• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    عائشہ مانگو کیا مانگتی ہو ۔ حدیث کی تحقیق درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لیں بھائی جی! غالبا۔۔ وہی یا ملتی جلتی تحریر ہے۔۔ ایک بار پیارےآقا حضرت محمد مصطفٰی ؐ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کے گھرمیں آرام فرماتھے۔ اس دن نبیؐ بڑے خوش تھے بہت خوشگوار موڈ میں تھے بڑی بشاش سی طبیعت، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ جب تشریف لائیں تو...
  2. محمد نعیم یونس

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ حفظک اللہ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں، مجھے اس خرابی کو درست کرنے کا علم نہیں. اُمید ہے کہ محترم مظاہر بھائی اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے. ان شاء اللہ
  3. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    اوپر جو آپ نے دعوی کیا تھا اُس کے مطابق دلیل دیں.. اور یاد رہے کہ دعوی میں دفنا کر جانے یا دفن کرنے کے بعد کا کوئی ذکر نہیں کیا تھا آپ نے.. یہ آخری موقع ہے آپ کے پاس...ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    جب اسی طرح غیر متعلقہ باتیں لکھتے رہیں گے تو آخر کار لڑی کو بند ہی کرنا پڑے گا یا پھر آپ کے لکھنے پر پاپندی عائد کرنا پڑے گی۔۔ابتسامہ!
  5. محمد نعیم یونس

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    محترم بھائی! اس مطلق دعوی کی مطلق دلیل آپ کے ذمے ہے!
  6. محمد نعیم یونس

    آئینہ توحید و سنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! مذکورہ لقب کا تو خیر مجھے بھی نہیں پتا کہ انہیں کس نے دیا ہے، تاہم عمر صدیق حفظہ اللہ کے بارے تقریبا دس سال قبل مجھے اپنی قریبی مسجد کے سچے نمازیوں سے یہ بات معلوم ہوئی تھی کہ موصوف اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ بغیر پیشگی اطلاع مسجد میں آئے اور مسجد...
  7. محمد نعیم یونس

    تجویز پانچ سو سوال و جواب برائے عقیدہ

    جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم. اپنے رب سے اُمید کرتا ہوں کہ آپ کی بے چینی کو قبول فرما کر آپ کے لیے باعث اجروثواب بنائے..آمین! مزید دعا میں یاد رکھیں!! ابھی مطلوب و مقصود نہیں ملا....ابتسامہ!
  8. محمد نعیم یونس

    تجویز پانچ سو سوال و جواب برائے عقیدہ

    محترم بھائی! آپ نے غالبا کتاب کے نام پر زیاد غور نہیں کیا یا پھر ملتے جلتے نام کی وجہ سے اسے میری مطلوبہ کتاب سمجھ لیا ہے...ابتسامہ! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے..آمین! لیکن میری مطلوبہ کتاب برائے "عقیدہ" ہے نا کہ برائے عبادات. لہذا دوبارہ اپنے پاس چیک کر لیں!!..ابتسامہ!
  9. محمد نعیم یونس

    تجویز پانچ سو سوال و جواب برائے عقیدہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ بارک اللہ فی مالک و اھلک اللہ تعالی قبول و منظور فرمائے..آمین!
  10. محمد نعیم یونس

    تجویز پانچ سو سوال و جواب برائے عقیدہ

    ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیرا یا شیخ!
  11. محمد نعیم یونس

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کل تک اس لڑی کو مقفل کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ جو اراکین مزید کچھ کہنا چاہتے ہیں، جلد از جلد لکھ دیں!!۔۔ابتسامہ!
  12. محمد نعیم یونس

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گفتگو میں تکرار دیکھتے ہوئے، اس لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے۔
  13. محمد نعیم یونس

    تجویز پانچ سو سوال و جواب برائے عقیدہ

    اور کاش!! یہ کتاب میرے پاس ہوتی تو میں موصوف بھائی کو ارسال کر دیتا۔۔ ابتسامہ! خیر۔۔ اللہ کے نیک زندہ بندوں کو پکارا ہے کوئی نا کوئی نیک بندہ ضرور مدد کرے گا، ان شاء اللہ
  14. محمد نعیم یونس

    تجویز پانچ سو سوال و جواب برائے عقیدہ

    بقول ایک محترم دوست کے: تقریبا ایک سال سے اس کتاب کی تلاش میں ہیں. تو ہے کوئی اللہ کا نیک بندہ؟...ابتسامہ!
  15. محمد نعیم یونس

    کرایہ داری و خریداری معاہدہ

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  16. محمد نعیم یونس

    کرایہ داری و خریداری معاہدہ

    اور غالبا.. یہ سب کچھ ایک ہی معاہدے کا حصہ ہے کہ پہلے گاڑی کا ڈیڑھ سال تک کرایہ لیا جائے گا اور پھر اصل قیمت..
  17. محمد نعیم یونس

    کرایہ داری و خریداری معاہدہ

    محترم شیخ صاحب! مالک گاڑی کو پہلے ڈیڑھ سال تک کرایے پر دیتا ہے اور اُس کا کرایہ وصول کرتا رہتا ہے، ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد، مالک نے گاڑی جس قیمت پر خریدی ہوتی ہے، اُتنے ہی کی وہ اُسی کرایہ دار کو فروخت کر دیتا ہے..
  18. محمد نعیم یونس

    کرایہ داری و خریداری معاہدہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ ایک محترم بھائی نے درج ذیل معاہدے کے بارے سوال پوچھا ہے کہ آیا یہ درست ہے یا نہیں؟ ایک صاحب 12 لاکھ کی نئی گاڑی شو روم سے نکلوا کسی کو کرایہ پر دیتے ہیں. اور کرایہ دار ان کو پندرہ سے بیس ہزار ماہانہ کرایہ ادا کرنے کا معاہدہ کرتا...
  19. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    ایک محترم دوست نے دودھ کے نا خالص ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کچھ تجاویز پیش کیں، تو بطور جواب شکوہ عرض کیا: نا دودھ خالص نا ملائی خالص نا مکھن خالص نا گھی خالص نا بکرا خالص نا کڑاہی خالص نا بھینس خالص نا کباب خالص نا ہوا خالص نا فضا خالص نا پانی خالص نا شربت خالص نا گندم خالص نا دلیہ خالص...
Top