• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنت عبد السمیع

    عالم اور عابد میں فرق کرنے پر یہ روایت صحیح ہیں کیا ؟

    الشیخ مبشر حفظه الله کے بیان کا جو لنک آپ نے دیا ھے وہ دراصل اوپر والا ہی لنک ہے؟
  2. بنت عبد السمیع

    عالم اور عابد میں فرق کرنے پر یہ روایت صحیح ہیں کیا ؟

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1095254490578002&id=619648458138610 یہ ابو محمد خرم شہزاد ہیں۔ جو خود کو زبیر علی زئی رحمه الله کا شاگرد کہتے ہیں۔ ان کے بارے کوئی آپ میں سے جانتا ہے تو بتادیں کہ یہ کون ہیں۔ اور ان سے علم لینا کیسا ہے؟
  3. بنت عبد السمیع

    عالم اور عابد میں فرق کرنے پر یہ روایت صحیح ہیں کیا ؟

    فضل العالم على العابد كفضلي على أمتي)) (الحارث) عن أبي سعيد. (٨١٥٥) ((فضل العالم على غيره كفضل النبي على أمته)) (خط) عن أنس. (٨١٥٦) ((فضل العلم أحب إلي من فضل العبادة وخير دينكم الورع)) (البزار، طس ك) عن حذيفة، (ك) عن سعد. (٨١٥٩) ((فضل المؤمن العالم على المؤمن العابد سبعون درجة)) (ابن عبد البر)...
  4. بنت عبد السمیع

    امام حمیدی اور معاویه رضی الله عنه

    @کفایت اللہ @ابن داود @خضر حیات
  5. بنت عبد السمیع

    امام حمیدی اور معاویه رضی الله عنه

    کیا امام حمیدی ، معاویه رضی الله عنه کے خلاف تھے ؟
  6. بنت عبد السمیع

    بسم الله کا صحیح ترجمہ کیا ہے

    @خضر حیات @ابن داود @کفایت اللہ @
  7. بنت عبد السمیع

    بسم الله کا صحیح ترجمہ کیا ہے

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ۔ بسم الله الرحمن الرحیم۔ اس کا ترجمعہ یہ کیا جاتا ہے۔ ترجمعہ : شروع کرتی/کرتا ہوں میں الله کے نام سے جو بڑا مھربان اور نہایت رحم کرنے والا ھے۔ لیکن پوچھنا یہ ھے کہ۔ اس ترجمعہ میں لفظ "شروع کرتی ہوں" کس عربی الفاظ کا ترجمعہ ہے؟ اور کیا یہ...
  8. بنت عبد السمیع

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ٣١٦٥ - روح بن صلاح المصري , يقال له: ابن سيابة [أبو الحارث] ضعفه ابن عدي يكنى أبا الحارث. وقد ذكره ابن حبان في الثقات. وقال الحاكم: ثقة مأمون. أخبرنا محمد بن عبد السلام وزينب بنت عمر، عن أبي روح [ص: ٤٨١] والمؤيد وزينب قال أبو روح: أخبرنا تميم , وقال المؤيد...
  9. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    الس السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته... جی آپ کی تحقیق سے متعلق ہی اوپر اعتراضات نقل کیئے ہیں۔ جن کا جواب دینے کے بجائے آپ پھر سے "اپنی" تحقیق کو پڑھنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ ویسے اک بات تو بتائیں۔ مقلدین نے بھی تحقیق کرنی شروع کردی ہوئی ہے؟ ماشاء الله۔ اھلحدیثوں کے آس پاس رہیں گے تو ان شاء الله...
  10. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته بھائی جی، امام سفیان ثوری رحمه الله کے بارے تو علم حدیث جاننے والے چھوٹے طالبعلم بھی جانتے ہونگے کہ وہ ضعفاء اور مجھولین سے تدلیس کرنے میں مشھور سے بھی مشھور ہیں۔
  11. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ارسلان بھائی ، وہ مضبوط سند کہاں ہے جہاں سے آپ نے اُس مبھم راوی کو ڈھونڈ نکالا ؟ آپ کی مذکورہ مضبوط سند میں تو امام سفیان ثوری کا عنعنہ بھی موجود ہے ، اور خود ابو اسحاق کا عنعنہ بھی اسی میں موجود ھے، جبکہ آپ کے امام احمد رضا خان لکھتے ہیں۔ ’’اور عنعنہ مدلس جمہور...
  12. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    بھائی جی۔ روایت اس طرح سے ہے۔ حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَمَّنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ , قَالَ: خَدِرَتْ رِجْلُهُ , فَقِيلَ: اذْكُرْ أَحَبَّ النَّاسِ , قَالَ: يَا مُحَمَّدُ۔۔۔ یہاں امام شعبہ کا ابی اسحاق سے روایت کرنے کو مضر کس نے کہا ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سوال یہ...
  13. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    اس روایت میں ابو اسحاق مدلس سے کس نے سنا ؟؟؟؟ روایت میں سند اسطرح سے ہے حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَمَّنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ , قَالَ: خَدِرَتْ رِجْلُهُ , فَقِيلَ: اذْكُرْ أَحَبَّ النَّاسِ , قَالَ: يَا مُحَمَّدُ جب امام شعبہ نے ابو اسحاق سے روایت کی ، تو...
  14. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته یہ سند تو پہلی سے زیاد ضعیف ھے۔ امام سفیان ثوری اور ابو اسحاق دونوں کا عنعنہ موجود ہے اس میں !!
  15. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خالد بن ولید رضی الله عنه ، اور یا محمداہ کے نعرہ کی حقیقت !! اور مروجہ وسیلے کی ایک اور موت !! كَتَبَ إِلَيَّ السَّرِيُّ ، عَنْ شُعَيْبٍ ، عَنْ سَيْفٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ يَرْبُوعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُحَيْمٍ قَدْ شَهِدَهَا مَعَ...
  16. بنت عبد السمیع

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مروجہ وسیلے پر ایک روایت کا تجزیہ !! الکتب » عمل اليوم والليلة لابن السني » بَابُ : مَا يَقُولُ إِذَا خَدِرَتْ رِجْلُهُ رقم الحديث: 170 أخبرني أخبرني أحمد بن الحسن الصوفي ، حدثنا علي بن الجعد ، ثنا زهير ، عن أبي إسحاق ، عن عبد الرحمن بن سعد ، قال " كنت عند ابن...
  17. بنت عبد السمیع

    تقلید کے متعلق عبارات کا ترجمہ ۔۔ اور رفع یدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔ بھائی اللہ آپ سے راضی ہو۔ اٰمین Sent from my XT1058 using Tapatalk
  18. بنت عبد السمیع

    تقلید کے متعلق عبارات کا ترجمہ ۔۔ اور رفع یدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شکریہ بہت بہت۔۔۔ ایک سسٹر کو رفع الیدین کے متعلق احادیث دی تھیں۔ تو انہوں نے کسی مفتی سے پوچھا تھا۔ تو انہیں یہ جواب دیا گیا تھا : آپ کےتمام دلائل کاجواب قاعدےکہ مطابق یہ ہے۔ "ثبوت الشي لايستلزم كونه واجبا او سنة"۔ ۔۔۔ کیا ایسا ہی ہے۔ پلیز تفصیل سے سمجھائیں @ابن داود
  19. بنت عبد السمیع

    تقلید کے متعلق عبارات کا ترجمہ ۔۔ اور رفع یدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جو جوابات آپ نے دیئے ہیں۔ وہ تو پوچھے ہی نہیں تھے۔ اسی کے متعلق سوال تھا ۔ کہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف تو کہا۔ لیکن ابن مبارک رحمہ اللہ نے اسی روایت کو پھر اپنے شاگرد سوید بن نصر سے روایت بھی کیا ھے۔ اور سوید بن نصر ابن مبارک کے آخری ایام...
  20. بنت عبد السمیع

    تقلید کے متعلق عبارات کا ترجمہ ۔۔ اور رفع یدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ ترجمعہ کرکے نہیں دیا کسی نے بھی۔۔۔۔ پلیز کوئی ترجمعہ کردیں۔۔۔ اور ایک سوال اور ہے۔۔۔ کہ، وہ جو عبد اللہ بن مسعود والی مشھور روایت ہے ، کہ نبی علیہ السلام نے تکبیر تحریمہ والا رفع الیدین کیا، اور پھر نہیں کیا۔ اس روایت کے بارے عبد اللہ بن مبارک نے فرمایا ھے۔ کہ...
Top