بہنا جزاک اللہ
بات دراصل یہ ہے میں جس کتاب سے یہ احادیث لکھ رہا ہوں اس پر اب غور کیا اس میں بلکل اسی طرح لکھا ہوا ہے حسب عادت جب حدیث ان پیج پر لکھتا ہوں جیسا جیسا لکھا ہوتا ہے ویسا ہی لکھی جاتا ہوں الفا ظ پرغور نہیں کرتا ایسا کبھی ہوا تو نہیں تھا مگر اب پوری کوشش کروں گا ان شاء اللہ جزاک اللہ...