الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تعارف کروانے کا مقصد صرف یہ تھا جو موصوف رد کرنے کی کوشش کر رہے تھے ان کے کاونٹر جوابات ان کے گھر سے ہی دیے جائیں نہ کہ ان کو جاب پر رکھنا تھا یہاں :) اور جہاں تک بات ہے بین کرنے کی تو بین کی وجوہات آپ شیر مادر سمجھ کر ہضم کرگئے اور الزام لگادیا، تعصب کی عینک اتار کر دیکھ لیں کہ کیا وجوہات تھیں!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آئنہ مذہبِ شیعہ (شیعہ مذہب کے اُصول وقواعد اور عقائد واَفکار کا جائزہ) یہ کتاب کیا پاکستان میں دستیاب ہے کسی بک اسٹور پر؟
جن کا یہ بلاگ یہ خود گھبراٹی شخص ہیں ان کے اس بلاگ پر کافی جوابات دینے کی کوشش کری ہے لیکن یہ موصوف ہمارے جوابات ماڈریشن میں ڈال دیتے ہیں!
اس کے علاوہ جو ان کی باقیات ہیں اس بلاگ پر ان کے جوابات فیس بک پر دیے جاچکے ہیں ہمارے کافی بھائیوں کی طرف سے !
لطیفہ یہ ہے کہ کچھ احناف بھی ان کے ساتھ شانہ...