الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تبلیغی نصاب اور اس میں فضائل اعمال کا ''عادلانہ''دفاع تو محال ہے!
میں نے یہ کتاب تو نہیں پڑھی، مگر تبلیغی نصاب کا مطالعہ ہے، اس میں قرآن و سنت ، توحید و رسالت کے برخلاف قصے کہانیوں، سمیت بدعیہ اور شرکیہ افکار و اعمال کی تعلیم ہے، کہ اس کا دفاع ''عادلانہ'' تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صاحب نے اصول انتخاب یوں بیان فرمائے ہیں:
یا
یعنی کہ ان میں بیک وقت ایک پر ہی عمل پیرا ہوا جاسکتا ہے!
کہ چار مقام پر رفع الیدین کرنے سے ان چار میں سے تین مقام کی رفع الیدین والی حدیث پر عمل نہ ہوگا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اشماریہ بھائی کیا یہ بہتر نہیں ہوگاکہ آپ ان صاحب کواس کا جواب دیں!
کیا فقہ حنفی میں ایسے کوئی اصول پائے جاتے ہیں، جس کا صاحب نے ذکر کیا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دانش غفار بھائی! پہلے تو میں ایک بات یہ عرض کرنا چاہتا ہوں، کہ میرا ایک اسلوب ہے، کہ جب کوئی منکر حدیث، مجھ سے ایسا مطالبہ کرتا ہے کہ مجھے فلاں بات قرآن سے بتلاؤ، تو میں اسے کہتا ہوں کہ میں وحی سے بتلاؤں گا، خواہ وہ وحی قرآن میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب ایک ایسی سوچ و نظریہ جو خالق و مخلوق کے درمیان فرق کو ختم کردے، اور فرق کرنے کو شرک قرار دے، ایسی سوچ کے متعلق آپ کیا کہیں گے؟
کیا آپ کے نزدیک یہ درست سوچ ہے، یا صرف غلط سوچ یا یہ کفر بھی ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی آپ نے جو آیت پیش کی ہے، اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نہ علم الغیب دینے کی کوئی بات ہے، اور اور نہ ہی عالم الغیب ہونے کی!
اور جو آیت ہم نے پیش کی ہےاس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے علم الغیب کی نفی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم نے کون سی تاویل کی ہے بھائی؟
یہاں تو علم غیب کی نفی بتلائی گئی ہے، اور ہم اس نفی کو مانتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو آپ اسے یونیکوڈ میں تحریر کریں!
دوم کہ بتلائیں کہ یہاں کہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب دینے، یا عالم الغیب ہونے کا اثبا ت ہے!
آپ کو بتلایا بھی تھا کہ یہاں اطلاع علی الغیب کی بات ہے!
آیت میں الفاظ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ کے الفاظ ہیں:
مَّا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب اس سے کوئی پوچھے۔ کہ یہ ستر ہزار پاکستانی جو مرے ہیں، ان میں سے کتنے انڈین یا امریکی فوجیوں نے مارے ہیں، اور کتنے ''ہمارے اپنوں'' نے؟
یہ آرمی پبلک اسکول میں بچّے امریکی سپاہیوں نے آکر مارے تھے، یا انڈین سپاہیوں نے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@بنت عبد السمیع کا سوال اصل میں یہ ہے:
شیخ @اسحاق سلفی سے گذارش کرتے ہیں کہ اس سنداً ضعیف روایت کے تلقی بالقبول کا معاملہ تفصیل سے بیان کریں، کہ بعض الناس ''تلقی بالقبول'' کا نعرہ لگا کر بہت سی مجروح احادیث کو مقبول قرار دیتے ہیں، خواہ محدثین نے اسے مردود...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے علم الغیب کی نفی بے شک قرآن کی نص سے ثابت ہے!
قُلْ لَا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ وَلَوْ كُنْتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ إِنْ أَنَا إِلَّا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد اصغر اعوان بھائی!ایک دو اگر کسی نے یونیکوڈ کی بجائے امیج میں پیش کردیئے تو چلو خیر ہے، مگر صرف امیج لگانا درست نہیں!
آپ ان تمام کو دم تحریر میں لائیں!
ان شاء اللہ! ہر اشکال کورفع کیا جائے گا!