الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سنکيانگ ميں روزہ رکھنے پر پابندي
Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable
بيجنگ( اے ايف پي) چائنا کے شمال مشرقي صوبے سنکيانگ ميں مسلم حکام اور طلباء کے رمضان المبارک ميں روزہ رکھنے پر پابندي عائد کردي گئي ہيں? حقوق انساني کے ايک گروپ نے اس اقدام کو اشتعال انگيز قرار ديا...
الطاف حسين کي ہندو برادري کورکھشا بندھن کے تہوار پر مبارکباد
Daily Jang - Urdu News Pakistan - ????? ???? ?? ???? ?????? ??????? ????? ?? ????? ?? ????????
لندن(پ ر)متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين نے ہندو برادري سے تعلق رکھنے والے افراد کورکھشا بندھن کے تہوار پر دلي مبار کباد پيش کي ہے...
انتہائی بودی دلیل ہے
اس سے صرف یہ ثابت ہوتا ہے کہ نبی ﷺ کو پوری کائنات پر فضیلت ہے
اور ان کے بعد دین میں ان سے جو قریبی ہو گا اسکو فضیلت ہو گی
اس لیے نبی ﷺ کے بعد تمام انبیا علیہ السلام آتے ہیں
پھر ابو بکر رضی اللہ عنہ
الحمد للہ اہلسنت سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتے ہیں
جبکہ شیعہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں غلو کر کے انکی تعلیمات کے خلاف کر کے ان سے دشمنی کرتے ہیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ حرکت شباب المجاہدین کے متعلق میری پوسٹ کیوں اڑا دی گئی ؟
اسی طرح فلسطینی مجاہدین کے متعلق بھی میری پوسٹ اڑا دی گئی
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرحمن الرحيم
انصار اللہ اردو
پیش کرتا ہے
الماسدۃ کی ویڈیو ریلیز کے ترجمے کا تحریری مسودہ
نہیں ہے عافیت جب تک عافیہ رہا نہ ہوجائے
ہماری بہن عافیہ صدیقی کی مدد کی خاطر
(اللہ اسے رہائی نصیب فرمائے)
زخمی دل کی درد بھری آہ۔۔۔
عفت مآب مسلمان خاتون کی آہ وبکا، لیکن کوئی جواب دینے...
نیٹو سپلائی کے بعد انٹیلیجنس تعاون پر معاہدہ متوقع
BBC Urdu - پاکستان - نیٹو سپلائی کے بعد انٹیلیجنس تعاون پر معاہدہ متوقع
پاکستان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کو سامان کی ترسیل پر معاہدے کے بعد پاکستانی انٹیلیجنس سربراہ کے مجوزہ دورۂ امریکہ کے دوران دونوں ملکوں...
افغانستان میں کوئی گروہ پسندیدہ نہیں‘
BBC Urdu - پاکستان - ’افغانستان میں کوئی گروہ پسندیدہ نہیں‘
وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی گروہ فیورٹ یا پسندیدہ نہیں ہے بلکہ تمام گروپوں سے برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔
یہ بات انہوں نے منگل کو قومی...
وقال الإمام أحمد :" إذا رأيت الرجل يذكر أحداً من أصحاب رسول الله – صلى الله عليه وسلم – بسوء فاتهمه على الإسلام " أنظر: شرح أصول الاعتقاد للالكائي 7/1252، الصارم المسلول 3/ 1058.
پیش کیجیے وہ اقوال
ضعف کی کوئی وجہ تو بیان کرو یا جس حدیث کو تم ضعیف کہو گے وہ ضعیف ہے ؟
اور دوسری پوسٹ میں جو...
جانے بھی دو اب ! لا یعنی اور ایک ہی چیز کی بس رٹ لگائی ہوئی ہے
سیؑدنا علی رضی اللہ عنہ کو ہم معاویہ رضی اللہ عنہ سے افضل مانتے ہیں چوتھا خلیفہ راشد مانتے ہیں
اب شیعوں کی طرح نعوذ باللہ "علی اللہ" تو کہنے سے رہے
معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ﷺ تھے اس سے زیادہ اور کیا چاہیے تمہیں ؟ اور بھی...
کسی انگریز کے گھر میری پیدائش نہیں ہوئی اور اللہ کا شکر ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنے والا نہیں ہوں
مسٹر اس لیے کہا ہے کہ آپکی پوسٹ میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا انکار ہے
اور یہ لیجیے ایک صحیح حدیث امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں
( اللهم اجعله هادياً مهدياً...
مسٹر نوید عثمان یہ لو
عرباض بن ساریہ السلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ!۔اللھم علم معاویۃ الکتاب والحساب، وقد العذاب۔اے میرے اللہ!۔ معاویہ کو کتاب و حساب سکھا اور اُسے عذاب سے بچا۔(مسند احمد ٤\١٢٧ ح ١٧١٥٢ وسند حسن، صحیح ابن خزیمہ ١٩٣٨)