الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا۔
بالکل درست۔ ہماری طرف کی احناف کی مساجد میں بھی رمضان و غیر رمضان میں نماز فجر مختلف اوقات میں ادا کی جاتی ہے۔ معلوم نہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے۔ سوال تو بہت اچھا ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔ تو مطلب یہ ہوا کہ مقصد اچھا ہو تو غیر محرم سے گفتگو جائز ورنہ درست نہیں۔ لیکن یوں بھی ہوتا ہے کہ بعض اوقات شروع میں مقصد انتہائی ارفع و اعلیٰ ہوتا ہے، دین کی تبلیغ وغیرہ۔ لیکن بعد میں مرد و زن کی فطری کشش غالب آ جاتی ہے اور کچھ ذاتی گفتگو ہو ہی جاتی ہے۔ آہستہ آہستہ ایک دوسرے کی...