الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے پیارے بھائی میں آپ کی پوری پوسٹ پڑھتا ہوں اور اسی لیے آپ کی چال بازیوں کو سمجھتا ہوں۔
آپ کو یہ پریشانی ہے نا کہ آپ کو اقتباس لینا نہیں آتا؟ تو میں سکھا دیتا ہوں۔
میری پوسٹ میں سے جتنے حصے کا جواب لینا ہو اسے سیلیکٹ کر لیں۔ فوراً دو آپشن آ جائیں گے۔ ان میں سے "جواب" کے آپشن پر کلک کر دیں۔
اب...
آپ کو قرآن کریم اور احادیث میں تقابل کرنا آ جاتا ہے، حدیثوں کو رد کرنا آ جاتا ہے، علماء پر الزام لگانا آ جاتا ہے اور ویب سائٹ کے سادہ ترین فنکشن سمجھ نہیں آتے؟
باقی پوچھنا تو آپ کی شان کے خلاف ہے نا۔ نہ قرآن کریم کے حوالے سے کسی سے پوچھتے ہیں اور نہ ویب سائٹ کے حوالے سے۔ اپنی تحقیق زندہ باد!
اشماریہ صاحب نے آپ کو پچھلی بار چھوڑ دیا تھا تو شاید آپ یہ سمجھے تھے کہ اشماریہ صاحب کے پاس آپ کے بے دلیل دعووں کا کوئی جواب نہیں ہے۔
اب اشماریہ صاحب بات کر رہے ہیں لیکن آپ کو غالباً اب بات کرنے کا طریقہ نہیں آ رہا۔ ایک ہی مکس کھچڑی بنا رہے ہیں۔
ذرا قارئین کو بتائیں نا کہ ہر بات کا الگ الگ...
پھر بے ایمانی؟ پھر میری باتوں کا الگ الگ اقتباس نہیں لیا کہ کس بات کا کون سا جواب دے رہے ہیں؟
قرآن میں آپ کو یہود کی چالیں اور بے ایمانیاں نظر نہیں آتیں یا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ آپ کے اپنانے کی چیز ہیں؟
ایک بار پھر کہہ رہا ہوں۔ ہر بات کا الگ الگ اقتباس لے کر جواب دیں تاکہ صاف نظر آئے کہ آپ کہاں...
جزاک اللہ خیرا
میں اس حوالے سے تفصیل جاننا چاہ رہا تھا کہ یہ لوگ کون ہیں اور ان کا کیا واقعی فری میسنز یا ایسی کسی بھی تنظیم کے ساتھ تعلق ہے؟
اس حوالے سے دونوں قسم کے مضامین تو نیٹ پر مل جاتے ہیں لیکن کوئی واضح بات ہو تو معلوم ہو جائے۔
یہاں ابتدا میری باتوں سے ہوئی تھی. یہ حدیث آپ نے بعد میں پیش کی اور میں اس کا جواب بھی دوں گا لیکن آپ کو باتیں مکس کر کے اپنا مقصد حاصل کرنے نہیں دوں گا.
اس لیے پہلے میری تمام باتوں کا جواب دیں وہ بھی ہر بات کا اقتباس لے کر.
بھائی وہ منکر حدیث نہیں ہیں۔ وہ صرف ان احادیث کا انکار کرتے ہیں جو ان کے خیال میں قرآن کریم سے ٹکراتی ہیں۔ یہ اباضیہ کا مسلک ہے۔
ان میں اور اہل سنت میں فرق یہ ہے کہ اہل سنت ایسے موقع پر حدیث یا آیت کسی ایک چیز میں تاویل کرتے ہیں جب کہ یہ بالکل انکار کرتے ہیں۔
فیضان صاحب! فاؤل نہیں کھیلیں. میری ہر بات کو کوٹ کر کے جواب دیں پھر آپ کی بات کا جواب دوں گا.
جہاں آپ کا خیال ہے کہ کسی بات کا جواب قرآن کریم میں موجود ہے وہاں بھی بات کا اقتباس لے کر وہ آیت لکھیں جس میں بات کا جواب ہے.
یوں آپ سب کچھ مکس کر کے پڑھنے والوں کو (یا شاید اپنے آپ کو) دھوکا دینے کی...
فیضان صاحب! فاؤل نہیں کھیلیں. میری ہر بات کو کوٹ کر کے جواب دیں پھر آپ کی بات کا جواب دوں گا.
جہاں آپ کا خیال ہے کہ کسی بات کا جواب قرآن کریم میں موجود ہے وہاں بھی بات کا اقتباس لے کر وہ آیت لکھیں جس میں بات کا جواب ہے.
یوں آپ سب کچھ مکس کر کے پڑھنے والوں کو (یا شاید اپنے آپ کو) دھوکا دینے کی...
یہاں تک تو بات اس بنیاد پر تھی کہ ہم وقتی طور پر محمد شیخ صاحب کی بات مان رہے تھے۔ ورنہ حقیقت یہ ہے کہ محمد شیخ صاحب کی بات غلط ہے اور تورات اسی کتاب کا نام ہے جو حضرت موسیٰؑ پر نازل ہوئی ہے۔
ہر زبان میں دو قسم کے اسم استعمال ہوتے ہیں:
اسمائے نکرہ: جنہیں انگلش میں کامن ناؤن کہا جاتا ہے۔ یہ کسی...
بسم اللہ الرحمان الرحیم
پہلا پوائنٹ سنا۔ اس قدر بے تکی باتیں ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کہ جواب کیا دیا جائے۔
سوال یہ ہے کہ قرآن میں موسیٰؑ کے ساتھ توراۃ نہیں آیا تو اس کا نام توراۃ کیوں دیا جاتا ہے؟
قرآن کریم میں لفظ توراۃ کا ذکر مختلف مقامات پر آیا ہے۔ ہم مان لیتے ہیں کہ حضرت موسیؑ پر جو کتاب نازل...
تبلیغ کا قانون یہ ہے کہ عام آدمی تک بات کو پہنچا دیا جائے (بلغوا عنی ولو آیۃ)
تعلیم کا قانون یہ ہے کہ جب کوئی شخص سوال کرے تو اسے بتایا جائے (قم فصل فانک لم تصل۔۔۔الخ)
لہذا اپنے عمل اور باتوں سے دین کی عمومی تعلیمات کو عوام تک پہنچانا علماء کا کام ہے۔ لیکن اس طرح کی مباحث میں بلا وجہ پڑنا تب ہی...
اس طرح کے لوگ دنیا میں بہت ہیں۔ اگر ان کے جوابات میں لگے رہے تو علماء کرام کا سارا وقت اسی میں لگا کرے گا جب کہ ان لوگوں کی روزی روٹی ہی ایسی باتوں سے وابستہ ہوتی ہے۔
اس لیے ویڈیو کے وائرل ہونے سے پریشان نہیں ہونا چاہیے۔
ویسے اس بات پر ان صاحب کو کہنا چاہیے کہ آپ بہت بڑے الو کے پٹھے ہیں. جب وہ غصہ ہو جائیں کہ گالی دی ہے تو آگے سے کہہ دیں کہ یہ کوئی گالی تھوڑی ہے بلکہ الو کے پٹھے تو اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ اسے اڑنے میں مدد دیتے ہیں, ہم نے تو آپ کی تعریف کی ہے کہ آپ بہت مضبوط آدمی ہیں.
بین یدی کا ترجمہ وہ لیا جائے...
یہ کوئی عقلی جواب ہے؟ کوئی منطقی استدلال ہے؟ کوئی لوجک ہے؟ اس بات کی کوئی تک ہے؟
خود سوچیں اگر ایسے جواب ہی کافی ہوتے تو قرآن کا یہ حکم کیوں آیا تھا:
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدًى وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ (8)
"اور لوگوں میں بعض ایسے ہیں جو اللہ کے بارے میں...
بھاگتا میں نہیں ہوں۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ آپ کے پاس کسی چیز کا کوئی لوجیکل جواب نہیں ہوتا۔ آپ کے پاس بس اپنا ایمان ہے اور وہی آپ کا جواب ہے۔ خیر پہلے آپ کے سوال کا جواب:
سوال یہ نہیں ہے کہ پیغمبرؑ نے کسی چیز کو غلطی اور لغزش تسلیم کیا اور معافی مانگی تو کیا دوبارہ لغزش کر سکتے ہیں یا نہیں؟ سوال یہ...
@سید طہ عارف بھائی۔ مفتی صاحب کا موقف میں نے آپ کو واٹس ایپ کر دیا ہے۔ وہ یہاں بھی پوسٹ کر دیں۔
باقی یہ ویڈیو میں نے ابھی تک نہیں دیکھی۔ اگر اس میں سوالات کے جوابات چاہئیں تو میں پھر اسے دیکھتا ہوں۔
اپنی باری میں ہاں یا ناں میں جواب چاہیے اور ہم یہ وضاحت مانگتے مانگتے تھک گئے کہ قرآن کریم کو پڑھنے سے اس کا حق ہونا کیسے سمجھ آجاتا ہے، اس وقت واضح جواب سمجھ نہیں آ رہا تھا؟