الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری کافی زندگی یوں ہی بیکار جاتی رہی، اب کوشش یہی رہتی ہے کہ سب کچھ بہتر کروں، جو نمازیں اور روزے چھوٹ گئے ہیں انکی قضا کرتا ہوں، ہفتے میں ایک روزہ کی قضا ادا کرتا ہوں اور اسی طرح نماز کی بھی قضا ادا کرتا ہوں ، ابھی دعوت کے میدان میں کچھ ایسا کرنے کا ارادہ ہے جسکا ثواب میرے والدین کو...
فرصت کے لمحوں میں میں آرام کرنا بہتر سمجھتا ہوں، لیکن وہ شاید اب میسر نہیں ہوتا، گھر پر بیوی کو اگر پورا سال بھی سیر کرائی جائے تو وہ یہی کہتی ہے کہ بہت دنوں سے کہیں نہیں گھمایا ، اور پھر سب سے زیادہ گھبراہٹ بھی اسی وقت ہو جاتی ہے جب بیوی یہ بات بار بار دہراتی رہتی ہے،
میرے روز مرہ کے مشاغل کچھ...
میں آپ کا مطلب سمجھ گیا، میرا مطلب تھا سنت کو زندہ کرنا بھول سے حدیث لفظ لکھ دیا، لیکن اس بارے میں بھی شاید کچھ پڑھا تھا کہ یہ حدیث ضعیف ہے وغیرہ،،، اس پر علماء اپنی رائے ضرور دیں،
انڈیا میں اسلام ہی کو نہیں بلکہ دوسرے مذہب کو بھی سرپرستی حاصل نہیں ہے۔ ہماری نسلوں کو اسلامی تعلیمات اسی طرح کی...
یہ ممکن ہے ، لیکن اس میں کئی پرابلم ہو سکتی ہے جیسے کہ حافظ اختر صاحب نے بتایا، اور پھر کیا گارنٹی ہے کہ سبھی لوگ اس میں بڑھ چڑھ کر ووٹنگ کریں گے؟؟ کچھ رکن ہی ایسے ہوں گے جو مسلسل ووٹنگ کریں گے اور اگر ایسے ممبرز کی تعداد کو دیکھا جائے تو میرے خیال سے ٢٠ سے زیادہ ممبر ووٹ نہیں کریں گے، اور ٢٠...
دوسروں کی مدد کر کے، سب سے زیادہ سکون اس وقت ملتا ہے جب میں کوئی اہم اسلامی کام کو جو بہت مشکل ہوتا ہے اسے کرتا ہوں تو بہت اچھا لگتا ہے، میں زیادہ دین کی سمجھ تو نہیں رکھتا ہوں اور اسی وجہ سے میرے سامنے کئی مسائل ہوتے ہیں ، میں یہی سوچتا ہوں کہ اگر مجھے اتنی مشکلات ہوتی ہے تو دوسرے کو بھی ہوتی...
سب سے بری چیز جو مجھے نظر آتی ہے وہ ہے طعنہ دینا ، جب کوئی مجھے طعنہ دیتا ہے تو میں اس کا جواب نہیں دیتا، لیکن مجھے یہ بہت برا لگتا ہے، میں کبھی کسی کو طعنہ نہیں دیتا بلکہ صبر کر لیتا ہوں یا اندر ہی اندر اپنے آپ کو کوستا ہوں، اگر سامنے والے کی بھی غلطی ہوئی تو میں اسے پرانی باتیں یاد کر ا کر...
یوں سمجھ لیجئے کہ جب سے انٹرنیٹ کی دنیا میں آیا ہوں جب سے ہی یہ احساس ہوا کہ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے، ایک روز کی بات ہے کہ میں اور میرا دوست ہم دونوں نے ایک ایسی سائٹ بنانے کی سوچی جہاں صرف اور صرف فلمی گانے اور موسیقی کو رکھا جائے، ہم لوگ روز نئے گانے اور طرح طرح کی موسیقی کو عام کرنے کا کام...
میرا مزاج کافی تیز رفتاری سے کام کرنے والا ہے، میرے ابو ہمیشہ کہتے رہتے تھے کہ چور بنو لیکن کام چور مت بنو، یعنی کام میں سستی مت کرو، میں کافی شرارتی ہوں اب بھی لیکن مجھے اگر کوئی چھو کر یا ہلکے سے مار کرشرارت کرے تو غصہ بہت تیزی سے ہو جانا لازمی ہے، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص پیچھے سے آتا...
شادی ہو چکی ہے الحمد للہ، دو بچے ہیں ایک بیٹی اور ایک بیٹا، بیٹی بڑی ہے جس کا نام اقصیٰ نور ہے ، جس کی عمر چھ سال کی ہے ، اور بیٹا دو سال کا ہے جس کا نام محمد فیض ہے، بیٹی کو میں چاہتا ہوں کہ بڑی ہو کر عالمہ بنے لیکن بیٹی کہتی ہے کہ اسے ٹیچر بننا ہے، کافی ذہین ہے پچھلے دو سالوں سے اپنی کلاس میں...
بہت شرارتی تھا بچپن میں، بچپن میں دو بار گم بھی ہو چکا ہوں، اور ہر بار پولیس سٹیشن میں پایا گیا،
بچپن میں بہت شرارتیں کی لیکن زیادہ یاد نہیں، پھر بھی میرے نانا کے ساتھ جو کچھ کیا اس کا ذکر کر دیتا ہوں، ایک دن میرے نانا سو رہے تھے تب میں نیبو(lemon) لیکر ان کے پاس بیٹھ گیا اور انکی آنکھوں میں...
السلام علیکم
باقر بھائی میں اس طرح کے موضوع میں نہیں پڑتا، لیکن اب آپ ہی وضاحت کر دیجئے کہ ان دو حدیثوں پر عمل کس طرح بنتا ہے؟؟ یا یہ بتا دیجئے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کیا کہنا چاہ رہے تھے؟؟
میرا پیشہ Metal Engraving کا ہے، یہ کاروبار میرے والد صاحب قریب ٤٠ سال سے کر رہے ہے، میرے دادا شرابی تھے اور بدمعاش تھے اپنے محلہ کے، ایک دن جب میرے والد صاحب نے انہیں پیسے نہیں دیے تو میرے دادا نے انہیں گھر سے نکال دیا اور کہنے لگے کہ جب تک شراب کا بندوبست نہیں ہو جاتا جب تک گھر میں نہیں آنا،...
ہمارے اساتذہ کا عمل ہماری زندگی کو روشن کرنے والا تھا، لیکن ہم کم ہی ان سب چیزوں کو اپنی زندگی میں شامل کرتے تھے، سکول میں تھے تب دو گھنٹے بعد ہی بھاگ کر گھر آ جاتے تھے، کالیج میں گئے تو ہمارے یہاں فارسی پڑھانے کے لئے ایک شیخ صاحب تھے، انھیں ہم دو سال میں دو بار اپنی گاڑیوں سے حادثوں کا شکار...
میں ایم-اے مکمل کر چکا ہوں، کالیج میں دو سال مکمل کیے نکاح کے بعد تعلیم پوری کرنی تھی تو بعد میں بھی کالیج میں گریجویشن مکمل کیا،
میری دینی تعلیم نہ کے برابر ہے، صرف قرآن مدرسہ میں پڑھا ہوں، اگر میری زندگی اور شریعت اسلام کو جوڑا جائے تو کوئی کڑی ملتی نظر نہیں آئے گی، بلکہ اگر میری سابقہ زندگی...
میرا مکمل نام محمد عامر انصاری ہے، میرے والد صاحب کا نام عبدالوحید ہے، یہ نام مجھے میرے والد صاحب کے استاد کے نام سے ملا، میرے والد صاحب جہاں کام سیکھتے تھے انکا نام عامر تھا اور کافی ذہین تھے، اسی لیے میرا نام بھی عامر رکھا گیا، بہت سے لوگ مجھے امین بھی کہتے ہیں، ہم کل ٩ بھائی بہن ہیں، پانچ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
سب سے پہلے تو انٹرویو پینل کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس طرح کا موقع دیا، حالانکہ میں اس قابل تو نہیں پھر بھی دوستوں کی باتیں ٹالی نہیں جاتی ، اس انٹرویو میں میں اپنے بارے میں...