• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    غلطی ماننے اور گناہ چھوڑ نے میں کبھی دیر مت کرو ، کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا واپسی اتنی ہی دشوار ہوگی !!
  2. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    ہر بات کو غلط انداز میں سوچنا بیمار ذہنیت کی علامت ہے ۔۔۔۔۔۔ ایسے انسان کو اپنا محاسبہ کرنا چاہیے !
  3. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    نفس کو بادشاہ کہتے ہیں اور شیطان اسکا وزیر ہے ، اور دنیا اسکی ماں ہے کہ ان کی پرورش کرتی ہے !
  4. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    کسی کی مدد کرتے وقت اسکے چہرے کی جانب مت دیکھو ، ہوسکتا ہے اسکی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دے !
  5. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اللہ کے نام پر مٹ جانا ، اللہ کے نام پر بک جانا یہی ایسی تجارت ہے کہ جس کو بے خطر پایا !
  6. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے !
  7. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    لمبی امیدوں سے دور رہا کرو کیونکہ وہ تمہارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں !
  8. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    ہم اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل ہوتے ہے ، اور دوسروں کی غلطیوں کے بہترین جج !
  9. عبداللہ کشمیری

    تمام ممبران کو رمضان کی مبارک۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا رب یا رحمٰن یا رحیم ہم خطا کار ہیں، کمزور ہیں، تو ہمارے ساتھ اپنی خصوصی رحمت اور فضل والا معاملہ فرما ، ہماری خطاؤں کو درگزر فرما اور ہماری مشکلات کو دور فرما۔۔ آمین اے اللہ دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمان مشکلات کا شکار ہیں انہیں ظالموں سے نجات دلا ۔۔۔۔ آمین...
  10. عبداللہ کشمیری

    ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کلیم حیدر بھائی کی تمام تر محنتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب ۔۔
  11. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    نماز میں قلب مجلس میں زبان غصب میں ہاتھ اور دستر خوان میں پیٹ کی حفاظت کرو ۔
  12. عبداللہ کشمیری

    تجویز کون کون چاہتا ہے کہ ؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب
  13. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    کسی سے بدلہ لینے میں جلدی نہ کرو اور کسی کے ساتھ نیکی کرنے میں تاخیر نہ کرو۔
  14. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    جواونچی جگہ کھڑے ہوتے ہیں،ان کو زیادہ طوفان اور آندھیوں کا سامناکرنا پڑتاہے۔
  15. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    نیک آدمی جب علم سیکھتا ہے تو انکساری سے جھک جاتا ہے اور بدفطرت جب علم سیکھتاہے تو تکبر سے اکڑ جاتا ہے۔
  16. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اپنی کمزوریاں دوسروں سے پوشیدہ رکھیں کیوں کہ گری ہوئی دیوار کی لوگ اینٹیں اٹھا لے جاتے ہیں۔
  17. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    اگر تم ایسی باتیں سنو جو تمہیں ناگوار لگیں تو معلوم کرنے کی کوشش کرو کہ کہیں وہ سچی بات تو نہیں ۔
  18. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    فکر کے درخت کو صبر کا پانی دیتے رہنا چاہیے تا کہ آنے والی نسلیں خوشحال زندگی بسر کریں.
  19. عبداللہ کشمیری

    اچھی باتیں

    بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے.
Top