السلام و علیکم!
سرفراز بھائی منکرین حدیث کا کوئی اصول نھیں، چکڑالوی ھو یا اسلم جیراجپوری، پرویز ھو یا سر سید، انکا کوئی اصول نھی، نرے بے اصولے ھیں۔۔۔ اور ھمارے "معزز دوست" جن کے مقلد ھیں انکا حضرت مریم علیہ السلام کے بارے میں کہنا ھے کہ " Mary / Maryam (pbuh) as she was born with the biological...