الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
’مفاہمتی عمل کے لیے طالبان سے روابط بڑھانا اہم‘
BBC Urdu - آس پاس - ’مفاہمتی عمل کے لیے طالبان سے روابط بڑھانا اہم‘
پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پر مشتمل سہ فریقی کور گروپ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل میں تیزی لانے کے لیے طالبان سے مختلف ذرائع کی مدد سے...
جناب شاکر صاحب اگر آپ میں سچ سننے کی ہمت ہے تو بات آگے بڑھاتے ہیں اور بی بی سی کی اس ڈاکومینٹری کا تجزیہ کرتے ہیں اور اگر آپ نے پوسٹیں اڑانی ہیں تو پہلے ہی بتا دیں
تو اس سے کہاں مطلب نکلتا ہے کہ پاکستان طالبان کی مدد کر رہا ہے ؟
آپکے پنجابی دوستوں کو اسی لیے تو آفر ہوئی ہے کیونکہ پاکستان اپنے اوپر آئی ہوئی مصیبت کو چاہتا ہے کہ وہ کسی طرح امریکہ پر پڑ جائے،ہماری جان چھٹ جائے،ہمیں نہ یہ ماریں، اب بتائیے اس میں جھاد کی مدد کی نیت اور عمل کہاں ہے ؟
باقی جہاں...
کب قبول کر لیتے ہیں ؟ عام مسلمانوں پر حملوں کی مجاہدین نے کبھی ذمہ داری قبول نہیں کی-
مجاہدین تھے - یہ گولیاں چلائیں،بمباری کریں، ڈرون کریں، گھروں کو مسمار کریں،جوان عورتوں کو بے پردہ کر کے گھر گھسیٹ کر نکالیں، مسجدوں پر ڈائریکٹ بمباری کریں تو مجاہدیں کیا انکو پھول پیش کریں ؟
عام مسلمانوں پر...
نیٹو سپلائی اور ملک صاحب!
BBC Urdu - پاکستان - نیٹو سپلائی اور ملک صاحب!
جیسے ہی لگ بھگ سات ماہ کی تحقیق کے بعد پاکستان کو پتہ چلا کہ نیٹو میں امریکہ کے علاوہ بھی ستائیس دیگر ممالک ہیں اور یہ ممالک بھی اہم ہیں اور ان ممالک کا سامان بھی امریکی سازوسامان کے ساتھ کراچی سے براستہ طورخم اور...
بلیک واٹر کے کرتوت مجاھدین کے ذمے نہ ڈالیں
امریکہ کی سپلائی کھول کر بھی پاکستان طالبان کا دوست ہے !!!!!!!
سینکڑوں افغانی طالبان گرفتار کر کے بھی پاکستان طالبان کا دوست ہے !!!!!!!
ڈرون حملوں میں سینکڑوں افغانی طالبان کی شہادت میں امریکہ کی معاونت کر کے بھی پاکستان طالبان کا دوست ہے ...
تو بہن پھر مان لیں کہ جو مسلمانوں کا دشمن ہے اور اسکا جو مددگار ہے وہ مجاہدیں کا دوست نہیں ہو سکتا
اس لیے پاکستان حکومت و فوج طالبان کی دوست نہیں دشمن ہے
بہن یہ فوجی آپکو سچ نہیں بتائیں گے اس لیے کسی مجاہد سے آپ یہ بات پوچھیں
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ﴿٦﴾
اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح...
جناب عبداللہ عبدل صاحب یہ ویڈیو مذاکرہ بھی دیکھ لیں ، زید حامد جیسا کٹر حکومت اورفوج کا حامی بھی کہنے پر مجبور ہے کہ پاکستان طالبان کی مدد نہیں کر رہا
http://www.youtube.com/watch?v=X_ao4p3t2VA&feature=relmfu
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ ﴿٥١﴾
اے ایمان والو! تم یہود ونصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک...
نیٹو سپلائی کی بحالی - پرانی تنخواہ پر دوبارہ کام کا آغاز
BBC Urdu - پاکستان - امریکہ کی معافی کے بعد نیٹو سپلائی کھولنےکا اعلان
امریکہ کی معافی کے بعد نیٹو سپلائی کھولنےکا اعلان
امریکہ کی جانب سےگزشتہ برس سلالہ حملے پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر معذرت کے بعد پاکستانی کابینہ کی دفاعی...