خوش آمدید بہنا
بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر اللہ سبحان و تعالٰی آپ پر آسانیوں کے دروازے کھول دے آمین
ان خواتین کو جو اسلام کو سمجھ چکی ہیں اور دین کا علم بھی جانتی ہیں ان کو میدان عمل میں آنا چاہیے اور دیگر خواتین جو اسلام سے کوسوں دور ہیں ان کو حکمت کے ساتھ اسلام کی تبلیغ کرنے کا زمہ...