الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محترم نے جمع کا صیغہ استعمال کیا تھا اس لیے کچھ اشکال ہوگیا تھا اس طرح کے جملے لکھتے وقت وضاحت کر دینی زیادہ مناسب رہتا ہے تاکہ بد گمانی سے بچا جا سکے
جی سب کچھ لٹ پٹ گیا اب یہی کچھ بچا ہے اس کو بھی چھیننے کا پروگرام ہے بغیر نکاح کے ہی کام چلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں اللہ حفاظت...
السلام علیکم
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
جو ہو یقیں پیدا تو کٹ جاتیں ہیں زنجیریں
پچھلےکافی دنوں سے دل مچل رہا تھا اور خاموشی نے لبوں کو جامد کر رکھا تھا،جس کو احباب کے تبصروں نے رونق بخشی اور اللہ اللہ کرکے مسکراہٹ نصیب ہوئی۔ یعنی اداسی ختم ہوئی اور زندگی میں خوشی کا احساس ہوا۔...
السلام علیکم
اللہ میری توبہ ملاؤں سے جان بچاتے ہو ارے بھائی جان یہی تو ملاح ہیں
یوں فرمائیے اللہ ظالموں گمراہوں فاسقوں اور مشرکوں سے حفاظت فرمائے۔ اگر ملاؤں سے جان بچائیں گے تو نکاح اور جنازے کی نماز کون پڑھائے گا؟؟؟؟؟
السلام علیکم
محمد عابد جوناگڑھی صاحب
سب سے پہلے تو اس فورم پرآپ کی تشریف آوری پر مبارک باد قبول ہو، ان شاءاللہ آپ کی تشریف سے ہم غریبوں کا بھلا ہوجائیگا:
آپ کی رہنمائی کا تہ دل سے شکریہ!
اور آپ کا یہ فرمانا با لکل بجا ہے:
جی ہاں با لکل ا حکام شریعت بدل ڈالے ۔ اور ان کو راہ راست پر لانا آپ...
گزشتہ سے پیوستہ:
اور
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر بن حزم رضی اللہ عنہ کو خط لکھا جس میں یہ تھا: أنہ کتب لعمر بن حزم: لا یمسّ القرآن إلاَّ طاہر (احکام القرن مفتی محمد شفیع صاحبؒ) یعنی قرآن پاک نہ چھوئے مگر پاک آدمی
اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا وا قعہ جیسا کہ ماقبل میں...
گزشتہ سے پیوستہ:
اِنِّىْٓ اَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ۰ۚ اِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى۱۲ۭ
میں تو تمہارا پروردگار ہوں تو اپنی جوتیاں اتار دو۔ تم (یہاں) پاک میدان (یعنی) طویٰ میں ہو
یہاں موضوع سے ہٹ کر ایک بات اور عرض کردوں کہ اس آیت شریفہ سے یہ بات معلو م ہورہی ہے کہ مقامات...
گزشتہ سے پیوستہ:
اور حامل امانت الٰہی ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے۔
اِنَّا عَرَضْنَا الْاَمَانَۃَ عَلَي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَالْجِبَالِ فَاَبَيْنَ اَنْ يَّحْمِلْنَہَا وَاَشْفَقْنَ مِنْہَا وَحَمَلَہَا الْاِنْسَانُ۰ۭ اِنَّہٗ كَانَ ظَلُوْمًا جَہُوْلًا۷۲ۙ
ہم نے (بار) امانت کو...
پیش کردہ: عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
بغیر وضو قرآن پاک چھونا جائز نہیں
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَنْ يُّعَظِّمْ شَعَاۗىِٕرَ اللہِ فَاِنَّہَا مِنْ تَقْوَي الْقُلُوْبِ۳۲
اور جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ (فعل) دلوں...
السلام علیکم
میں اگر آپ کی جگہ ہوتا تو پاشا صاحب سے معلوم کرتا
تو کیا آپ نے مردوں کو زندہ کرنے کا اور زندوں کو مردہ کرنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے؟
وہ بولتے کیا مطلب ؟
میں کہتا !!!!
سنسکرت؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم نے آج تک کہیں یہ نہیں پڑھا کہ مذکر کو مؤنث کہہ کر خطاب کیا جاتا ہو ’’ میری حضور‘‘ اگر یہ نئی ٹرم ہے تو پلیز بتا دیجیے تاکہ ہم اچھی طرح حفظ کرلیں۔(ابتسامہ) شکریہ!
السلام علیکم
محترم ذرا میرے ذہن میں آئے ان چند اشکال کی اور وضاحت فرمادیں:
(۱) نزول قرآن یا نزول وحی سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اطہر کو کیوں پاک کیا گیا؟
(۲) رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے اٹھ کر بغیر وضو نماز پڑھ لیا کرتے تھے
(۳) تلاوت کرنے اور چھونے میں فرق ہے...
السلام علیکم
حرب بن داد بھائی
آپ حضرات کے مان سمان کی وجہ سے ہی میں اس فورم پر باقی ہوں کسی کی دل آذاری قطعی مقصود نہیں ہوتی
مختلف تھریڈس میں اس لیے مشارکت کرتا ہوں اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے سامنے والے کے دلائل سن کر یا پڑھ کر دماغ میں امپرومینٹ ہوتا ہے اگر اشتعال بازی نہ ہو ۔ کسی کے...