• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم ماشاءاللہ یوسف بھائی آپ کا بھی کوئی ثانی نہیں اتنے مبارک سفر پر جارہے ہیں وہ بھی تمام دوست احباب اور فورم کی دعاؤں کے ساتھ گھبرائیں نہیں یہیں سے یہ ارادہ کرلیں کہ ان شاءاللہ صحت مندرہوں گا کیوں کہ نیت کے ساتھ فیصلے ہوتے ہیں ایک میری درخواست ہے کہ ارسلان بھائی کے واسطے جب تک...
  2. ع

    اہل حدیث اور حنفی

    السلام علیکم گڈ مسلم بھائی بھائی جان آپ نے تو بہت ہی بے دردی سے پوسٹ مارٹم کردیا اتنے سارے ٹاکوں کا جواب کیسے دے سکتا ہوں پہلے تو ان کو کہیں لکھوں گا پھر جواب دیا جا سکتا ہے بھائی جان جس طرح آپ نے ہوا پر سوار ہوکر میری گرفت کی ہے ذرا ارسلان بھائی اور کفا یت ہاشمی کی بھی خبر لیجئے گا مجھے تو...
  3. ع

    اہل حدیث اور حنفی

    السلام علیکم اہل سنت والجماعت کی تشریح تو جناب کفایت ہاشمی صاحب ہی فرمائیں گے انہوں نے یہ تجویز رکھی بندے نے تو صاد کہا ہے اور رہی بات مذہب اور مسلک تو بھائی جان برصغیر کی عرف عام میں ان دونوں لفظوں کے معنی میں فرق کیا جاتا ہے کہ جوجماعتیں اہل سنت والجماعت میں داخل ہیں جیسا کہ ائمہ اربعہ...
  4. ع

    اہل حدیث اور حنفی

    السلام علیکم نہیں بھائی جان مذہب توہم سب کا ایک ہی ہے البتہ مسلک کو کہہ سکتے ہیں ۔ تو محترم مسلکاً ہم حنفی ہیں اورحنفی وہ جن کو اہل سنت والجماعت کہا جاتا ہے
  5. ع

    اہل حدیث اور حنفی

    ہمیں منظور ہے اور نام اچھا رہے گا ہم تو شروع سے ہی خود کو اہل سنت والجماعت سمجھتے ہیں اسی لیے اپنے ساتھ حنفی لفظ نہیں لگاتے
  6. ع

    تعارف ِ مَن

    السلام علیکم بھائی جان خوش آمدید
  7. ع

    کتاب کی تلاش ہے

    السلام علیکم مجھے کتاب علم لدنی از امام غزالیؒ کی ضرورت ہے اس کے علاوہ اسی فن پر دیگر تصانیف ہوں تو رہنمائی فرمائیں
Top