بسم اللہ الرحمن الرحیم
خادم کے سا تھ حسن سلوک کرنے کا حکم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم (میں)سے کسی کے لئےاس کا خادم کھانا تیار کرے پھر لے کر آئے اور وہ اٹھا چکا ہو کھانا پکانے کی گرمی اور دھواں تو اس کو ساتھ بٹھا لے اور کھلائے اور اگر کھانا تھوڑا ہو تو لقمہ دو لقمہ اس کے لئے رکھ...