• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے۔
  2. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
  3. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے کیونکہ اچھی باتیں ‌تو بُرے لوگ بھی کرتے ہیں۔
  4. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    آخرت کی یاد دوا بھی ہے اور شفاء بھی ہے اور دُنیا کی یاد سب سے بڑی بیماری ہے۔
  5. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اگر کوئی تم سے بھلائی کی اُمید رکھے تو اُس کو مایوس مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضرورتوں‌کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہے۔
  6. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    قرض لینے سے اپنے آپ کو بچائو، کیونکہ قرض دن کی رسوائی ہے اور رات کا غم۔
  7. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    جنازے کی نماز میں شرکت کیا کرو اور غیر ضروری دعوتوں اور عیش عشرت کی محفلوں سے ہمیشہ اپنے آپ کو بچا کر رکھو۔
  8. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    کوئی چیز پیٹ بھر کر مت کھائو ، کیونکہ اس سے عبادت میں سستی پیدا ہوتی ہے۔
  9. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اپنے کاموں میں ہمیشہ علمائے حق سے ضرور مشورہ کر لیا کریں۔
  10. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہےان دس انگلیوں سے بہتر ہےجو آپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔
  11. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    باپ کی ڈانٹ ڈپٹ اولاد کیلئے اس طرح ہے جس طرح کھیتوں کیلئے پانی۔
  12. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    زیادہ تر عالموں کی محفلوں میں بیٹھا کرو اور دانائوں کی باتوں کو غور سے سنا کرو۔
  13. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اگر کوئی شخص تمہارے سامنے کسی کی شکایت کرے کہ فلاں نے میری آنکھ اندھی کر دی ہے تو جب تک تم دوسرے کی بات نہ سن لو اس وقت تک یقین نہ کرنا کیونکہ ممکن ہے کہ اس شخص نے اس کی دونوں آنکھیں پہلے ہی نکال دی ہوں ۔
  14. عبداللہ کشمیری

    فکر آخرت کی متعلق اشعار

    منہ دیکھ لیا آئینے میں پر داغ نہ دیکھا سینے میں جی ایسا لگایا جینے میں مرنے کو مسلماں بھول گئے
  15. عبداللہ کشمیری

    آیِسٌ مِنْ رَحْمَۃِ اﷲِ ۔ مجھے اس حدیث کی تحقیق چاہئے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ مَنْ أَعَانَ عَلَی قَتْلِ مُؤمِنٍ بِشَطْرِ کَلِمَةٍ، لَقِيَ اﷲَ مَکْتُوْبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ: آيِسٌ مِنْ رَحْمَةِ اﷲِ. ''جس شخص نے چند کلمات کے ذریعہ بھی کسی مومن کے قتل میں کسی کی مدد کی تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کی آنکھوں کے درمیان...
  16. عبداللہ کشمیری

    بریلویوں کا "عقیدت و احترام"

    یہ سب شیطان کے پیروکار ہے
  17. عبداللہ کشمیری

    کشمیر کا جہاد عظیم اور برحق ہے !!!!

    آپ اپنے علم کے خزانے یہاں لٹائے ہمیں بھی معلوم ہوجائے گا کہ ان سب علماء کا استاد ہمارے بیچ تشریف فرما ہے
  18. عبداللہ کشمیری

    "وھابی کی تعریف"

    بہت خوب جزاک اللہ خیرا
  19. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ.
Top