• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    کہاں ہیں وہ خود کو اہل حدیث کہنے والے ، کہاں ہیں وہ خود کو احناف کہنے والے ؟

    کہاں ہیں وہ خود کو اہل حدیث کہنے والے ، کہاں ہیں وہ خود کو احناف کہنے والے ؟؟ وہ امارہ نفسوں کے غازی کہاں ہے ، کہاں ہے وہ رمضان نمازی کہاں ہیں غسل خانے خالی سفّیں خالی خالی ، مساجد کے ہے بام ودر خالی خالی ادھر خالی خالی ادھر خالی خالی ، جدھر دیکھتا ہوں ادھر خالی خالی وہ امارہ نفسوں کے غازی...
  2. عبداللہ کشمیری

    بھائی ساجد تاج کی صحتیابی کے لئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رب رحمٰن ساجد بھائی کو جلد از جلد صحت کامل عطا فرمائیں۔ آمین ۔
  3. عبداللہ کشمیری

    محدث فورم کے ایک رکن کا انتقال پر ملال!!!

    انا للہ وانا الیه رٰجعون اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور اُن کی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین ۔۔
  4. عبداللہ کشمیری

    حجاب نہ کر

    چراغ دیکھ کے توہینِ آفتاب نہ کر تُو اپنی زیست کو محوِ فریبِ خواب نہ کر حیا کا یوں نہ جنازہ اٹھا سرِ بازار جبینِ غیرتِ آدم کو آب آب نہ کر کبھی یہ سوچ تجھے بھی حساب دینا ہے فقط تُو رات دن اوروں کا احتساب نہ کر خدا کے خوف کے دعوے میں ہے اگر صادق تُو میری مان معاصی کا ارتکاب نہ کر بنے نہ باعثِ...
  5. عبداللہ کشمیری

    جھپٹنا اور پلٹنا وہ جھپٹ کر یاد آتا ہے !!

    آمین اور انہیں بھی جنہونے پہلی بار لکھا ہے !
  6. عبداللہ کشمیری

    ہے اہلِ حق کی ندا لا الہ الا اللہ !!!

    ہے اہلِ حق کی ندا لا الہ الا اللہ صدائے اہلِ وفا لا الہ الا اللہ ثبوتِ مسلکِ توحید، بت سے بیزاری دلیلِ عشقِ خدا لا الہ الا اللہ ہے بالیقین بہشتِ بریں کا باشندہ وہ جس نے دل سے کہا لا الہ الا اللہ ہوائے کفر و ضلالت کا رخ کرو تبدیل جلاؤ حق کا دیا لا الہ الا اللہ لیا جو خالقِ دل نے ازل میں عہدِ الست...
  7. عبداللہ کشمیری

    آپ کی محفل آنا آپ کو کیسا لگا ؟

    ہمیں تو بہت اچھا لگا مگر معلوم نہیں ان کو کیسا لگے (ابتسامہ)
  8. عبداللہ کشمیری

    جماعت الدعوہ کی ملک گیر خدمات کا تعارف

    جزاکم اللہ خیرا گڈ مسلم بھائی
  9. عبداللہ کشمیری

    آپ کی محفل آنا آپ کو کیسا لگا ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  10. عبداللہ کشمیری

    جھپٹنا اور پلٹنا وہ جھپٹ کر یاد آتا ہے !!

    وہ شاہینوں کا کرگس پر جھپٹنا خوب منظر تھا جھپٹنا اور پلٹنا وہ جھپٹ کر یاد آتا ہے مہِ رمضان کی آتی ہے جب بھی سترہویں تاریخ سپہ سالارِ اعظم کا وہ لشکر یاد آتا ہے مسلماں تین سو تیرہ جہاں بے سازوساماں تھے وہ استقلالِ اصحاب و پیمبر یاد آتا ہے جہاں پر کفر کا مدفن بنا ایمان کے ہاتھوں مجھے وہ بدر کا...
  11. عبداللہ کشمیری

    فکر آخرت کی متعلق اشعار

    جس کو دیکھو غمِ معاش میں ہے اور سے اور کی تلاش میں ہے تھا جو مقصود مل نہیں پایا مبتلا صرف کاش کاش میں ہے بے وفا مال تھا، سو چھوڑ گیا باوفا تھا عمل، سو نعش میں ہے حی و قیوم کی نظر تجھ پر پھر بھی الجھا ہوا تو لاش میں ہے نفس بننے لگا ہے لوامہ اب تو خوبی بھی بدمعاش میں ہے وہ حقیقت کو پائے گا کیونکر...
  12. عبداللہ کشمیری

    فکر آخرت کی متعلق اشعار

    نہ دولت کام آئے گی نہ ثروت کام آئے گی نہ منصب کام آئے گا نہ شہرت کام آئے گی نہ ہرگز پیر صاحب کی کرامت کام آئے گی نہ شوکت کام آئے گا نہ شوکت کام آئے گی نہ رعب و دبدبہ سطوت، وجاہت کام آئے گی نہ ہیبت، سلطنت، حشمت، حکومت کام آئے گی جب عزائیل آئیں گے دھرا رہ جائے گا منصب نہ طاقت رنگ لائے گی نہ قوت...
  13. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    روزی اگر عقل سے حاصل کی جاتی تو دنیا کے سارے بے وقوف بھوکے مرجاتے ۔
  14. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    جھوٹ بول کر جیت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے ۔۔
  15. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    برا دوست کوئلے کے مانند ہے، گرم ہوگا تو جلائے گا، ٹھنڑا ہوگا تو ہاتھ کالا کرے گا ۔۔۔
  16. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    آرام سے زندگی گزارنا چاہتے ہو تو اپنے دل سے لالچ نکال دو ۔۔۔
  17. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    سچ بولنے والا دشمن جھوٹ بولنے والے دوست سے بہتر ھے ۔۔۔۔
  18. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    ایک دن سونے نے لوھے سے کہا ؛ ہم دونوں ہی لوھے کے ہتھوڑے سے پیٹے جاتے ہیں مگر تم اتنا چلاتے کیوں ہو ؟ لوھے نے جواب دیا : جب اپنا ہی اپنے کو مارے تو درد زیادہ ہوتا ہے ۔۔
Top