• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    مصر کی موجودہ صورتحال

    {{{ اخوان المسلمین کے دستور کی تیاری کا مرحلہ }}} جب سقوط خلافت عثمانیہ کے بعد ، ایک مصری سکول ٹیچر حسن البناء کی جانب سے تحریک کا نعرہ بلند ہوا اور مسلمان اپنے بھڑکے جذبات اور دینی ذوق و شوق کی وجہ سےاس تحریک کو اسلام اور خلافت کی دنیا میں احیائ کی تحریک سمجھ کر بلا تفریق عقیدہ و نظریات اس میں...
  2. عبداللہ کشمیری

    اخوان المسلمون کا حکم از فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ

    اخوان المسلمون کا حکم از فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ سائل: الشیخ اللہ آپ پر مہربان ہو۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ میری امت 73 فرقوں میں تقسیم ہوجائے گی؛ سوائے ایک کے ،باقی تمام جہنم میں جائیں گے"۔ تو کیا تبلیغی جماعت اپنی شرکیات اور بدعات کے ساتھ اور اخوان المسلمین اپنی...
  3. عبداللہ کشمیری

    اخوان المسلمون کاشر،امت کےلئےیہودونصاری سےزیادہ البانی رحمہ اللہ

    اخوان المسلمون کا حکم از محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ
  4. عبداللہ کشمیری

    مصر کی موجودہ صورتحال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مصر کی موجودہ صورتحال (تحقیقی اور تاریخی جائزہ) پہلی قسط: اخوان المسلمون ، ابتداکب، کیوں اور کیسے ہوئی؟ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم، امابعد، "محمد مرسی کی حکومت کو گرانا، بیت اللہ کو منہدم کرنے سے بھی زیادہ قبیح جرم ہے" یہ وہ الفاظ ہیں کہ جس کی بدولت اس وقت مصر میں آگ و...
  5. عبداللہ کشمیری

    اخوان المسلمون،اہل السنۃ میں سےنہیں

    "اخوان المسلمون اہل السنۃ میں سے نہیں کیونکہ یہ تو اہل السنۃ سے لڑائی کرتی ہے۔" از محدث العصر فضیلۃ الشیخ علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ
  6. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    زندگی بہت مختصر ہے اسے عداوتوں کے پیچهے ضائع نہ کیجئیےلیکن جہاں بات حق کی ہو وہاں خاموش بهی نہ رہیں ۔۔
  7. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    زندگی کو غنیمت جانو کیوں کے یہ عنقریب تم سے لے لی جائے گی ۔۔
  8. عبداللہ کشمیری

    دعا کی ضرورت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین !
  9. عبداللہ کشمیری

    مکروہ کلمات اور جملے !!

    کسی کی موت کی خبر دینے کے لئے چند ایسے جملے جن کا استعمال کراہت سے خالی نہیں اور جن کو چھوڑ دینے کی فضیلت میں کوئی شبہ نہیں۔ 1۔ اللہ کو پیارے ہوگئے۔ 2۔ خالق حقیقی سے جاملے۔ 3۔ جاں بحق ہوگئے۔ 4۔ واصل بحق ہوگئے۔ 5۔ آخری آرامگاہ میں محو خواب ہوگئے۔ 6۔ ابدی قیامگاہ میں دفن کردیئے گئے۔ 7۔ عازم فردوس...
  10. عبداللہ کشمیری

    وفات پائے ہوئے شخص کے لئے مرحوم ومغفور کے لفظ کا استعمال !!

    وفات پائے ہوئے شخص کے لئے مرحوم ومغفور کے لفظ کا استعمال شریعت کے ماہر علمائے کرام کے یہاں زیر بحث ہے۔ایک فریق کی رائے یہ ہے کہ اس لفظ کا استعمال درست نہیں ،ان کی دلیل یہ ہے کہ: مرحوم کا لفظ اسم مفعول کا صیغہ ہے جس کا معنی یہ ہے کہ ان پر رحمت ہوچکی ہے، حالانکہ یقین وقطعیت کے ساتھ کسی کے بارے میں...
  11. عبداللہ کشمیری

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

    آپ مولانا ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سینٹر دہلی کے صدر ، جامعہ اسلامیہ سنابل کے مدیر عام اور مجلہ التبیان کے سرپرست تھے۔ ان کے علاوہ بہت سے دینی اداروں کی سرپرستی فرماتے تھے۔ آپ ایک غیور سلفی عالم ، تحریک اہل حدیث کے ماہر تاریخ دان، بیباک خطیب ، جامعہ اسلامیہ مدینہ طیبہ کے فاضل، شیخ ابن باز...
  12. عبداللہ کشمیری

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

    إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ہر شخص کی موت کا ایک دن متعین ہے۔ زندگی اللہ کی امانت ہے۔ ہمیں بھی ایک دن اللہ کی طرف لوٹ کرجانا ہے۔ اللہ تعالی آں موصوف کی مغفرت فرمائے اور شیخ کے اعمال جلیلہ کو شرف قبولیت سے نواز کر ان کے درجات بلند فرمائے۔ ان کے نسبی ومعنوی اہل وعیال کو صبر سے نوازے۔ ان کے اجر سے...
  13. عبداللہ کشمیری

    مقلدین اور اہل حدیث میں صرف تین باتوں میں اختلاف ہے ۔۔!

    پہلی بات: اہل حدیث کہتے ہیں کہ جب امام کا فرمودہ مسئلہ قرآن وحدیث کے خلاف ثابت ہوجائے تو اس مسئلہ کو بے تکلف چھوڑ دینا چاہئے۔ دوسری بات: اہل حدیث کہتے ہیں کہ یہ جائز نہیں کہ آدمی اختلافی مسائل میں آنکھیں بند کرکے صرف اپنے امام کی رائے پر جن کی وہ تقلید کرتا ہے قانع ہوکر بیٹھے رہے اور دوسرے ائمہ...
  14. عبداللہ کشمیری

    کب تک آخر اپنے رب کی نعمتیں جھٹلائے گا؟

    اے فنا انجام انسان کب تجھے ہوش آئے گا تیرگی میں ٹھوکریں آخر کہاں تک کھائے گا اس تمرد کی روش سے بھی کبھی شرمائے گا کیا کرے گا سامنے سے جب حجاب اٹھھ جائے گا کب تک آخر اپنے رب کی نعمتیں جھٹلائے گا؟ یہ سحر کا حسن، یہ سیارگاں اور یہ فضا یہ معطر باغ، یہ سبزہ، یہ کلیاں دل ربا یہ بیاباں، یہ کھلے میدان،...
  15. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    حسد کرنے والے کے لئے یہی سزا کافی ہے کہ جب تم خوش ہوتے ہو ، تو وہ اداس ہوتا ہے ۔۔
  16. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اصبر علی کید الحسود۔ فان صبرک قاتلہ کالنار تاکل بعضھا۔ان لم تجد ماتاکلہ حاسد کی چال پر صبر کر،تیرا صبر کرنا حاسد کو قتل کرنا ہے، جیسے آگ اپنے ہی آپ کو اس وقت کھانے لگ جاتی ہے ، جب اسے کوئی چیز میسر نہ آئے۔
  17. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی نہ بنو ! کیونکہ ہو سکتا ہے تم تو توبہ کر لو لیکن جس کو تم نے گناہ پر لگایا وہ آخرت میں تمہاری تباہی کا سبب بن جائے ۔۔
  18. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے ۔۔
  19. عبداللہ کشمیری

    ہم کیسے مسلمان ہیں؟

    ہم کیسے مسلمان ہیں؟ ہے خوف خدا دل ميں نہ تو غيرت ايمان ہم کیسے مسلمان ہیں ہم کیسے مسلمان ؟ دنيا كى ہميں فكر ہے عقبى كا نہیں دھيان ہم کیسے مسلمان ہیں ہم کیسے مسلمان ؟ ہم صرف سنا كرتے ہیں مسجد كى اذانيں ہوتى ہی نہیں ہم سے ادا پانچ نمازيں آباد ہمارے ہیں مكان ، مسجديں ويران ہم کیسے مسلمان ہیں ہم...
  20. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اپنی خرابیوں کو پسِ پشت ڈال کر ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے ۔۔
Top