الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر صبر وہاں کیا جہاں عمل کرنا تھا تو یقین مانو یہ صبر نہیں کاہلی ہے اور اگر خاموشی وہاں اختیار کی جہاں الفاظ کی ضرورت تھی تو یہ عقلمندی نہیں بزدلی ہے ۔۔!!
كل شيء يبدأ حقيراً ثم يكبر إلا المصيبة فإنها تبدأ كبيرة ثم تصغر وكل شيء إذا كثر رخص إلا الأدب إذا كثر غلى
ہر چیز شروع میں چھوٹی دکھتی ہے،سوائے مصیبت کے کہ شروع میں بڑی محسوس ہوتی ہے بعد میں ہلکی ، اور روئے زمین پرکسی چیز کی کثرت ہو جائے اس کی قمیت گر جاتی ہے سوائے ادب کے کہ یہ قمیتی ہوتا جاتا ہے۔
اپنے اُس دوست سے بچ جو تجھ میں ایسی خوبیاں بیاں کرتا ہے جو تجھ میں نہیں ہے
کیونکہ تعلق بگڑنے پر وہ تیری ایسی بُرائیاں بھی بیان کریگا جو تجھ میں نہیں ہے
{امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ }
اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے:إن الله وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
"یقیناً اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کریمﷺ پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو! تم بھی آپ ﷺ پر صلاۃ و سلام بھیجو۔"
اس آیت مبارکہ کا حکم عام ہے اور یہ نماز کوبھی شامل...