• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    مجھے یہ سزا منظور ہے، لیکن اتنا پاتا ہے کہ آپ اسے ٹھیک کیے بنا چین نہیں لیں گے، ابتسامہ
  2. Aamir

    بیٹھک

    بھائی بچپن میں اتنی مشکل کتاب نہیں پڑھائی جاتی،،، ابتسامہ
  3. Aamir

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    آپ کے پاس صحیح نظر آ رہا ہے میرے پاس نہیں، میں نے فائر فاکس کا سکرین شاٹ بتایا تھا لیکن آپ کے جواب کے بعد جب گوگل کروم پر چیک کیا تب بھی یہی مسلہ نظر آ رہا ہے ، یہ رہا کروم کا سکرین شاٹ
  4. Aamir

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    شاکر بھائی میری آئ ڈی انگریزی میں ہے اور شید اسی وجہ سے میرا نام لیفٹ سائیڈ شو ہو رہا ہے اس طرح
  5. Aamir

    بیٹھک

    متفق!
  6. Aamir

    صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد ٤ - احادیث ۲۷۸۲سے ۳۷۷۵

    110- بَابُ الْبَيْعَةِ فِي الْحَرْبِ أَنْ لاَ يَفِرُّوا: باب: لڑائی سے نہ بھاگنے پر اور بعضوں نے کہا مر جانے پر بیعت کرنا وَقَالَ بَعْضُهُمْ عَلَى الْمَوْتِ لِقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: ‏‏‏‏لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ‏‏‏‏. اور بعض نے کہا کہ موت...
  7. Aamir

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، شاکر بھائی ایک چیز کا ضرور اضافہ کریں، امیج ڈائریکٹ فورم کے ایڈیٹر سے ہی اپلوڈ ہو جائے تو بہتر ہوگا، امیج سائٹ پر جاکر امیج اپلوڈ کرنا اور پھر اسکا لنک لگانا کافی مشکل کام ہوتا ہے اس بار اس سے بچائے
  8. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    کوئی بھی بندہ سننے سے زیادہ سنانے کے لئے بے قرار ہے یہاں پر، زبردستی الزام لگایا جا رہا ہے، انتظامیہ اس پر دھیان دے شاکر انس
  9. Aamir

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    وعلیکم السلام ورحمۃا للہ وبرکاتہ اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ اللہ پاک عبدہ بھائی کو شفا عطا فرمائیں
  10. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    تو ہم نے کب کہا کہ مودی نے اسلام قبول کر لیا ہے ابتسامہ
  11. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    میں اب تک حیران ہوں کہ بات کدھر سے کدھر چلی گئی، ابتسامہ آپ لوگوں کو ہم ہندوستانی مسلمانوں کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں، الحمد للہ کافی دین اور دنیا کی سمجھ رکھتے ہے، رہی بات اسلام کو مقدم رکھنے کی تو آپ کو ایک مثال دیتا ہوں ابھی کچھ سال پہلے ہی پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی لگی سبھی پاکستانیوں نے...
  12. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    پیارے محترم بھائی کہاں دفاع کیا گیا ہے،؟؟؟ یا کس نے کہا مودی جو کہے اس پر عمل ہی سب سے افضل ہے؟ یہاں اسلام کی بات ہو ہی نہیں رہی، یہاں تو مسلمانوں کا رد عمل پیش کیا جا رہا ہے اور یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایک ہندو بھی ہمارے عمل کو دیکھ فکر کرتا ہے لیکن ہمیں کوئی فکر نہیں، کیا اس میں کچھ غلط بات ہے.
  13. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    جو سچ ہے وہ بتا رہا ہوں ، میں نام نہاد مسلمانوں کی بات کر رہا ہوں ، مسلمانوں کی بات نہیں کر رہا ہوں،
  14. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    ابھی کچھ روز پہلے نریندر مودی سے سوال کیا گیا کہ کیا مسلمانوں کو بی جے پی سے فکر کرنے کی ضرورت ہے؟؟ تو نریندر مودی نے کہا مسلمانوں کو نہ بی جے پی سے فکر کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کانگریس سے ، مسلمانوں کو تو خود کی فکر کرنی چاہیے!، مطلب یہ ہے کہ مسلمان کی آج جو حالت ہے اس کےذمہ دار وہ خود بھی...
  15. Aamir

    بیٹھک

    پی ڈی ایف میں اردو سرچ نہیں ہوتی بھائی،
  16. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    ایسی کوئی بات نہیں ہے، الحمد للہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی مسلمانوں کی ہندستان میں موجود ہے، جس طرح سے یہاں کے مسلمانوں کو دنیا کی نظر میں پیش کیا جاتا ہے ویسا نہیں ہے،
  17. Aamir

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    ہمارے یہاں اس طرح آواز اٹھانے سے کوئی پابندی نہیں ہونے والی، سبھی لوگوں کو اپنا مذھب پالنے اور عمل کرنے کی آزادی ہے، یہ صرف سڑکوں پر شروع ہوگا اور ختم ہوگا لیکن اگر کورٹ وغیرہ میں گیا تو کچھ نہیں ہونے والا،
Top