الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اہل حدیثوں کے نام
زمانہ معترف ہے اب ہماری استقامت کا
نہ ہم سے قافلہ چھوٹا نہ ہم نے رہنما بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بہت مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راستہ بدلا !!
مسلمون مسلمون مسلمون
حيث كان الحق والعدل نكون
نرتضي الموتى ونأبى أن نهون
في سبيل الله ما أحلى المنون
***************
نحن بالإسلام كنا خير معشر
وحكمنا باسمه كسرى وقيصر
وزرعنا العدل في الدنيا فأثمر
ونشرنا في الورى الله أكبر
فاسألوا إن كنتموا لا تعلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
***************
سائلو...
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
بہتر ہوگا کہ اگر کوئی ہمدرد ٹی ٹی پی بھائی ابو بصیر بھائی کے سوال کا جواب عنایت فرما دیں اسطرح ٹی ٹی پی کا دفاع بھی ہوگا اور ہمارے علم میں اضافہ بھی !!
جزاک اللہ
مقبوضہ کشمیر میں ہنوز گمنام اجتماعی قبروں کی دریافت اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے مظاہرے جاری ہیں۔ یہ گمنام اجتماعی قبریں وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں دریافت ہو رہی ہیں گذشتہ روز بیروہ بڈگام میں ایک اور اجتماعی قبر ملی جس میں 6 سربریدہ اور 20 جھلسی ہوئی نعشوں سمیت 150 بے گناہ شہیدوں کی باقیات...
شعبان المعظم کے احکام و مسائل--- فضیلۃ الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ
اسلام ایک مکمل دین ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے' عبادات اور معاملات میں ہر طرح کی راہنمائی کتاب و سنت میں موجود ہے۔ کسی فرد کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی' خواہش اور چاہت کے مطابق عبادت...
اصحاب الرائے کا وجود
خنجر عقل سے اس دیں کا جگر چاک کیا
مکر و تدبیر میں انسان کو چالاک کیا
کارِ دنیا میں انھیں خوب ہی بیباک کیا
راہ دیں چھوڑ کے تحریف کا ادراک کیا
قول احمد کو بھی تشکیک میں ہم نے چھوڑا
وہم وپندار سے اعمال کو ہم نے چھوڑا
جو نہیں چاہیے قرآن کی تاویل ہوئی
مرے احکام کی دل جان سے تعمیل...
تصوف کی کارستانیاں
میری تائید سے عارف کے مقامات آئے
وحی کے مثل انھیں رب کے اشارات آئے
شعبدے خارقِ عادات و کرامات آئے
کشف و وسواس پھر الہام وخرافات آئے
کنجِ خلوت جو ہوئی رب کی تجلی آئی
بن کے مولائے مجسم کبھی بلی آئی
حق تعالی کبھی خنزیر کی صورت آیا
شکل حیواں میں ہر اک حسب ضرورت آیا
کبھی بن کرکے...