الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ہم بنک میں رقم کرنٹ اکاونٹ میں رکھتے ہیں جس سے ہم کوئی منافہ نہیں لیتے پر بنک والے ہماری رقم سود وغیرہ کے لین دین استعمال کرتے ہیں
کیا یہ ہمارے لئے جائز ہےاسلام اس بارے کیا کہتا ہے
السلام علیکم
آج کل لوگ کچھ اس طرح کی باتیں کرتے سنے جارہے ہیں کہ ہم عبادت نہ تو اللہ کے خوف سے کرتے ہیں اور نہ جنت کی لالچ میں
ہم تو عبادت صرف اللہ کی محبت میں کرتے ہیں
قرآن اور حدیث اس معاملے میں کیا کہتی ہے؟
اسلام علیکم
حافظ نوید بھا ئی کے مامو ں انتقال فرما گئے ہیں آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ...
اسلام علیکم
تقدیر کے بارے بہت سے لوگ عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں
آجکل نٹ کی دنیا میں یہ بات بہت عام ہو چکی ہے کچھ لوگ کہتے ہیں انسان کسی بھی چیز پر مختار نہیں
اور کچھ کہتے ہیں انسان آدھا مختار ہے اور آدھا مجبور
قرآن اور حدیث اس بارے میں کیا کہتے ہیں
السلام علیکم
ہم نے آج ایک دوسرے فورم میں ایک تھریڈ دیکھا جو کچھ اس طر ح سے ہے
HUM KEHTEY HEN:
1-HALEEM KO AAG PE CHARHA DIA.
2-HALEEM KO GHOTA LGAYA.
3-HALEEM JAL GYA.
4-HALEEM KHRAB HO GYA.
5-HALEEM THANDA HO GYA WGHERA WGHERA.
JB K "HALEEM" ALLAH PAK KA SIFATI NAM HE,JIS K MAANI HEN...
﷽
حرام جانوروں کی چربی کا تیل نکال کر اس کو جسم پر لگا یا جا سکتا ہے ؟ امی کو جوڑوں کا درد ہے کسی نے شیر کی چربی کا تیل دیا ہےکہ اس سے درد ختم ہو سکتی ہے
کیا اہلحدیث بچی جو عالم دین بھی بن رہی ہو اس کی شادی ایک اسے اہلحد یث سے جا ئز ہے جو داڑھی منڈا ہو ؟
اور جہیز کے بارے اسلام کیا کہتا ہے؟
کچھد مال دار اہلحدیث اب ایسا کرتے ہیں کہ اپنی بچی کی شادی کے بعد اس کو تحفہ کے نام پر جہیز دیتے ہیں جس سے اکثر ایسا دیکھا ہے کہ لو گ یہ امید لگا کر...
﷽
اسلام علیکم
اخبارات میں قرآنی آیات لکھی جاتی ہیں مگر ان کی بے حرمتی ہوتی ہے بعد میں جب یہ سڑکوں پر گری ہوتی ہیں اور کئی بار کوڑا کرکٹ میں بھی دیکھا
اسی طرح لوگوں کے نام عبداللہ و غیرہ وزٹنگ کارڈ یا کسی بھی صورت گرے ہو تے ہیں
کیا ان کا احترم کرنا ہم پر فرٖ ض ہے (یعنی ہم اٹھا کر کسی...
اسلام علیکم
ہم نے ایک حدیث کے متعلق پوچہنا ہے
جس کا مفہوم یہ ہے
مومن زانی ہو سکتا ہے شرابی ہو سکتا ہے جواری ہوسکتا ہے پر مگر جھوٹا نہیں ہو سکتا۔۔۔
کیا اس طرح کی حدیث ہے اگر ہے تو اس کی سند اگر بتادیں تو ہم آپ کے بے حد ممنون ہوں گے