقصان میں ہے
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ﴿٣﴾
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے...
نوجوان طبقہ کافی بری حالت میں ہیں، اگر نوجوان صرف نماز روزہ کی پابندی ہی کریں تو وہ راہ راست پر آ سکتے ہیں، ایک غیر مسلم سے کسی مسلم جنرلسٹ نے ایک بار پوچھا تھا کہ کیا آپ کو مسلمانوں سے ڈر لگتا ہے؟،، تو اس غیر مسلم نے کہا تھا کہ "مجھے مسلمانوں سے اس وقت بالکل ڈر لگے گا جب انکی مسجدیں عید کی نماز...
آپسی لڑائی جھگڑے ہی دین کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہوں، مسلم نو جوان کے بارے میں دنیا یہی سوچتی ہے کہ یہ لوگ جاہل ہے اور بات صحیح بھی ہے کیونکہ آج ہمارا معاشرہ میں موجود اکثر مسلمان جھوٹ، گالی گلوچ ، مکاری، بد معاشی کرتے نظر آتے ہیں، دور سے ہی مسلم نوجوان کو انکی حرکت سے پہچانا جا سکتا...
مستقبل میں اپنے قرآن والے بلوگ کو مکمل کرنے کا ارادہ ہے، کل ملاکر تقریبا ٤٠٠ جیسے مصاحف کو ایک ہی جگہ جمع کرنے کا ارادہ ہے، ابھی میں قریب مائیکروسوفٹ ورڈ میں ہی قریب ١٠٠ ایسے تراجم پر کام کر رہا ہوں جو یونیکوڈ ہوں گے ان شاء الله، اس پروجیکٹ میں لگ بھگ تمام زبانوں میں قرآن مجید یونیکوڈ میں اچھی...
محدث فورم اتنا لگاؤ ہے کہ اپنے بلوگ سے زیادہ وقت یہاں دیتا ہوں، اپنے بلوگ کو ہفتے میں دو تین مرتبہ ہی چیک کرتا ہوں، لیکن محدث فورم تو ہر روز صبح آتے ہی چیک کرتا ہوں،
محدث فورم پر اتنے اچھے لوگوں کے درمیاں رہنے کا موقع ملا کہ اپنے آپ کو ان کے جیسا بنانے میں لگا رہا، دعوت دین پھیلانے کے لئے ایک...
جہاں تک میں نے تعلیم لی ہے اس وقت تک تو کوئی ایسی کتاب میرے سامنے نہیں آئ، اپنی مرضی سے تو کوئی بھی ہندوستانی کسی بھی مذہب کی کتاب پڑھ سکتا ہے، لیکن زبردستی نہیں
انڈیا کافی سیکولر ملک ہے ، آپ صرف اس بات سے اندازہ لگا سکتی ہے کہ بھارت میں ہر ماہ تقریبا ٧٠٠ لوگ اسلام قبول کرتے ہیں،
میں انٹرنیٹ پر زیادہ سرگرم ہوں، عام زندگی میں whatsapp وغیرہ پر دین کا کام کرتا ہوں، آج کا دور ہی ایسا ہے کہ اگر ہم آج کسی سے کوئی فتویٰ لینا چاہیں تو کئی دنوں کا وقت لگ جاتا ہے جبکہ انٹرنیٹ پر وہی سوال پہلے سے موجود ہوتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ہر مسلہ کا حل انٹرنیٹ پر تلاش کرتے نظر آتے ہیں،...
محدث فورم کے سبھی اراکین چاہے جو بھی مسلک کے ہو سبھی کی تحریر سے فائدہ ہی ہوا ہے، سب سے زیادہ فائدہ @ابوالحسن علوی صاحب سے ہوا اس کے بعد @انس بھائی کی تحریر پڑھ کر ہوا، @کفایت اللہ صاحب کی تحاریر کا تو کیا کہنا ، @شاکر بھائی اور @کلیم حیدر بھائی کی اردو مجھے کافی پسند ہے ، یعنی اگر یہ دونوں...
محدث لائبریری پر تو شاید ٢٠٠٩ سے ہی کتابیں ڈاونلوڈ کرتا آیا ہوں، رہی بات فورم کی تو میں اس فورم کے علاوہ کسی دوسرے فورم پر موجود نہیں، اور اگر کسی دوسرے فورم پر ہوں تب بھی مجھے یاد نہیں کہاں رجسٹرڈ ہوا تھا، جب سے محدث فورم کی ابتداء ہوئی ہے تبھی سے فورم سے جڑا ہوا ہوں، شروع میں کافی غلط فہمیاں...
اس پرفتن دور میں دنیا کو دیکھ کر ایک ہی چیز کا افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے نوجوان میں تعلیم کی بہت کمی ہے،جو لوگ دعوت کا کام کر بھی رہے ہے تو بہت عجیب طریقے سے کرتے ہیں، اس دور میں میں اپنے آپ کو اہل حدیث بھی کہتا ہوں اور نہیں بھی کہتا، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا میری سوچ ڈاکٹر ذاکر نائک کی طرح ہے ،...
پہلی ملاقات پر سامنے والے شخص کا اخلاق دیکھتا ہوں، جب کوئی شخص ملنے آتا ہے تو یہی دیکھتا ہوں کہ اسکی چال کیسی ہے اگر سست ہوتی ہے یا بات کرنے میں سامنے والا شخص بہت سست ہوتا ہے تو میرا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے، یا پھر جو شخص بہت زیادہ بات کرے تو اسکے سامنے ہی ہنسی نکل جاتی ہے کہ بھائی بس کرو میں اس...
انٹرنیٹ پر اسلامی کاموں میں مدد ہی کرنا چاہتا ہوں، اگر میں کسی کے ساتھ مل کر کچھ روز کام کر لیتا ہوں تو یہی سوچتا ہوں کہ ہم اتنے دن آگے آ گئے، میری جو بھی قابلیت ہے اسے اسلامی کاموں پر لگانا چاہتا ہوں،
سب سے زیادہ خوف مجھے یہ سوچ کر ہوتا ہے کہ میرے والدین کو اگر کچھ ہو گیا تو زندگی کیسے گزریگی، ؟؟ یہ سوچ کر ہی میں مایوس ہو جاتا ہوں
دوسری خوف پیدا کرنے والی چیز میری بیٹی کی شادی ہے میں یہی سوچتا ہوں کہ میری بیٹی مجھ سے دور کیسے رہ سکتی ہے اور سب سے زیادہ پیار بھی میں اس دنیا میں میری بیٹی کو...
ا حادیث کی تمام کتابیں یونیکوڈ میں لوگوں کے لیے مہیا کرانا میری زندگی کا سب سے بڑا خواب ہے، جو اب تک پورا نہیں ہو سکا، اس پر بھی محنت جاری ہے ان شاء الله یہ دن بھی آئے گا. اور دوسرا میرے ماں باپ کو حج کروانا جو شاید اگلے سال الله نے چاہا تو ہوگا...
ایک خواب جو مجھے بچپن ہی سے ہے کہ میں ایک مسجد...