الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَا تُکْرِھُوْا فَتَیَاتِکُمْ ...﴾ کے متعلق۔
2155: سیدنا جابرؓ سے روایت ہے کہ عبد اللہ بن ابی ابن سلول کی مسیکہ اور امیمہ نامی دو لونڈیاں تھیں۔ وہ دونوں کو زنآپر مجبور کرتا تھا۔ انہوں نے اس کی شکایت رسول اللہﷺ سے کی، تب یہ آیت اتری کہ "اور اپنی لونڈیوں کو زنا کاری...
سورۃ النور
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اِ نَّ الَّذِیْنَ جَاؤوْکَ بِالْاِفْکِ ...﴾کے متعلق۔
2153: زہری کہتے ہیں کہ مجھ سے سعید بن مسیب، عروہ بن زبیر، علقمہ بن وقاص اور عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود نے اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی یہ حدیث روایت کی، جب ان پر تہمت لگانے والوں...
سورۂ حج
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿ھَذَانِ خَصْمَان اخْتَصَمُوْا ...﴾ کے متعلق۔
2152: سیدنا قیس بن عباد کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو ذرؓ سے سنا، وہ (سورہ حج کی اس آیت کے متعلق) قسم کھاتے تھے کہ "یعنی یہ دونوں گروہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں، جو اپنے رب کے بارے میں لڑتے ہیں" بیشک یہ ان لوگوں کے حق...
سورۃ الانبیاء
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿کَمَا بَدَاَنَا اَوَّلَ خَلْق ...﴾کے متعلق۔
2151: سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ہمارے درمیان خطبہ پڑھنے کو کھڑے ہوئے تو فرمایا کہ اے لوگو! تم اللہ کی طرف ننگے پاؤں بن ختنہ کئے اکٹھے کئے جاؤ گے "جیسے ہم نے اوّل بار پیدا کیا، ویسا ہی دوبارہ پیدا...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اَفَرَاَیْتَ الَّذِیْ کَفَرَ ...﴾ کے متعلق۔
2150: سیدنا خبابؓ کہتے ہیں کہ عاص بن وائل پر میرا قرض تھا، میں اس سے لینے کو گیا تو وہ بولا کہ میں کبھی نہ دوں گا جب تک تو محمد ا(کے دین) سے پھر نہ جائے گا۔ میں نے کہا کہ میں تو محمد (ا) سے اس وقت بھی نہ پھروں گا کہ تو مر کر...
سورۂ مریم
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَاَنْذِرْھُمْ یَوْمَ الْحَسَرَةِ﴾ کے متعلق۔
2149: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن موت ایک سفید مینڈھے کی شکل میں لائی جائے گی اور اس کو دوزخ اور جنت کے درمیان میں ٹھہرا دیا جائے گا۔ پھر کہا جائے گا کہ اے جنت والو! کیا تم...
سورۃ الکہف
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿فَلَا نُقِیْمُ لَہُمْ یَوْمَ الْقِیَامَةِ وَزْنَا ...﴾ کے متعلق۔
2148: سیدنا ابو ہریرہؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن بڑا موٹا آدمی آئے گا جو اللہ کے نزدیک مچھر کے ایک پر کے برابر بھی نہ ہو گا۔ یہ آیت پڑھو کہ "ہم قیامت کے دن ان...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَا تَجْھَرْ بِصَلَاتِکَ...﴾ کے متعلق۔
2146: سیدنا ابن عباسؓ اس آیت "تم اپنی نماز کو نہ زیادہ اونچی آواز میں پڑھو اور نہ بالکل ہی آہستہ، بلکہ متوسط طریقہ اختیار کرو" کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ مکہ مکرمہ میں اس وقت نازل ہوئی جب کہ رسول اللہﷺ خوف کی وجہ سے ایک گھر میں...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اُوْلٰئِکَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ ...﴾ کے متعلق۔
2145: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ سے اس آیت "جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں، وہ تو اپنے مالک کے پاس وسیلہ ڈھونڈھتے ہیں" کے متعلق روایت ہے کہ بعض آدمی چند جنوں کی پوجا کرتے تھے ، وہ جن مسلمان ہو گئے (اور ان کے پوجنے والوں کو خبر نہ...
سورۃ الاسراء (بنی اسرائیل)
باب : اللہ کے فرمان ﴿وَیَسْألُوْنَکَ عَنِ الرُّوْحِ ... ﴾ کے متعلق۔
2144: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے ساتھ ایک کھیت میں جا رہا تھا اور آپﷺ ایک لکڑی پر ٹیکا دئیے ہوئے تھے کہ آپﷺ یہود کے ایک گروہ کے پاس سے گزرے۔ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا کہ...
سورۃ ھود
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْھِبْنَ ...﴾کے متعلق۔
2143: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ یا رسول اللہﷺ ! میں نے مدینہ کے کنارے میں ایک عورت سے مزہ اٹھایا اور میں نے سب باتیں کیں سوائے جماع کے۔ اب میں حاضر ہوں جو چاہے...
باب : سورۃ "توبہ"، "انفال" اور "حشر" کے متعلق۔
2142: سیدنا سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباسؓ سے کہا کہ سورۃ التوبہ؟ انہوں نے کہا کہ سورۃ توبہ؟ اور کہا کہ بلکہ وہ سورت تو ذلیل کرنے والی ہے اور فضیحت کرنے والی ہے (کافروں اور منافقوں کی)۔ اس سورت میں برابر اترتا رہا کہ "اور ان میں سے...
سورۃ التوبہ
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَا تُصَلِّ عَلٰی اَحَدٍ ...﴾ کے متعلق۔
اس باب میں سیدنا ابن عمرؓ کی حدیث کتاب الفضائل میں، سیدنا عمرؓ کی فضیلت کے باب میں گزر چکی ہے (دیکھئے حدیث: 1636)۔
سورۃ الانفال
باب : اللہ تعالی کے فرمان ﴿وَمَا کَانَ اللهُ لِیُعَذَّبَھُمْ ...﴾ کے متعلق۔
2141: سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ابو جہل لعین نے کہا کہ "اے اللہ! اگر یہ قرآن سچ ہے اور تیری طرف سے ہے ، تو ہم پر آسمان سے پتھر برسا، یا دُکھ کا عذاب بھیج" اس وقت یہ آیت اتری کہ "اللہ تعالیٰ ان کو عذاب...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَنُوْدُوْا اَنْ تِلْکُمْ الْجَنَّةُ ...﴾کے متعلق۔
2140: سیدنا ابو سعید خدریؓ اور سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: ایک پکارنے والا (جنت کے لوگوں کو)پکارے گا کہ تمہارے واسطے یہ ٹھہر چکا کہ تم تندرست رہو گے ، کبھی بیمار نہ ہو گے اور یقیناً تم...
سورۃ الاعراف
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿خُذُوْا زِیْنَتَکُمْ عِنْدَ ...﴾ کے متعلق۔
2139: سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ عورت (جاہلیت کے زمانہ میں) خانہ کعبہ کا طواف ننگی ہو کر کرتی اور کہتی کہ کون مجھے ایک کپڑا دیتا ہے کہ وہ اسے اپنی شرمگاہ پر ڈال لے ؟ اور کہتی کہ آج کھل جائے گا سب یا بعض پھر جو...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿لَایَنْفَعُ نَفْسًا اِیْمَانُھَا ...﴾ کے متعلق۔
2137: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تین باتیں جب ظاہر ہو جائیں تو "اس وقت کسی کو ایمان لانے سے فائدہ نہ ہو گا، جو پہلے سے ایمان نہ لایا ہو یا نیک کام نہ کیا ہو" ایک تو سورج کا اس طرف سے نکلنا جس طرف...
سورۃ الانعام
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اَلَّذِیْنَ آمَنُوْا وَلَمْ یَلْبِسُوْا ...﴾ کے متعلق۔
2136: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت "جو لوگ ایمان لائے ، پھر انہوں نے اپنے ایمان کے ساتھ ظلم نہیں کیا (یعنی گناہ میں نہ پھنسے )، ان کو امن ہے اور وہی راہ پانے والے ہیں" اتری تو رسول...
سورۃ المائدة
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ ...﴾ کے متعلق۔
2135: طارق بن شہاب کہتے ہیں کہ ایک یہودی سیدنا عمرؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اے امیرالمؤمنین! تمہاری کتاب میں ایک آیت ہے جس کو تم پڑھتے ہو، اگر وہ ہم یہودیوں پر اترتی تو ہم اس دن کو عید کر لیتے۔ سیدنا عمرؓ نے...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَاِنْ امْرَاَةٌ خافَتْ ...﴾ کے متعلق۔
2134: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے اس آیت کے بارے میں "اور اگر کسی عورت کو اپنے خاوند کی طرف سے بدسلوکی یا بے رخی کا خطرہ ہو (تو ان دونوں پر کوئی حرج نہیں کہ وہ آپس میں }کوئی بات طے کر کے { صلح کر لیں ...) کہا کہ یہ...