• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    السلام علیکم شاکر بھائی آپ کا بہت بہت ممنون کرم ہوں آپ نے ایک قائد کی طرح مجھے گائڈ کیا اور اپنے فرض منصبی کو خوب نبھایا اور ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بھر پور صلاحیتوں سے نوازہ ہےاللہ تعالیٰ اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ لیکن لفظ انسان سےآپ بھی متصف ہیں اور میں بھی مزید بات کو نہیں کریدوں...
  2. ع

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    السلام علیکم اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کہہ سکتا Well done sir : I shell memorized to your language and I will study Your wonderful teachings.& I will keep on obeying Your instructions forever and ever and quick follow Your commands With A lot of Thanks
  3. ع

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    السلام علیکم بھائی میں غصہ نہیں ہورہا ہوں۔انداز کیوں کہ کچھ ایسا ہی ہے اس لیے آپ اس کو ناراضگی پر محمول فرمارہے ہیں آپ کا طرز کلام کچھ ہوتا ہے اور ناقدین کا کچھ ہوتا ہے اگر آپ کبھی کچھ بات کہہ بھی جائیں تو میں نظر انداز کردیتا ہوں حرب بھائی آپ کو تو میں نے مجبوراً شامل کیا آپ نے جب میری...
  4. ع

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ قُلْ لَّنْ یُّصَیْبَنَا اِلاَّ مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا کفایت اللہ صاحب ماشاءاللہ عالم ہیں اور باہمت مرد ہیں لیکن اس کے باوجود بشر ہیں اوراولاد کی تمنا عین بشری اور فطری تقاضہ کےمطابق ہے اور اس میں عام انسان انبیاء ورسل سبھی برابر ہیں اس کے باوجود اللہ کی مصلحت...
  5. ع

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    السلام علیکم صاحبان کرام ناصحان امت ومفکر ان ملت مجددان دوراں وٹھکیداران قوم یہ کون سا اصلاحی طریقہ ہے کیا آپ حضرات یہ بتانے کی زحمت گوارہ فرمائیں گے کہ کیامیری کسی مراسلت یا مضمون میں اشارتاً یا کنا یۃً اس طرح کی لغو اور بیہودہ حرکات کی تائید یا پسندیدگی کا کوئی ادنیٰ سا پہلو ملا ہو آپ...
  6. ع

    ان پیج اور کورل میں پریشانی

    السلام علیکم محترم جمشید صاحب مدظلہ العالی گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں میں نے کمپیوٹرسیکھنے کی ابتداء اس وقت کی تھی جب سب کام ’’ڈوس ‘‘ ہوا کرتا تھا اور ونڈو کا پہلا ورژن مارکیٹ میں متعارف ہوا تھا اور تقریباً پندرہ سال سے ہارڈ ویر کررہا ہوں سافٹ ویر میں اپنا کام نکال لیتا ہوں ان پیج کی...
  7. ع

    ان پیج اور کورل میں پریشانی

    السلام علیکم ان پیج سے کورل میں ٹیکسٹ لیجانے کا جو معروف طریقہ ہے وہ ٹیکسٹ باکس کو سلیکٹ کرنے بعد کورل میں پیسٹ کرنے کا ہے بالکل ابھی آپ کا مراسلہ پڑھنے کے بعد ایکسپورٹ کرکے بھی دیکھ لیا لیکن اس میں کالے رنگ کا باکس آرہا ہے اور فائل کا نام آرہا ہے
  8. ع

    ان پیج اور کورل میں پریشانی

    السلام علیکم تمام ایکسپرٹ حضرات سے گزارش ہے کہ میرئ سامنے بھی ایک پریشانی کھڑی ہوگئی ہے تمام جتن کرکے دیکھ لیے مگر بات عقل میں نہیں آرہی میرے پاس ڈویل کور پی سی ہے ٹو جی بی ریم کے ساتھ ۔ونڈو سیون یوز کرتا ہوں ان پیج 3.0 اوریجنل ڈونگل والا۔ کورل بارہ پائریٹیڈ ہے ان پیج سے جو طریقہ ہے اس...
  9. ع

    احمق لوگ

    السلام علیکم آپ کے ترکش میں جتنے تیر ہیں ان سب کو نکال دیجیے تبھی کوئی بات ہوگی
  10. ع

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    حرب بھائی یہ تو بلے بلے ہوگئی اب آپ کا کیا ہوگا (ابتسامہ)
  11. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    السلام علیکم حرب بن شدادبھائی دارالافتاء سے جو جواب ملے گا وہ تو ہے ہی تھوڑی سی ہماری بھی سن لو دونوں کام حرام ہیں داڑھی منڈانا بھی اور جھوٹ بولنا بھی اگر آپ دوست کا داڑھی چھوٹی بھی کرادے تو اس سے کوئی فائدہ تو ہوگا نہیں اتنا ضرور ہوگا کہ ایک گناہ سے دوسرے گناہ کو تقویت ملے گی یعنی داڑھی...
  12. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    حرب بن شداد بھائی کہاں ہیں بھائی ہم نے یاد کرلیا تو مل گئے نہیں تو کوئی پرسان حال نہیں بات نرمی گرمی اور احتجاج کی نہیں بات معاملات کی ہے سب کے ساتھ یکساں معاملہ ہونا چاہئے یہ تو میں بھی سمجھتا ہوں احتجاج کرنا بزدلی کی علامت ہے لیکن ناانصافی کو نظر انداز کرنا اور برداشت کرنا بھی تو اپنے...
  13. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    السلام علیکم محمد وقاص بھائی انس انضر بھائی گڈ مسلم صاحب اور مولانا عمران صاحب مدظلہ العالی یہی داڑھی کا مسئلہ مصری مفتی صاحب کے عجیب فتوے میں تھا...
  14. ع

    احمق لوگ

    ایکسو ایک پرسنٹ غلط غلط صوفی کا وہ مطلب نہیں جو آپ حضرات نےمراد لیے ہیں یہ بتائیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم’’ ولی ‘‘تھے یا نہیں اور یہ بھی بتائیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ذاکر تھے یا نہیں اور کیا قرآن پاک میں ذکر کرنے کی ہدایت فرمائی ہے یا نہیں اور یہ بھی بتائیں کہ رسول صلی اللہ علیہ...
  15. ع

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    ارسلان بھائی سب کچھ ٹھیک ہے کچھ بھی کہیں لیکن قرآن پاک کا ترجمہ قرآن پاک کے حساب سے ہی ہونا چاہئے اپنی طرف سے ملونی ٹھیک نہیں تشریح کچھ بھی کریں اس میں اپنے جوہر دکھائیں
  16. ع

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    ارسلان بھائی واضح بات یہ ہے کہ یہاں ایک رکن ہیں جن کا نام ابوحنفیہ ہے وہ ابو حنیفہ کی مخالفت کررہے ہیں اب میں اس الجھن میں ہوں کہ اگر ان کی حمایت کرتا ہوں تو ہمارے ابو حنیفہ کی مخالفت ہوتی ہے ادھر اشارہ ہے
  17. ع

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    ارسلان بھائی ابوحنیفہ تو صحیح ہی ہیں اسی لیے تو ہم ابوحنیفہ کو ابو حنفیہ ہی مانتے ہیں اور ان کااحترام کرتے ہیں اب ہم سے کیوں ابوحنیفہ کی لڑائی کراتے ہیں بھائی ابو حنفیہ کی مخالفت تو آپ ہی زیب دیتا ہے ہم تو مقابلہ نہیں کر سکتے
  18. ع

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    ارسلان بھائی یہ کیا ابوحنیفہ ابوحنیفہ کی کھینچائی کرے بہت خوب آپ کس مرض کی دوا ہیں
  19. ع

    اہل حدیث اور حنفی

    السلام علیکم بھائی گڈ مسلم صاحب پہلے تو یہ بتائیں کہ پوسٹ مارٹم کے پوسٹ مارٹم کی ضروت تو نہیں تبھی اس موضوع پر بات کی جاسکتی ہے کیوں کہ ذہن فارغ ہوجائےگا تو آگے بات کی جاسکتی ہے وہ کوئی معنیٰ خیز بات بھی نہیں جیسا آپ کا حکم جواب اس کا بھی دیا جاسکتا ہے جیسا آپ کا حکم
  20. ع

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    میرے بھائی دوسروں کے ایمان کی فکر مت کرو اپنی فکر کرو ایمان کوئی کھیل کود نہیں ہے میرے بھائی ماننا ایک جملہ ہے اور اس کے معانی مفہوم الگ ہے جس کو دوسرے لفظوں یوں کہہ سکتے ہیں تسلیم کرنا اور جو قران و حدیث کو تسلیم نہ کرے وہ خارج ایمان ہے اور رہا دوسرا مسئلہ سمجھنا اس کا تعلق عمل اور عقل سے ہے...
Top