الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
7:عذاب قبر کے پردہ غیب میں ہونے کی حکمت
عذاب قبر کو اللہ تعالی نے پردہ غیب میں رکھا ہے اوراس پر ایمان لانا ضروری ہے عذاب قبر کے مسئلہ میں شک و شبہہ کرنا ۔ کرید کرنا اور کیسے اور کہاں جیسے سوالات کرکے اس کی تفصیل میں جانا درست نہیں ہے ۔ جو چیزیں اللہ تعالی نے پردہ غیب میںرکھی ہیں ان پر ایمان...
6:عذاب قبر کا علم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کب ہوا ؟
بخاری و مسلم کی تفصیلی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہودیہ کے عذاب قبر کے ذکر کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عذا ب قبر کی تفصیلات صلوۃ کسوف کے بعد بتائیں اور سورج کو گرہن ۱۰ ھ میں لگا تھااور اسی دن آپ کے صاحبزادے جناب ابراہیم رضی اللہ...
5ۛۛ:عذاب قبر کا تذکرہ احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم میں
عذابِ قبر کے سلسلے میں بے شمار احادیث موجود ہیں جن میں سے چند ایک کا تذکرہ ہم یہاں کریں گے:۔
عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّه عَنْهَا أَنَّ يَهُودِيَّةً دَخَلَتْ عَلَيْهَا فَذَكَرَتْ عَذَابَ الْقَبْرِ فَقَالَتْ لَهَا أَعَاذَكِ اللَّهُ مِنْ...
4:عذاب قبر کا تذکرہ قرآن کریم میں
۱۔ اللہ تعالیٰ کافروں اور مشرکوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے :۔
وَلَوْ تَرٰیٓ اِذِا الظّٰلِمُوْنَ فِیْ غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَالْمَلٰئِکَۃُ بَاسِطُوْا اَیْدِیْہِمْ اَخْرِجُوْا اَنْفُسَکُمْ اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْھُوْنِ بِمَا کُنْتُمْ...
3:فلسفیانہ استدلال اور اس کا جواب
اگر کوئی فلسفی کہے کہ قرآن و حدیث میں قبر کا لفظ استعمال کر کے اس سے عالم برزخ کی قبر مراد لی گئی ہے کیونکہ جب اس گڑھے میں کچھ نظر ہی نہیں آتا تو کیسے مان لیا جائے کہ عذاب وراحت اسی قبر میں ہوتا ہے۔ کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مردہ بوسیدہ ہوتا چلا جاتا ہے اور...
2:قبر کا حقیقی مفہوم
قبر جس کی جمع قبور آتی ہے۔ لغات کی کتابوں میں اس کا مطلب یوں لکھا ہے ’’ وہ گڑھا جس میں مردے کو دفن کرتے ہیں‘‘ (علمی اردو لغت (جامع) ص۱۰۶۸)’’ دفن کرنے کی جگہ‘‘ (فیروز اللغات اردو عربی ص۵۵۰)
قبر کا لفظ قرآن کریم میں آٹھ مقامات پر آیا ہے آئیے دیکھیں کہ قبر کے یہ الفاظ اسی ارضی...
1:عذاب قبر
تمام اہل اسلام کا اس بات پر اجماع ہے کہ قبر کی راحت اور عذاب حق ہے اور ملاحدہ ‘ زنادقہ‘ روافض اور معتزلہ کے سوا کسی نے اس کا انکار نہیں کیا۔
قرآن و سنت کے صریح دلائل کے پیش نظریہ عقیدہ اتنا مضبوط ہے کہ محدثین کرام اور علماء اسلام کا ذمہ دار گروہ عذابِ قبر کے منکر کو کافر قرار دیتا ہے...
پیش لفظ
کچھ عرصہ پہلے یعنی جولائی ۱۹۸۴ء کو میں نے عذاب القبر کے ثبوت کے سلسلہ میں ایک کتاب ’’الدین الخالص‘‘ پہلی قسط شائع کی تھی اور جسے عوام و خواص نے بے حد پسند کیا۔ یہ کتاب اگرچہ دو ہزار کی تعداد میں شائع ہوئی تھی لیکن کچھ ہی عرصہ بعد یہ نایاب ہو گئی اور اس کی مانگ دن بدن بڑھتی ہی چلی گئی اور...
وجہ تالیف
ڈاکٹر مسعود الدین عثمانی صاحب جن کا اصل نام مسعود حسن عثمانی ہے ایک عرصہ سے دعوت دین کے نام سے کیماڑی کے علاقے میں تبلیغ کا کام سرانجام دے رہے تھے موصوف پہلے جماعت اسلامی سے وابستہ تھے مگر کچھ اختلاف کی بناء پر جماعت سے الگ ہو گئے۔ شروع شروع میں موصوف سڑکوں اور بازاروں میں کھڑے ہو کر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایک ضروری وضاحت
الحمد للہ ! مسئلہ عذاب القبر پر میں نے’’ الدین الخالص‘‘ کے نام سے جو دو کتابیں شائع کی تھیں ان میں قرآن و حدیث کے دلائل سے اس مسئلہ کو اچھی طرح واضح کیا تھا اور ان میں اہل حق کا نکتہ نظر بیان کیا تھا اور اس مسئلہ میں قرآن و حدیث سے ہٹ کر عقلی دلائل اور علم...
عذاب قبر
تألیف
ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی
الناشر
مدرسۃ اُمّ المؤمنین حفصہ بنت عمرفاروق کراچی
جملہ حقوق بحق ناشرمحفوظ ہیں
فہرست مضامین
ایک ضروری وضاحت
وجہ تألیف
پیش لفظ
1:عذاب قبر
2:قبر کا حقیقی مفہوم
3:فلسفیانہ استدلال اور اس کا جواب
4:قبر کی تعریف احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم
4:عذاب...
السلام علیکم
آخر کیا وجوہات ہے ؟؟؟
پہلے ٹرو منھج پھر اردو مجلس اس کے بعد محترم رفیق صاحب کا غائب ہونا اور اب اہل حدیث فورم بھی بند ہوگیا ہیں
مجھے تو ڈر ہے کہیں یہ فورم بھی ہاتھ سے نہ نکل جائے .........
اللہ تعالیٰ اس فورم کی حفاظت فرمائیں اور ہمارے علماء کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین یاا...
دیوبندیوں کے حق قبول نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی کہ ہر انسان کو اپنی عزت بہت پیاری ہوتی ہے ۔ اب چونکہ حنفی مسلک عرس دراز سے چلا آرہا ہے اور اکثر لوگوں کے آباء و اجداد کا مسلک ہے اور یہ مسلک بہت ساری بدعات اور خرافات اور قصے کہانیوں کا مسلک بن گیا جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہیں اور جن...
امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے حمیدی کو کہتے ہوئے سنا کہ : "ہم امام شافعی کے پاس تھے، اور ایک آدمی نے انکے پاس آکر مسئلہ پوچھا، تو امام شافعی نے جواب دیا اور کہا: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے اس انداز سے فیصلہ کیا تھا" آدمی نے امام شافعی سے کہا: "اس مسئلہ میں آپکی کیا رائے...
میں ان کو کیسے کہوں ‘مبارک؟‘
وہ جن کے نور نظر گئے ہیں
وہ مائیں جن کے جگر کے ٹکڑے
گلوں کی صورت بکھر گئے ہیں
وہ جن کی دکھ سے بھری دعائیں
فلک پہ ہلچل مچا رہی ہیں
میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں
اداس عیدیں منا رہی ہیں
وہ بچے عیدی کہاں سے لیں گے ؟
تباہ گھر میں جو پل رہے ہیں
وہ جن کی مائیں ہیں نذر...