الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باب : جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔
1073: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور نہ جہاد کیا ہو اور نہ جہاد کرنے کی نیت کی ہو تو وہ منافقت کی ایک خصلت پر فوت ہوا۔ عبد اللہ بن سہم (راوئ حدیث) کہتے ہیں کہ...
باب : لوگوں میں افضل وہ مجاہد ہے ، جو اپنی جان اور اپنے مال سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرے۔
1072: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبیﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ کون شخص افضل ہے ؟ آپﷺ نے فرمایا کہ وہ شخص جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کرتا ہے۔ اس نے کہا پھر...
باب : بندے کی درجات کی بلندی جہاد سے ہے۔
1071: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اے ابو سعید! جو اللہ کے رب ہونے سے اور اسلام کے دین ہونے سے اور محمدﷺ کے نبی ہونے سے راضی ہوا، اس کے لئے جنت واجب ہے یہ سن کر سیدنا ابو سعید خدریؓ نے تعجب کیا اور کہا کہ یا رسول اللہﷺ! پھر...
باب : جہاد کی ترغیب اور اس کی فضیلت۔
1070: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس کا ضامن ہے جو اس کی راہ میں نکلے اور نہ نکلے مگر جہاد کے لئے اور اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتا ہو اور اس کے پیغمبروں کو سچ جانتا ہو۔ (اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ) ایسا شخص میری حفاظت میں ہے یا...
باب : بیشک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔
1069: سیدنا ابو بکر بن عبد اللہ بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دشمن کے سامنے (یعنی میدانِ جہاد میں) یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے کہ جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے۔ یہ سن کر ایک غریب اور میلے سے...
کتاب: جہاد کے مسائل
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِی سَبِیْلِ اللهِ ...﴾ کے متعلق اور شہداء کی روحوں کا بیان۔
1068: مسروق کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ سے اس آیت "ان لوگوں کو مردہ مت سمجھو جو اللہ کی راہ میں قتل کئے گئے ، بلکہ وہ اپنے رب کے پاس...
باب : سفر میں (زاد راہ) کم پڑ جائے تو باقی ماندہ چیزوں کو اکٹھا کر لینے اور ایک دوسرے سے تعاون کرنے کا حکم۔
1067: ایاس بن سلمہ اپنے والدؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ ایک لڑائی کے لئے نکلے ، وہاں ہمیں (کھانے اور پینے کی) تکلیف ہوئی (یعنی کمی واقع ہو گئی) یہاں تک کہ...
باب : ضرورت سے زائد مالوں کے ذریعہ (ضرورتمند کے ساتھ) ہمدردی کرنا
1066: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ ہم سفر میں رسول اللہﷺ کے ساتھ تھے کہ ایک شخص اونٹنی پر سوار آپﷺ کے پاس آیا اور دائیں بائیں دیکھنے لگا۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جس کے پاس زائد سواری ہو، وہ اس کو دے دے جس کے پاس سواری نہیں ہے...
باب : مہمانی دینے کا حکم۔
1065: سیدنا ابو شریح خزاعیؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مہمانی تین دن تک ہے اور مہمان نوازی میں تکلف ایک دن ایک رات تک چاہئیے اور کسی مسلمان کو درست نہیں کہ اپنے بھائی کے پاس ٹھہرا رہے ، یہاں تک کہ اس کو گناہ میں ڈالے۔ صحابہؓ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ! اس کو کس...
Al Quran Al Kareem - Kuwait line - Mohamed Saad Ibrahim Haddad
Address: Koran Kuwait line calligrapher Mohamed Saad Ibrahim Haddad. Publisher: Dar Al-Qabas - The Ministry of Awqaf and Islamic Affairs - Kuwait. Year of Publication: First Edition (1421/2000). Book Number: (517).
Pages 689...
The Quran Translated - Marmaduke Pickthall
Pages 255
Direct Download Download (Pdf File : Size 1.5 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Download From Mediafire Download
ID62...
---------------------------------------------------------------------
الحمدللہ اس ترجمہ پر کام پورا ہوا
---------------------------------------------------------------------
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار کے بارے میں مختلف روایات
"امام محمد باقر رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کسی نے پوچھا کہ آپ کے یہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر کیسا تھا انہوں نے فرمایا کہ چمڑے کا تھا جس کے اندر کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی ۔ حضرت میں حفصہ...
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث کا ذکر
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے وارث دینار اور درہم تقسیم نہ کریں میرے ترکہ سے اہل و عیال کا نفقہ اور میرے عامل کا نفقہ نکالنے کے بعد جو کچھ بچے وہ صدقہ ہے۔
"حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا ذکر
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس روز حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تھے مدینہ کی ہر چیز منور اور روشن بن گئی تھی ( اور جب انوار کی کثرت ہوتی ہے تو اس قسم کی روشنی محسوس بھی ہو جاتی ہے۔ رمضان المبارک کی اندھیری راتوں میں بسا اوقات...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا ذکر
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ نوافل پڑھا کرتے تھے کہ پاؤں پر ورم ہو جاتا تھا کسی نے عرض کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اگلے پچھلے سب گناہوں کی معافی کی بشارت نازل ہو چکی ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق و عادات میں
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی شخص کے کوئی چیز مانگنے پر انکار نہیں فرمایا۔
"حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے حاضری کی اجازت چاہی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بالوں کا بیان
"حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں ، حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اولاً بالوں کو بغیر مانگ نکال کے ویسے ہی چھوڑ دیا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ مشرکین مانگ نکالا کرتے تھے اور اہل کتاب نہیں نکالتے تھے۔ حضور اقدس صلی اللہ...
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ہنسنے کے بیان میں
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی پنڈلیاں کسی قدر باریک تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہنسنا صرف تبسم ہوتا تھا ۔ جب میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتا تو دل میں سوچتا کہ آپ صلی اللہ...
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ہنسنے کے بیان میں
ابن ربیعہ کہتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے پاس (ان کے زمانہ خلافت میں) ایک مرتبہ (گھوڑا وغیرہ) کوئی سواری لائی گئ آپ نے رکاب میں پاؤں رکھتے ہوئے بسم اللہ کہا اور جب سوار ہو چکے تو الحمد للہ کہا پھر یہ دعا پڑھی سبحن الذی سخرلنا ھذا وما کنا لہ...