الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خرچ کرنے میں بے اعتدالی
بعض لوگ گھریلو اخراجات میں راہِ اعتدال سے ہٹ جاتے ہیں اور وہ یا تو بخل اور کنجوسی کا مظاہرہ کرتے ہیں یا پھراسراف اور فضول خرچی میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ ان دونوں صورتوں میں ان کے اور ان کی بیویوں کے مابین تعلقات متوازن نہیں رہتے ۔ کیونکہ وہ اگر بخل اورکنجوسی کا مظاہرہ کریں...
بے انتہاء ملامت اور شدید تنقید
بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی بیویوں کی ملامت کرتے رہتے ہیں ، ہر کام پرانھیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور ہر ہر بات پر انھیں ڈانٹتے رہتے ہیں ۔ اسی طرح بعض خواتین بھی اپنے خاوندوں سے ہمیشہ ناخوش رہتی ہیں اور ہر معاملے میں انھیں غلط تصور کرتی ہیں...
خاوند کی نافرمانی
بعض بیویاں اپنے شوہروں کی نافرمان ہوتی ہیں ۔ وہ ان کی کوئی پروا نہیں کرتیں ۔ ہر کام میں من مانی کرتی ہیں ۔ اور ان کے شوہر انھیں جس بات کا حکم دیں یا کسی کام سے منع کریں تو وہ اس کے الٹ ہی کرتی ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ اپنے خاوندوں کی شکر گذار بھی نہیں ہوتیں ۔ ایسی عورتوں کا یہ طرز...
مردانگی کا بے جا اظہار اور بد سلوکی کا مظاہرہ
بعض حضرات کو چونکہ یہ معلوم ہے کہ اللہ تعالی نے مردوں کے بارے میں فرمایا ہے :
اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے عورتوں کو (ناقصات العقل) ’’ کم عقل ‘‘ قرار دیا ہے ، تو وہ بے جا طور پر اپنی مردانگی اور عورت پراپنی حکمرانی کا اظہار کرتے...
غیرت میں افراط وتفریط
مومن بڑا غیور ہوتا ہے ۔ رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے :
تاہم غیرت میں اعتدال ضروری ہے ۔ کیونکہ اگر مرد میں غیرت بالکل نہ ہو تو اس سے اس کی بیوی ( اگر وہ دیندار نہ ہو تو اس کو) آزادی مل جاتی ہے ۔ پھر وہ بے پردہ ہو کر باہر گھومتی پھرتی ہے ، غیر محرم مردوں کے ساتھ اٹھتی...
شکوک وشبہات اور بد گمانیاں
شکوک وشبہات اور بد گمانیوں کی بناء پر زوجین کے درمیان باہمی تعلقات میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے اور نوبت طلاق تک جا پہنچتی ہے ۔ بعض لوگ تو بے انتہاء شک و شبہ اور بد گمانی میں مبتلا رہتے ہیں اور بے بنیاد اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہی بد گمانی کر لیتے ہیں ۔ اور بغیر کسی ثبوت یا...
شادی سے پہلے ہونے والی بیوی کو نہ دیکھنا
بعض لوگ جلد بازی کرتے ہوئے محض کسی کے کچھ کہنے یا کسی کے دیکھنے پر اکتفاء کرلیتے ہیں اور اپنی ہونے والی بیوی کو خودنہیں دیکھتے یا اس کے اور اس کے گھر والوں کے بارے میں مکمل معلومات نہیں لیتے ۔ اس کے بر عکس اس کے بارے میں غلط معلومات کی بناء پر بعض غلط...
گناہ اور برائیاں
پہلا سبب زوجین کی بے راہ روی اور ان کا گناہوں اور برائیوںمیں لت پت ہونا ہے جن کی نحوست سے ان کے ما بین محبت اور الفت کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔ پھر ناچاقی ، نفرت اور عداوت شروع ہو جاتی ہے ۔ اور آخر کار نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ خاوند اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے ۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے...
طلاق کے اسباب اور ان کا حل
ویسے تو طلاق کے اسباب بہت زیادہ ہیں لیکن ہم یہاں چند اہم اسباب کا تذکرہ کرکے ان کا حل بھی بتائیں گے تاکہ ایسے اسباب پیدا ہی نہ ہوں جن کے نتیجے میں زوجین کے درمیان علیحدگی ہو جائے ۔
طلاق کے واقعات کیوں بکثرت واقع ہو رہے ہیں ؟
ہم اپنے معاشرے کا بغور جائزہ لیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ بعض لوگ اِس عظیم رشتہ کو باوجود اس کے عظیم فوائد کے اسے قائم رکھنے میں کامیاب نہیں ہوپاتے ۔ اور طلاق کے واقعات ہیں کہ بکثرت واقع ہو رہے ہیں ا ور رفتہ رفتہ بڑھتے ہی جا رہے ہیں ۔ بسا اوقات معمولی...
بیوی کے خاوند پر چند اہم حقوق :
خاوند اپنی بیوی کو حق مہر اداء کرے ۔
خاوند اپنی بیوی کے نان ونفقہ کا ذمہ دار ہے ۔
خاوند اپنی بیوی سے اچھے انداز سے بود وباش رکھے اور اس سے اچھا سلوک کرے ۔
بیوی کو حقِ خلع بھی حاصل ہے ۔
بیوی کا خاوند پر ایک حق یہ ہے کہ وہ اپنی بیوی کی عزت کی حفاظت کرے اور اسے ہر...
خاوند کے بیوی پر چند اہم حقوق :
خاوند کی ہر حال میں فرمانبرداری کرنا ۔ ہاں اگر خاوند کسی غیر شرعی کام کا حکم دے تواس میں اس کی فرمانبرداری کرنا درست نہیں ہے ۔
خاوند کی خدمت کرنا ۔
خاوند کے مال اور جائیداد کی حفاظت کرنا ۔اسی طرح اس کی عزت وناموس پر حرف نہ آنے دینا ۔
بیوی اپنے خاوند کے گھر میں...
خاوند بیوی کے مشترکہ حقوق :
نکاح کے وقت طے کردہ جائز شرائط کو پورا کرنا ۔
ایک دوسرے کی فطری ضرورت کو پورا کرنا۔
اپنے ازدواجی تعلقات کو صیغۂ راز میں رکھنا ۔
حقِ وراثت ، یعنی دونو ں کو ایک دوسرے کا وارث بننے کاحق حاصل ہے اور وہ ایک دوسرے کے وارث ہوتے ہیں ۔
نکاح ایک پختہ عہد ۔۔۔۔۔۔۔۔ اِس عہد کو کیسے قائم رکھیں ؟
’نکاح ‘ کے ذریعے مردو عورت رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوتے ہیں ۔ یہ رشتہ ان دونوں کے ما بین ایک پختہ عہد ہوتاہے ۔ مرد یہ عہد کرتا ہے کہ وہ اپنی ہونے والی بیوی کے نان ونفقہ کا ذمہ دار ہو گا اور اس کے تمام حقوق کی پاسداری کرے گا ۔ عورت یہ عہد...
نیک بیوی سعادتمندی کی نشانی
نیک بیوی کا حصول یقینا بہت بڑی نعمت ہے ۔ اسی لئے رسول اکرم ﷺنے نیک بیوی کو انسان کی سعادتمندی کی دلیل قرار دیا ہے ۔
آپﷺ کا ارشاد گرامی ہے :
بیوی باعث ِ راحت وسکون
بیوی اپنے خاوند کے سکون کا سبب اور اس کی راحت کا باعث بنتی ہے اور ان دونوں کے درمیان جس طرح محبت ہوتی ہے اسے اللہ تعالی نے اپنی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کے طور پر ذکر کیا ہے ۔
اللہ تعالی فرماتے ہیں :
اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے خاوند بیوی کے درمیان...
نکاح کی اہمیت
فطری طور پر مرد وعورت ایک دوسرے کو چاہتے ہیں ۔اور دونوں کی بعض فطری خواہشات بھی ہیں جنھیں پورا کرنے کیلئے وہ ایک دوسرے کے ضرورتمند ہوتے ہیں ۔ تاہم انھیں یہ آزادی نہیں دی گئی کہ وہ جیسے چاہیں ،جہاں چاہیں اور جب چاہیں اپنی خواہش کی تکمیل کر لیں ۔ بلکہ اس کیلئے اسلامی شریعت میں ایک...
تقد یم
قارئین ِ کرام!
ایک مسلم خاندان کی ابتداء ’نکاح ‘ سے ہوتی ہے ۔ اور اسلام میں ایسے اقدامات تجویزکئے گئے ہیں جو اِس مقدس رشتے کی بقاء کی ضمانت دیتے اور اسے دوام بخشتے ہیں ۔ یہ رشتہ اِس قدر عظیم ہے کہ اس میں منسلک ہونے کے بعد ایک جوڑا جس میں اس سے پہلے کوئی شناسائی نہیں ہوتی ، ایک دوسرے سے بے...