الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاید آپ نے یہ پوسٹ بھی نہیں دیکھی
http://forum.mohaddis.com/threads/android-app-mukhtasar-sahih-bukhari-urdu.21083/
ہم یہی ارادہ رکھتے ہیں کہ لوگوں کے لئے پہلے سے بہتر آسانیاں کریں،
سب سے پہلی بات ہم جو پی ڈی ایف بناتے ہیں اسے سمارٹ پی ڈی ایف کہہ سکتے ہے، کسی بھی احادیث تک آسانی سے کلک کرنے سے سیدھے اس حدیث تک پہنچا جا سکتا ہے، بک مارک کی سہولت، اس طرح
اسی طرح ہم جو کتابیں پی ڈی ایف میں اپلوڈ کرنے کا ارادہ رکھتے ہے وہ پی ڈی ایف انٹرنیٹ پر موجود ہی نہیں، اسی لئے...
السلام علیکم
محمد ارسلان
ارسلان بھائی ابو طلحہ بھائی کے بارے میں کوئی خبر ہو تو بتائے، بہت دنوں سے نظر نہیں آ رہے ہے، کوئی میل بھی نہیں آ رہا ہے، ذرا کوشش کر کے بتائے کہ بھائی کا حال کیا ہے؟
شاکر بھائی سپیڈ بڑھ گئی ہے لیکن کئی بار کتاب کا پیج پوری طرح اوپن ہونے کے بعد صرف اس طرح نظر آتا ہے
یہاں ڈاونلوڈ وغیرہ کے لنک غائب ہوتے ہیں، کئی بار تو بار بار ریفریش دینا پڑتا ہے تب جاکر ڈاونلوڈ لنک شو ہوتے ہیں، اور اگر ہو سکے تو جب تک یہ مسلہ ٹھیک نہیں ہو جاتا تب تک روزانہ ایک کتاب ہی اپلوڈ...
پہلے اس کا سوفٹویر بنانے کا ارادہ ہے اس کے بعد یونیکوڈ پر کام کرنا ہے، جیسے ہی ابو طلحہ بھائی کچھ سوفٹویر بنا لیتے ہیں اس کے بعد ہی اس کا نمبر آئے گا ان شاء الله
اس طرح سے موجود ہیں:
مسند احمد:جلد اول:حدیث نمبر 1قیس کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ خطبہ ارشاد فرمانے کے لیے کھڑے ہوئے تو اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کرنے کے بعد فرمایا اے لوگو! تم اس آیت کی تلاوت کرتے ہو۔يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا عَلَيْكُمْ اَنْفُسَكُمْ ۚلَا...
ایزی قرآن والے سوفٹویر کی تمام حدیثوں کی کتاب پر میں ایک دن بیٹھا اور کچھ trick سے کچھ گھنٹوں میں ہی تمام مواد کوپی کر لیا، اب سوال یہ ہے کہ میں نے جو کوپی کیا ہے اس میں باب وغیرہ نہیں ہے بس سیدھے سیدھے نمبر وائز حدیث ہے عربی بھی موجود نہیں،
مسند امام احمد بن حنبل تو میرے پاس یونیکوڈ میں موجود ہے ، اسے میں نے ورڈ فائل کی شکل میں تیار کر رکھا ہے، یہی سوچ کر کام آگے نہیں بڑھایا کہ یہ دیوبندی ترجمہ ہے.