• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کتے اور گدھے کی حرمت قرآن کریم سے ثابت :: منکرین حدیث کی نئی ریسرچ، علمی جواب مطلوب۔۔۔

    السلام علیکم! ایک کتاب سے چند اقتباسات پیش کر رھا ہوں جو کہ ایک منکر حدیث type عالم نے اپنی کتاب میں تحریر کئے ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف حدیث کا انکار اور "قرآن کو کافی" سمجھنا ھے۔ مولانا صاحب فرماتے ھیں: ( "بلا شبہ ہم نے لوگوں کے لئے جو جاننے والے ہیں نشانیاں کھول کھول کر بیان کر دی...
  2. م

    41کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

    سرفراز بھائی جب کوئی پنجابی سپیکنگ میرے جیسا بندہ اکتالیس کو انگریزی میں بولنے کی کوشش کرے تو منہ سے یہی نکلتا ھے، :) پھوٹی ون۔۔۔
  3. م

    انکار حدیث کی جدید لہر۔۔۔۔ مارکیٹ میں موجود چند کتب کی طرف توجہ کی ضرورت۔۔۔۔

    بھائی جان اتنے likes مگر جواب عک بھی نھی :( کوئی پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی حفظ اللہ کو ھی ان کتب کے محاسبے کی درخواست پھنچا دے۔۔۔ جیسے اللہ کے فضل سے انھہوں نے غلام احمد پرویز کے نظریات کے پرخچے اڑائے ہیں، کم سے کم عبدالکریم اثری صاحب کی کتب کا ہی تعقب کریں۔۔۔ کیونکہ ان صاحب کی تاویلات و...
  4. م

    حجۃ اللہ البالغہ از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

    ھاں بھائی شاید غلط لکھ گیا، معزرت۔۔۔ :( ان کی اس اجتھادی غلطی کو اللہ معاف فرمائے، آمین۔۔۔ :)
  5. م

    حجۃ اللہ البالغہ از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

    مولانا عبید اللہ سندھی رحم اللہ بھت بڑے عالم تھے، مگر احادیث کے بارے میں انکا موئقف منکرین حدیث کا چربہ تھا۔۔۔ اکثر احادیث کا انکار اورتاویلات کرتے تھے، جیسا کہ انھہوں نے رفع و نزول عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا انکار کیا۔۔۔ اللہ اسے انکی اجتھادی غلطی سمجھ کر معاف فرما دے، آمین۔
  6. م

    مولانا ثناء الله امرتسری﷫ پر کفر کا فتویٰ؟

    میرے خیال میں اھلحدیثوں کے بجائے ""ایک اھل حدیث عالم"" لکھا جائے تو بھتر ھے، اور مولانا امرتسی مناظر تھے، اور مناظر حضرات سے اکثر بحث و مباحثے میں کچھ باتیں منہ سے نکل جاتی ھیں جو یقیناََ انکا عقیدہ نھیں ھوتا مگر مخالف کی دلیل توڑنے کے لئے بول جاتے ھیں، اللہ مولانا ثنا اللہ کی اور تمام انسانوں...
  7. م

    انکار حدیث کی جدید لہر۔۔۔۔ مارکیٹ میں موجود چند کتب کی طرف توجہ کی ضرورت۔۔۔۔

    محدث فورم کی تمام قارئین کو السلام و علیکم! میں اس پوسٹ میں علما کرام کی توجہ ان منکرین حدیث کی طرف کروانا چاھتا ھون جن کو بھت سے لوگ جانتے ھونگے مگر ان کے افکار تاویلات اور انحرافات کے رد میں آج تک کچھ خاد لکھا نھیں گیا۔۔۔ ان کےرد میں موجود چند کتب ھیں جو کے بھت نایاب ہیں یا پھر ان کے جدید...
  8. م

    چہرے کا پردہ واجب،مستحب یا بدعت؟

    شاکر بھائی حافظ محمد دین قاسمی حفظہ اللہ نے کوئی نئی تصنیف کی ھے، اگر آپ کو علم ھو تو بتائیں، اور ان سے اگر اپکی ملاقات ھو تو ان کے توجہ غلام احمد پرویز کے علاوہ دیگر منکرین حدیث کی تصانیف کی ظرف بھی دلوائیگا۔۔۔ تاکہ ان کے علم سے مزید فائدہ اٹھایا جا سکے۔۔۔ اللہ حافظ صاحب کو لمبی عمر اور صحت عطا...
  9. م

    چہرے کا پردہ واجب،مستحب یا بدعت؟

    اس موضوع پر ایک کتاب حافظ محمد دین قاسمی حفظ اللہ کی ""قرآن اور عورت"" بھی کافی مفید ھے، اس میں متجددین اور منکرین حدیث (پرویز اور عمر عثمانی گروپ) کے مسلئہ حقوق نسواں پر پیدا کئے گئے بھت سے شبھات کا رد موجود ھے۔۔۔ حجاب۔ عورت کی گواہی، وراثت اور کافی مسائل پر گفتگو کی گئی ھے۔۔۔۔
  10. م

    اہل علم میری مدد فرماے حدیث کو وحی نا ماننے والوں کی خلاف

    بھت مفید مضمون ھیں اس مجلہ میں، قارئین ضرور پڑہیں۔۔۔
  11. م

    اہل حدیث علما کے نام۔۔۔

    میری ایک منکر حدیث سے بات ھو رھی تھی تو میں نے ان سے عرض کیا کہ اللہ کے نبی نے فرمایا : ""میری امت کا ایک گروہ ھمیشہ حق پے رھیگا حتہ کہ قیامت قائم ھوگی" او کما قال محمد صلی اللہ علیہ وسلم اب چونکہ یہ حدیث قرآن کہ بھی خلاف نہیں تو آپ مجھے بتاو کہ اپکی فکر رکھنے والا...
  12. م

    نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

    :) ارسلان بھائی وہ عورت بچ گئی یا نھیں۔۔۔۔۔ ویسے اسے چاھئے تھا کہ اپنی جگہ بیٹھ جائے، کیونکہ شوہر نے بولا تھا " اپنی جگہ کھڑی رہی پھر بھی طلاق"۔۔۔ :)
  13. م

    اہل علم میری مدد فرماے حدیث کو وحی نا ماننے والوں کی خلاف

    مفتی عبداللہ بھائی میرے یھاں بھی کچھ اسی قسم کی بحث چل رھی ھے ایک منکر حدیث سے :) آپ اسلامآباد میں ھو تہ مجھ سے رابطہ کرنا، میری ایک چھوٹی سی لائیبریری ھے، جس میں اس موضوع پر کافی کتب ھیں جن میں سے اکثر محدث لائیبریری میں نھیں ھیں۔۔۔ باقی یہ اعتراض کہ حدیث وحی متلو ہے یا غیر متلو، تو اس کا...
  14. م

    اس کتاب کے بارہ میں معلومات چاہیں۔۔۔ مارکیٹ میں ھے یا کب تک آئیگی۔۔۔۔

    تنقید سدید بخدمت محبان یزید علامہ رئیس احمد ندوی حفظ اللہ
  15. م

    صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

    یہ کتاب کا حصہ اول ھے، کیا کوئی بھائی حصہ دوم کے بارہ میں آگاہ کر سکتا ھے۔۔۔۔ جزاک اللہ خیراََ،
  16. م

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    کیا یہ کتاب اور اعلاء السنن فی المیزان اردو میں بھی موجود ھیں، برائے مہربانی رھنمائی فرمائیں۔۔۔
  17. م

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    سبحان اللہ۔۔۔ اللہ کے نبی کی تبلیغ سر عام۔۔۔ اور منکرین حدیث کے دعوے بڑے بڑے اور ان کے "اصل دین" کی تبلیغ خفیہ۔۔۔ پرسنل ای میل پر۔۔۔ D: اللہ عقل و ہدایت دے ان لوگوں کو۔۔۔
  18. م

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    اس تمام بحث سے آج مجھ پر واضع ھو گیا کہ منکرین حدیث میں ٣ خصوصیات ھمیشہ ھوتی ھیں: ١- علم سے کورے ٢- ضدی اور مفت کی بحث کے شوقین ٣- اخلاق سے خالی
Top