الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں بھی یہی یوسف ثانی بھائی سے متفق ہوں۔کہ شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ سوال وجواب سیکشن کے لئے بہترین چوائس ہیں۔ماشاء اللہ بہت ایکٹیو بھی ہیں۔اللہ انکے علم وعمل میں برکت عطافرمائے۔آمین
جزاک اللہ یوسف ثانی بھائی۔بہت اچھی تجویز
2014 کی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں حافظ عمر صدیق صاحب نے اتنی زبردست تقریر کی جس میں انھوں نے مشرکوں کی دھجیاں بکھیریں تو محلہ میں سے ایک بزرگ جو کہ بریلوی اٹھ کرآگیا کہ اس کی تقریر کو بند کروادو ۔تو ہم نے بزرگ کو پیار محبت سے سمجھا کر واپس بھیج دیا ۔اس کے علاوہ شیخ عمر صدیق صاحب...
کنعان بھائی۔اگر اس نے اس شرط پر گایا کہ بیک گراؤنڈ میں میوزک نہیں ہوگا مجھے اس بات پر ویڈیو دیکھنے کے بعد بہت حیرانی ہوئی۔کیونکہ اس کے سامنے تو سلمان احمد گٹار بجا ر ہا ہے۔کیا گٹا ر اسلام میں جائز ہے؟اور ساتھ ساتھ تالیاں بھی بجا رہا ہے اور ہاتھ سے ہلکا پھلکا ڈانس بھی کررہا ہے۔اور یہ سب کچھ کرنے...
بجائے اس کے کہ کوئی ایساقانون بنایا جائے کہ کوئی لڑکی غیر محرم سے ملے ہی نا۔اس قسم کے قانون سے اس قسم کی بیماری کو ر وکنا بڑی حیرت کی بات ہے۔اور پھر یہ شرط بھی صرف نو بجے کے بعد کی ہے یعنی کوئی غیر محرم لڑکی غیرمحرم لڑکے سے نو بجے سے پہلے ملاقات کرسکتی ہے؟یہ اکیسویں صدی کی عجیب وغریب غیر ت مندی ہے۔
جب سے چھوٹے یا بڑے یا مرغی کے گوشت کی اس قسم کی انفارمیشن ملنا شروع ہوئیں ہیں۔یقین جانیئے صرف بکر عید پر ہی گوشت کھانے کو دل کرتا ہے اس کے علاوہ سارا سال گوشت کھانے کو بالکل دل ہی نہیں کرتا۔بکر عید کو کیونکہ جانور ہماری آنکھوں کے سامنے ذبح کیا جاتا ہے اس لئے کھانے کو جی چاہتا ہے۔کیونکہ یہ سنت...
تبصرہ۔ماشاء اللہ۔اہل توحید کے اس اکٹھ پر اتنا دل خوش ہوا کہ مجھے اپنی ساری بیماری بھول گئی۔تمام بھائی چہروں پر سنت سجائے جب ایک دوسرے کو مل رہے تھے تو بہت ہی خوشی کاسماں تھا۔کمرے میں داخل ہونے کے فورا بعدً ایک بھائی نے ایک ٹاپک پر تبصرہ کیا۔مجھے اس بھائی کانام یاد نہیں۔لیکن جب اس ٹاپک کا جواب...
(گزشتہ سے پیوستہ) جب ہم کمرے میں چلے گئے تو تھوڑی دیر بعد شیخ محترم انس صاحب تشریف لائے اور ان کے ساتھ قاری محمدمصطفیٰ راسخ صاحب بھی موجود تھے۔آتے ہی سب سے ملے۔ملنے کے بعد @عبدہ بھائی نے سب کاتعارف کروایا۔اوراس کے بعد شیخ محترم نے مختصر گفتگو کی۔اس کے بعد تجاویز کا سلسلہ چل نکلا جس میں مفکر...
دعا کرنے پر آپ سب بھائیوں اوربہنوں کا شکریہ۔جزی اللہ الجمیع۔
الحمدللہ ۔ آپ سب بھائیوں اوربہنوں کی دعاؤں کی بدولت ۔طبیعت کافی بہتر ہے۔الحمدللہ۔
@عبدہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین۔۔۔جزاک اللہ خیرا
@ہابیل بھائی۔۔۔میں بھی باقاعدہ سے انسولین لے رہا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!سب سے پہلے تو اُن تمام فارم کے اراکین کا شکریہ ۔کہ جنھوں نے میری صحت کی دعائیں کیں،اوران دعاؤں کی بدولت الحمد للہ۔ثم الحمدللہ۔میری طبیعت اب کافی بہتر ہے۔الحمدللہ۔۔۔
اپنے گھر سے روانہ ہونے سے پہلے ارسلان بھائی کے ساتھ یہ طے ہوا کہ آپ روانہ ہوجاؤ میں کل آپ...