• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد ٤ - احادیث ۲۷۸۲سے ۳۷۷۵

    25- بَابُ عَلاَمَاتِ النُّبُوَّةِ فِي الإِسْلاَمِ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزوں یعنی نبوت کی نشانیوں کا بیان حدیث نمبر: 3571 حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ زَرِيرٍ ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعْتُ أَبَا رَجَاءٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ...
  2. Aamir

    صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد ٤ - احادیث ۲۷۸۲سے ۳۷۷۵

    24- بَابُ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَنَامُ عَيْنُهُ وَلاَ يَنَامُ قَلْبُهُ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ظاہر میں سوتی تھیں لیکن دل غافل نہیں ہوتا تھا رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. اس کی روایت...
  3. Aamir

    صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد ٤ - احادیث ۲۷۸۲سے ۳۷۷۵

    حدیث نمبر: 3556 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُقَيْلٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّعَبْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْبٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ حِينَ...
  4. Aamir

    صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد ٤ - احادیث ۲۷۸۲سے ۳۷۷۵

    23- بَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ اور اخلاق فاضلہ کا بیان حدیث نمبر: 3542 حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ...
  5. Aamir

    صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد ٤ - احادیث ۲۷۸۲سے ۳۷۷۵

    22- بَابُ خَاتِمِ النُّبُوَّةِ: باب: مہر نبوت کا بیان ( جو آپ کے دونوں کندھوں کے بیچ میں تھی ) حدیث نمبر: 3541 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَاتِمٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ،...
  6. Aamir

    صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد ٤ - احادیث ۲۷۸۲سے ۳۷۷۵

    21- بَابٌ: باب: ۔۔۔ حدیث نمبر: 3540 حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ رَأَيْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ابْنَ أَرْبَعٍ وَتِسْعِينَ جَلْدًا مُعْتَدِلًا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ قَدْ عَلِمْتُ مَا مُتِّعْتُ...
  7. Aamir

    فتوحات مکیہ ۔ محی الدین ابن عربی

    http://mohiudinbooks.blogspot.in/2012/04/blog-post_7766.html
  8. Aamir

    فرخان کا تعارف

    یہ تو گڑبڑ ہو گئی! مجھے تو لگاصرف پنجاب ہی دونوں جگہ موجود ہے،
  9. Aamir

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    شرعی طریقہ ہی بہتر ہے۔ ورنہ کل کو کوئی کہے گا کہ اس پتھر سے دعا مانگو ضرور قبول ہوگی، لیکن کیا فائدہ؟؟ آج غیر مسلم ہم سے زیادہ خوشحال زندگی بسر کر رہےہیں تو کیا ہم ان کا عقیدہ استعمال کریں گے؟
  10. Aamir

    فرخان کا تعارف

    وعلیکم السلام بھائی آپ گجرات سے کس جگہ سے ہو؟ میں احمدآباد سے ہوں
  11. Aamir

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    کچھ اور اضافہ ہونا چاہیے :) اگر بچے کے پیروں کو چوما جائے تو بچہ بڑا ہوکر چور بنتا ہے۔ اگر بچہ کنگھی سے کھیلے تو اسکے دانت نکلنے میں مشکل ہوتی ہے۔ اگر گھر پر چپل یا جوتا الٹا رکھا ہو تو گھر میں جھگڑا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اگر کسی پر چھپکلی گر جائے تو اسے سونے کے پانی سے نہانا چاہیے۔ (یعنی پانی...
  12. Aamir

    ابو لہب اور جش عيد ميلاد - شيخ مقصود الحسن فيضي حفظہ اللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحيم ابو لہب اور جش عيد ميلاد از قلم : شيخ مقصود الحسن فيضي حفظہ اللہ ۔ الحمد للہ والصلاۃ و السلام علي رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم ، وبعد محترم قاري ! باطل فرقوں اور منہج قويم سے ہٹي ہوئي جماعتوں کا ہميشہ سے ايک نشان امتياز " ہوا پرستي " رہي ہے، يعني دلائل سے سروکار کم اور...
  13. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    شیخ عبد القادر جیلانی اور کرامتیں کسی نیک و صالح اور متبع سنت شخص سے اگر کوئی خارق عادت امر ظاہر ہو تو اسے کرامت کہتے ہیں۔ اگر یہی چیز کسی نبی سے ظاہر ہو تو معجزہ کہتے ہیں اور اگر کسی فاسق و فاجر اور کافر و مشرک سے ظاہر ہو تو اسے استدراج کہا جاتا ہے ۔ کرامت کے سلسلے میں یہ نکتہ ذہن نشین رہنا...
  14. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    ایمان اہل سنت و جماعت کے نزدیک ایمان دل کے اعتقاد زبان سے اقرار اور اعضاء سے عمل کا نام ہے طاعت کے کام سے ایمان میں زیادتی ہوتی ہے اور گناہوں کے ارتکاب سے ایمان میں نقص واقع ہوتا ہے ، شیخ جیلانی رحمہ اللہ کا یہی عقیدہ تھا۔ چنانچہ وہ اپنی مشہور کتاب غنیۃ الطالبین میں لکھتے ہیں: ونعتقد ان...
  15. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا عقیدہ یہ بات اس سے قبل گزر چکی ہے کہ شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ عقیدہ و فقہ دونوں لحاظ سے حنبلی تھے ، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ اشعری و ماتریدی عقیدے سے بہت سی چیزوں میں مختلف ہے آج جو لوگ حضرت شیخ کو غوث و قطب جیسے القاب سے یاد کرتے ہیں[1]...
  16. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    شرک سے متنفر کرنا حضرت شیخ نے جہاں توحید خالص خصوصاً عبادات قلبیہ پر توحید کو لازم پکڑنے پر زور دیا ہے وہیں شرک سے لوگوں کو سختی سے متنبہ کیا ہے بلکہ اپنے عام درسوں میں شرک اصغر سے اس سختی اور خوف ناک انداز میں متنبہ فرماتے تھے گویا کہ وہ شرک اکبر ہے ۔ ذرا آپ حضرات حضرت شیخ کی عبارات پر غور...
  17. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    اتباع سنت شیخ عبد القادر نے اپنی کتابوں میں اور اپنی مجالس میں اپنے شاگردوں کو کتاب و سنت پر عمل کرنے کی دعوت دیتے تھے ۔ شیخ کے نزدیک کوئی بھی شخص جب تک کتاب و سنت کے ظاہر کا پیروکار نہ بن جائے وہ کامیاب نہیں ہوسکتا، اس سلسلے میں چند اقتباسات ملاحظہ ہوں۔ ہر وہ شخص جو اللہ کے رسول صلی اللہ...
  18. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    توحید بندے کے ہر عمل کی روح توحید ہے ۔ یعنی اللہ تعالی کو اس کی ذات و صفات اور اس کے اعمال و حقوق میں تنہا مانا جائے ، شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ توحید کے بڑے داعی اور لوگوں کو توحید پر جمے رہنے اور اسے اختیار کرنے کی دعوت دیتے تھے ، چنانچہ غنیۃ الطالبین میں اللہ تعالی کی معرفت کے بیان...
  19. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    شیخ عبد القادر کی تعلیمات شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ مسلکی طور پر اصولا و فروعا حنبلی تھے اور حنبلی بھی ایسے جو دعا کرتے تھے کہ اللہ تعالی ان کا خاتمہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مذہب پر کرے ۔ چنانچہ انہیں کے مذہب پر فقہ کی تعلیم دیتے تھے ،جیسا کہ مشہور حنبلی امام موفق الدین ابن...
  20. Aamir

    مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی

    شیخ عبد القادر جیلانی کی شخصیت دنیا کی کسی بھی بڑی و نادر شخصیت کی طرح شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کی شخصیت بھی متنازع رہی ہے کچھ لوگوں نے آپ کے بارے میں اسقدر غلو سے کام لیا کہ انہیں الوہیت اور ربوبیت کے مقام پر پہنچا دیا۔ ان سے مرادیں مانگنے لگے ، ان سے اپنی بگڑی بنوانے لگے اور اللہ...
Top