• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بیٹھک

    شاہد بھائی آجکل مصروف ہیں؟خانپور کا موسم کل تو زبردست بارش ہوئی ایسا لگتا تھا جیسے دسمبر آگیا ہو لیکن آج بہت زیادہ تپش اور حبس ہے ۔لیکن الحمدللہ علی کل حال
  2. م

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    آج میں نے پورا تھریڈ ریڈ کیا ہے۔طرفین نے اپنے اپنے موقف کا بھر پور دفاع کیا ہے۔لیکن طرفین کی جانب سے مخالفین کے خلاف جو رویہ رکھا گیا ہے وہ مناسب نہیں تھا۔اللہ ہمیں ان پیچیدہ مسائل کو ٹھنڈے دل ودماغ سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین میرے گھر کے دروازے کے بالکل سامنے صرف پانچ فٹ کے فاصلے پر...
  3. م

    تجویز دعوت کُکڑی

    میرے خیال تو یہ ہے کہ 10 اگست کے بعد بعد اور 17 سے پہلے پہلے کوئی تاریخ رکھ لیں تاکہ ہمارے آنے کے بھی کوئی چانس بن سکیں۔ان شاء اللہ
  4. م

    طارق جمیل : نعوذ باللہ اللہ تعالٰی پر جھوٹ

    ایک رائے ونڈی کہنے لگا کہ مولانا صاحب نے تکمیل بخاری پر درس دیا۔چالیس ہزار کا مجمع جمع ہوا۔( واللہ اعلم یہ بات بھی سچ ہے یا جھوٹ)کیا یہ حق کی پہچان نہیں اتنی تعداد میں جمع ہونا حق کو ثابت کرتا ہے۔تو میں نے کہا۔یہاں ہمارے علاقے کافی سال پہلے جب عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی گلوگار آیا تو آ پ کی مذکورہ...
  5. م

    اللہ کو یہ پسند نہیں کہ عورت کا نام قرآن میں آئے ـ جنید جمشید

    طارق جمیل کے بیانات سن کر جنید جمشید اس قسم کے جاہلانہ بیان دے رہا ہے۔کیونکہ مولانا صاحب دیو مالائی قصے کہانیاں سنانے کے ماہر ہیں۔اور اسی مولانا کی پیروی کر تے ہوئے جنید جمشید قرآن وحدیث کے خلاف اس قسم کے بیانات دے رہا ہے۔ایسے لوگوں کو حدیث کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ حدیث سے محبت صرف اہل حدیث کا...
  6. م

    اللہ کو یہ پسند نہیں کہ عورت کا نام قرآن میں آئے ـ جنید جمشید

    اللہ کو یہ پسند نہیں کہ عورت کا نام قرآن میں آئے ـ جنید جمشید مل گیا جس کو جمیل اس کو بخاری نہ ملی۔
  7. م

    پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    محترم ادب د وست۔آپ کو اس فارم پرخوش آمدید۔ جناب ادب دوست صاحب ۔ادب کا تو یہی تقاضا ہے کہ آتے ہی سلام کرنا چاہیے تھا۔؟
  8. م

    رشد.. غی.. اور عروہ وثقیٰ

    جزاک اللہ خیرا
  9. م

    جنت میں محل

    بلال 243 بھائی لگتا ہے آپ نے نیچے دیئے گئے تین آپشن میں سے درمیان والی آپشن""یعنی فائل کو اپلوڈ کریں""والی آپشن پر کلک کرکے یہ پکس سینڈ کی ہیں۔جو کہ تھریڈ سینڈ کرنے کا غلط طریقہ ہے۔اس سے کسی کے لئے پڑھنا بہت مشکل ہے۔شاید یہی وجہ ہے کہ کسی نے رپلائی نہیں کی۔تھریڈ سینڈ کرنے کا طریقہ فارم پر...
  10. م

    دینی اجتماع کے آخر میں مقرر کی دعا

    جزاک اللہ خیرا شیخ محترم اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین
  11. م

    دینی اجتماع کے آخر میں مقرر کی دعا

    جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب۔اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین لیکن کچھ لوگ صحیح مسلم کی حدیث کا حوالہ دیتے ہیں جوعیدین کے لیے ہے کہ جس میں"خواتین اسلام کو کہا گیا ہے کہ اگر وہ حیض سے بھی ہوں تب بھی مسلمانوں کی دعاؤں میں شریک ہوں اور وہ لوگ یہ دھوکا دیتے ہیں کہ اس سے مراد اگر نماز کے...
  12. م

    میرا نام محمداکرام ہے

    محمد اکرام صاحب آپ کو محدث فارم پر دل کی ا تھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔یہ فارم نہیں بلکہ ایک اسلامک فیملی ہے۔۔
  13. م

    تلمیذ صاحب کی وفات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وضاحت کرنے کا شکریہ نعیم یونس بھائی ۔جزاک اللہ خیرا
  14. م

    میرا نام ناسک فیض ہے

    بیٹا جی آپ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔اللہ آپ کو قر آن وسنت کا عالم باعمل بنائے۔آمین
  15. م

    تلمیذ صاحب کی وفات

    انا للہ و انا الیہ راجعون! خضرحیات بھائی آپ نے تلمیذ صاحب کو ٹیگ کیا ہے کیا یہ حیرانی کی بات نہیں۔کہ جب وہ زندہ ہی نہیں ہیں تو ٹیگ کرنے کا کیا مطلب؟؟؟
  16. م

    مدینہ کی مسجد میں 4 بھائیوں کی ایک ایسی حرکت کہ حکومت حرکت میں آ گئی، سخت ایکشن

    اگر بچوں کی دینی تربیت ہوتی تو ایسی حرکت نہ کرتے۔اور اگر بچے سمجھ کر چھوڑ دیا جائے تو نیکسٹ ٹائم کوئی اور بھی یہ حرکت کرسکتا ہے کہ سزا تو ہوئی نہیں۔جو لوگ سعودیہ کے سخت قانون سے ڈرتے ہیں وہ آہستہ آہستہ ڈرنا چھوڑ دیں گے اور مسائل بڑھتے جائیں گے۔اور جو تقدس مسجد کا ہے آہستہ آہستہ وہ لوگوں کے...
  17. م

    مدینہ کی مسجد میں 4 بھائیوں کی ایک ایسی حرکت کہ حکومت حرکت میں آ گئی، سخت ایکشن

    انا للہ وانا الیہ راجعون اگر ایک مرتبہ ان کو سزا مل گئی تو آئندہ ایسی حرکت کرنے کی کوئی جرائت بھی نہیں کرے گا۔لہذاان کو سخت سزا ہونی چاہیے۔
Top