• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    تحقیق حدیث میں شیخ البانیؒ اور حافظ زبیر علی زئی ؒ کے معیارات کا تقابلی جائزہ

    تحقیق حدیث میں شیخ البانیؒ اور حافظ زبیر علی زئی ؒ کے معیارات کا تقابلی جائزہ ڈاونلوڈ لنک
  2. عدیل سلفی

    کتاب القراء خلف الامام للبیھقی

    کتاب القراة خلف الامام (امام البیھقی)
  3. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    ہرایرے غیرے شخص کے ساتھ علمی گفتگو یا بحث و مناظرہ ، علم کو ذلیل کرنا ہے۔ امام مالک ؒ (المتوفى:١٧٩) نے کہا: ”من إهانة العلم أن تحدث كل من سألك“ ”یہ علم کو ذلیل کرنا ہے کہ ہر شخص كے مطالبہ پر اس کے ساتھ علمی گفتگو شروع کردو“ [الجامع لأخلاق الراوي ١/ ٢٠٥ وإسناده صحيح] امام مالک ؒ (المتوفى:١٧٩)...
  4. عدیل سلفی

    مفسر قرآن فضیلت الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف وفات پاگئے

    مفسر قرآن فضیلت الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف وفات پاگئے انا لله وانا اليه راجعون للهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناتك يارب العالمين
  5. عدیل سلفی

    ڈاکٹر اسرار احمد اور حدیث ویل للعرب (عربوں کی ہلاکت)

    عرب کی تباہی، ڈاکٹر اسرار اور خارجی ٹولہ! ویل للعرب والی حدیث کا ایک ٹکڑا پڑھ کر عربوں کیلئے تباہی اور بربادی کا مژدہ سنانے والے ڈاکٹر اسرار نے کبھی حدیث کا مفہوم، شان ورود اور اسکے سیاق وسباق پر روشنی نہیں ڈالی، آئیے پہلے حدیث کا مفہوم اور مطلب دیکھتے ہیں پھر ڈاکٹر اسرار کی غلط بیانی سے...
  6. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جو اس بات کو جائز سمجھتا ہے کہ انسان عقیدے میں آزاد ہے، جو چاہے عقیدہ رکھے، تو وہ کافر ہے۔ [فتاوى العثيمين ٩٩/٣]
  7. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    امام ابن الجنید رحمہ اللہ اپنے سوالات میں لکھتے ہیں کہ: میں نے امام ابن معین رحمہ اللہ کو بتایا کہ محمد بن معاویہ النیسابوری کے مرنے کی خبر پہنچی ہے، آپ نے یہ سن کر فرمایا: اللہ کا شکر ہے جس نے اُسے موت دی ، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولا کرتا تھا [سؤالاتِ جنید ، ص :۱۷۴]
  8. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    علامہ عبدالحی لکھنوی حنفی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ان الحنفية عبارة عن فرقة تقلد الامام ابا حنيفة في المسائل الفرعية وتسلك مسلكه في الاعمال الشرعية سواء وافقته في اصول العقائد ام خالفته فان وافقته يقال له الحنفية الكاملة وان لو توافقه يقال لها الحنفية مع قيد يوضح مسلكه في العقائد الكلامية فكم من...
  9. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    ‏الوليد الكرابيسي اشتغل بعلم الكلام وحينما حضرته الوفاة قال لأبنائه:قال: أوصيكم بواحدة إن لزمتموها كنتم بخير هل تعلمون أحدا أعلم بالكلام مني؟ قالوا: لا، قال: عليكم بأصحاب الحديث فإني رأيت الحق يدور معهم. ولید الکرابیسی علمِ کلام کے بڑے ماہرین میں سے تھے جو ساری زندگی اسی میں مشغول رہے، جب انکی...
  10. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    علامہ طرطوشی فرماتے ہیں: جب تم کسی کو دیکھو کہ وہ اختلاف کرنا ہی اسکی فطرت ہے، تم ہاں کہو تو وہ نا کہے، اور اگر تم نا کہو تو وہ ہاں کہے، تو ایسے شخص کو گدھوں کی دنیا کا ایک فرد مان لو، کیونکہ گدھے کی یہ خاصیت ہے کہ اگر اسے قریب کرو گے تو دور بھاگے گا اور اگر دور کرو گے تو قریب آئے گا، ایسے گدھے...
  11. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    لا مذھب کون ہے؟ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا: لَیْسَ عِنْدِی قَوْمَ خَیْراً مِنْ أَھْلُ الْحَدِیْث، لیس یعرفون إلا الحدیث میرے نزدیک اھل حدیث سے بہتر اور کوئی جماعت نہیں ہے کسی نے کہا کہ یہ برے لوگ ہیں تو امام صاحب نے فرمایا: "انت لا مذھب" تو لا مذھب ہے [شرف أصحاب الحديث، ويليه...
  12. عدیل سلفی

    محدث بک

    تحقیق کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں سے نمٹنا ہے ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ: آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں؟ اُس نے کہا: میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا! پوچھا: پھر کیا کہتے ہیں؟ دانا شخص بولا: میں انہیں جواب دیتا ہوں ‏کہ ”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں" پوچھنے والے نے...
  13. عدیل سلفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    ان کے جوابات اگر اس جہمیہ مرجیہ ماتریدیہ کے پاس ہوتے تو جواب دے دیتا :) مراسلات کی بھرمار سے اندازہ لگائیں کتنا خوف زدہ ہے یہ معتزلی شخص :)
  14. عدیل سلفی

    نبی پاکﷺ نے فرمایا کہ : تم میں "شرک" چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ "مخفی" ہوگا [الادب المفرد ٧١٦]

    نبی پاکﷺ نے فرمایا کہ : تم میں "شرک" چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ "مخفی" ہوگا [الادب المفرد ٧١٦]
  15. عدیل سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    ایڈوانس بکنگ چل رہی ہے ابھی تک چھپی نہیں ہے یہ کتاب!
  16. عدیل سلفی

    محدث بک

    میری کوشش یہ ہوتی ہے کہ عام طود وہ احادیث منظر عام پر لائی جائے جو صحیح ہیں لیکن جن کتب میں موجود ہیں ان کا ترجمہ نہیں ہوا تو عام عوام کی ان احادیث تک رسائی بہت مشکل ہوتی ہے۔ حدیث نقل کرنے کے ساتھ عام طور پر کسی بڑے معروف محقق یا محدث کا حکم بھی نقل کردیتا ہوں، کبھی کبھی کچھ ساتھی آکر سند کا...
  17. عدیل سلفی

    جواب دو، شیعہ مذہب چھوڑ دوں گا

    پانچ ارکان اسلام اور کلمہ توحید از شیعہ کتب فلما أذن الله لمحمد (صلى الله عليه وآله) في الخروج من مكة إلى المدينة بني الاسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا (صلى الله عليه وآله) عبده ورسوله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة وحج البيت وصيام شهر رمضان پس جب محمدﷺ کو مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت...
  18. عدیل سلفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    فورم پر (قہقہہ) کا بٹن ہونا چاہیے تھا بہت ہی بڑے باولے ہو :) یہی تو پوچھا ہے سند اور متن کے بارے میں کیا تحقیق ہے؟ :) واقعی حنفی ہونے کے لیے جاہل ہونا ضروری ہے جو پوچھا ہے اس کا جواب دینے کے بجائے راہ فرار پکڑ لی :)
  19. عدیل سلفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    یہ تحقیق تھی؟ یا خود ساختہ تقلید کی تعریف سے یہ تقلید تھی؟ کہ حکم البانی پر لبیک کہہ دیا؟ حکم البانی حجت ہے تو یہاں کیوں نہیں لگایا؟ یا معلوم تھا کہ اس روایت پر حکم البانی کیا ہے اور پھر بھی منافقت دکھائی ہےکہ یہاں تو مار پڑ جائے گی اس لیے خاموشی سے صرف حدیث کاپی پیسٹ کردو تاکہ میرا دجل فریب نہ...
Top