ایک برادرانہ نصیحت!
یاد رکھیں! کہ جب آپ کے پاس قرآن و حدیث سے کوئی ٹھوس علمی دلیل نہ ہو تو پھر کسی دعوتی پوسٹ پر ہرگز جرح و تنقید نہ کریں، کیونکہ پھر لوگوں کو آپ کی جہالت کا پتہ چل جائے گا، آپ اپنے آپکو خود لوگوں کو آشکارا کرکے ذلیل و رسوا کر دیں گے، اس لیے ہر جگہ مدعی سست گواہ چست بننے کی کوشش...