• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن حساب کی سختی نبی کریمﷺ نے فرمایا: »مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ عُذِّبَ»] بخاری: 6536 [ ” جس کا حساب کے وقت مناقشہ ہوا تو اس کوضرور عذاب ہوگا۔‘‘
  2. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    اذانِ جمعہ ہوجائے تو اپنی تمام مصروفیات ترک کردیں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّـهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٩﴾ [سورہ الجمعہ:9] ’’اے وه لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے...
  3. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن ہر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا نبی کریمﷺ نے فرمایا: »يَخْلُصُ الْمُؤْمِنُونَ مِنْ النَّارِ فَيُحْبَسُونَ عَلَى قَنْطَرَةٍ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ فَيُقَصُّ لِبَعْضِهِمْ مِنْ بَعْضٍ مَظَالِمُ كَانَتْ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا حَتَّى إِذَا هُذِّبُوا وَنُقُّوا أُذِنَ لَهُمْ فِي دُخُولِ...
  4. قاری مصطفی راسخ

    محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

    وعلیکم السلام جی نعیم بھائی ہمارے پاس ایسے افراد ابھی تک دستیاب نہیں ہیں جو اس طرح کی ایپس بنا سکیں۔شکریہ
  5. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن درہم ودینارکی بجائے نیکیاں خرچ ہونگی نبی کریمﷺ نے فرمایا: »مَنْ كَانَتْ عِنْدَهُ مَظْلِمَةٌ لِأَخِيهِ فَلْيَتَحَلَّلْهُ مِنْهَا فَإِنَّهُ لَيْسَ ثَمَّ دِينَارٌ وَلَا دِرْهَمٌ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُؤْخَذَ لِأَخِيهِ مِنْ حَسَنَاتِهِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ حَسَنَاتٌ أُخِذَ مِنْ...
  6. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن سب سے پہلے خون کا حساب ہوگا نبی کریمﷺ نے فرمایا: » أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ بِالدِّمَاءِ»] بخاری: 6533 [ ” قیامت کے دن لوگوں کے درمیان سب سے پہلے جس چیز کا فیصلہ ہوگا، وہ ناحق خون کے بدلے کا ہوگا۔‘‘
  7. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کی ہولناکیاں نبی کریمﷺ نے فرمایا: » يَعْرَقُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يَذْهَبَ عَرَقُهُمْ فِي الْأَرْضِ سَبْعِينَ ذِرَاعًا وَيُلْجِمُهُمْ حَتَّى يَبْلُغَ آذَانَهُمْ »] بخاری: 6532 [ ” قیامت کے دن لوگ پسینے میں شرابور ہوں گے حتیٰ کہ ان کا پسینہ زمین میں ستر ہاتھ تک پھیل جائے گا...
  8. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    میدان محشر کی کیفیت نبی کریمﷺ نے فرمایا: » إِنَّكُمْ مُلاَقُو اللَّهِ حُفَاةً عُرَاةً مُشَاةً غُرْلًا»] بخاری: 6524 [ ” تم اللہ سے ننگے پاؤں، ننگے جسم اور غیر مختون (ختنہ کے بغیر)پیدل چلتے ہوئے ملاقات کروگے۔‘‘
  9. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولنے والے کے لئے ہلاکت ہے، ہلاکت ہے نبی کریمﷺ نے فرمایا: » وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ بِالحَدِيثِ لِيُضْحِكَ بِهِ القَوْمَ فَيَكْذِبُ، وَيْلٌ لَهُ وَيْلٌ لَهُ »] ترمذی: 2315، قال الألباني: حسن [ ” تباہی ہے اس شخص کے لیے جوجھوٹی بات کرتا ہے تاکہ اس سے لوگوں کو...
  10. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جھوٹوں کو اللہ ہدایت نہیں دیتا ہے اللہ تعالی فرماتا ہے: » إِنَّ اللَّـهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ كَاذِبٌ كَفَّارٌ »]الزمر:3 [ ” بے شک اللہ تعالی جھوٹے اور ناشکرے (لوگوں) کو راه نہیں دکھاتا۔‘‘
  11. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جھوٹ سےبچو اللہ تعالی فرماتا ہے: » فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ»]الحج:22 [ ” پس تم بتوں کی گندگی اور جھوٹی بات سے بچو۔‘‘
  12. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    منافق کی نشانیاں نبی کریمﷺ نے فرمایا: » آيَةُ المُنَافِقِ ثَلاَثٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ»] بخاری: 6096[ ” منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب بات کرتا ہے توجھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت...
  13. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جھوٹ گھڑنے والے لوگ. . . . . بے ایمان اور جھوٹے ہیں اللہ تعالی فرماتا ہے: » إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّـهِ ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ »]النحل:16 [ ” جھوٹ افترا تو وہی باندھتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا اور یہی لوگ جھوٹے...
  14. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جھوٹ انسان کو جہنم میں لے جانے کا باعث ہے نبی کریمﷺ نے فرمایا: »وَإِنَّ الكَذِبَ يَهْدِي إِلَى الفُجُورِ، وَإِنَّ الفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَكْذِبُ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ كَذَّابًا»] بخاری: 6094[ ” اور بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف اور برائی جہنم کی طرف لے جاتی...
  15. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    تین تجارتیں. . . . . جن میں خسارہ نہیں اللہ تعالی فرماتا ہے: » إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً يَرْجُونَ تِجَارَةً لَّن تَبُورَ »]فاطر:29 [ ” جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں...
  16. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن نبی کریمﷺ سب سے پہلے اٹھیں گے نبی کریمﷺ نے فرمایا: » يَصْعَقُ النَّاسُ حِينَ يَصْعَقُونَ فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ قَامَ فَإِذَا مُوسَى آخِذٌ بِالْعَرْشِ فَمَا أَدْرِي أَكَانَ فِيمَنْ صَعِقَ»] بخاری: 6576[ ” بے ہوشی کے وقت تمام لوگ بے ہوش ہوجائیں گے اور سب سے پہلے اٹھنے والا میں ہوں گا۔...
  17. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن صرف اللہ کی بادشاہت ہو گی نبی کریمﷺ نے فرمایا: » يَقْبِضُ اللَّهُ الْأَرْضَ وَيَطْوِي السَّمَاءَ بِيَمِينِهِ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَيْنَ مُلُوكُ الْأَرْضِ»] بخاری: 6577[ ” اللہ تعالٰی زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا،پھر فرمائے...
  18. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    مرے ہوئے لوگوں کو برا بھلا کہنے کی ممانعت نبی کریمﷺ نے فرمایا: » لاَ تَسُبُّوا الأَمْوَاتَ، فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا »] بخاری: 6574[ ” جو لوگ مرگئے ہیں انہیں برا بھلا نہ کہو کیونکہ انہوں نے جو کچھ اپنے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں۔‘‘ ویب سائٹ لنک...
Top