• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    فرصت کے لمحات میں زیادہ تر ٹائم محدث فارم پر گزرتا ہے۔اور پریشان کن لمحات میں زیادہ ٹائم استغفار کرنے پر گزرتا ہے ۔الحمدللہ۔اور روز مرہ کے مشاغل میں صبح فجر کی نماز اس کے بعد تلاوت پھر ناشتہ پھر شاپ ظہر کے وقت نماز اور کھانے کا وقفہ پھر عصر کا وقفہ اور پھر مغرب نماز کا وقفہ اور کھانا پھر عشاء...
  2. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    قرآن کی تلاوت کرکے۔تنہائی میں بیٹھ کر اللہ سے مانگ کر۔اور کسی کے ساتھ بھلائی کرکے۔
  3. م

    بنات خدیجہ کی admin کا تعارف

    سسٹر ہم آپ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا
  4. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    مجھے جو چیز اس و قت سب سے زیادہ نا پسند اور ناگوار گزرتی ہے وہ ہے ہم تمام اہل حدیثوں کا آپس میں اختلاف ۔اللہ ہم سب کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکھٹا فرمادے۔آمین۔کیونکہ آ پ مجھ سے اتفاق کریں یا نہ کریں لیکن یہ بات اٹل حقیقت ہے کہ تمام اہل حدیث بھائیوں میں نظریاتی اختلاف ہونا ممکن ہے لیکن اصول میں ہم...
  5. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    انٹر نیٹ کی دنیا سے میں 2003 میں متعارف ہوا ۔سب سے پہلے جس سائٹ پر گیا وہ اردو پیجز ڈاٹ کام تھی۔اُس کے بعد پاک اردو ڈاٹ نیٹ کا سپر ماڈریٹر رہا اسی دوران سید اعجاز علی شاہ جو میرے اردو پیجز ڈاٹ کام،اردو مجلس،اور اب اس فارم پر بھی دوست ہیں۔ان شاء اللہ۔ان سے مشورہ کیا کہ دونوں سائٹس کو اکھٹا وقت...
  6. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    ویسے میں تو اپنے آپ کو ہنس مکھ سمجھتا ہوں۔لیکن دوسروں کا میرے بارے میں کیاخیال ہے یہ تو وہی بہتر بتا سکتے ہیں جو مجھے جاننے والے ہیں۔زیادہ اجتماعیت پسند اور تھوڑا انفرادیت پسند۔یعنی دونوں
  7. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    جی الحمدللہ۔شادی کو تین سال ہوگئے ہیں۔کم وبیش دو سال پہلے اللہ نے ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا لیکن وہ ڈھائی گھنٹے زندہ رہنے کے بعد فوت ہوگئی۔۔تمام فورم کے بھائیوں اور بہنو ں سے التماس ہے کہ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہمیں نیک صالح اولاد عطا کرے۔آمین
  8. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    بچپن بہت اچھا گزرا ۔کچھ کھیل کود میں کچھ پڑھائی میں ۔ناچنا گانا سب کچھ تھا۔(اللہ مجھے معاف کردے۔آمین)غرض بچپن میں جو بھی شرارتیں ممکن ہوتی تھیں کرتے تھے۔دلچسپ واقعات تو بہت سارے ہیں لیکن سارے واقعات لکھنا ممکن نہیں ہیں۔ایک واقعہ سناتا ہوں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب ہم ترقی تعلیم ہائی سکول میں...
  9. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    فی الحال میں کمپیوٹر کمپوزنگ اینڈ ڈیزائننگ کے شعبے سے منسلک ہوں۔اس سے پہلے ایک این جی اوز میں بھی دو سال کمپیوٹر آپریٹر اور ڈاٹا اینٹری آپریٹر کے طور پر کام کرچکا ہوں۔الحمدللہ پہلے یہ بتائیں کہ عمر کی صرف بہاریں ہی بتانی ہیں یا خزاں کی تفصیلات بھی۔ابتسامہ میری عمر کا 38 واں سال جاری ہے...
  10. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    میرے مرحوم استاد محترم مولانا قاری عبدالوکیل صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا میری علمی وعملی تربیت میں بہت اہم کردار ہے۔کیونکہ استاد محترم نے جس انداز میں ہماری تربیت کی پورا لائف اسٹائل ہی چینج ہوگیا۔اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
  11. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    تعلیمی قابلیت نہ ہونے کے برابر یعنی میٹرک۔جب میٹرک کی تو اپنے والد صاحب سے خواہش ظاہر کی کہ میں اپنے شہر کے کالج کے سیاسی ماحول سے تنگ ہوں یہاں پڑھائی نام کی کوئی چیز نہیں صرف سٹرائیک ہی سٹرایئک۔تو مجھے بہاول پور کالج میں داخل کروائیں۔ایک تو وہاں بہتر پڑھائی کرسکوں گا۔اور دوسری وجہ یہ تھی کہ میں...
  12. م

    انٹرویو محترم محمد زاہد بن فیض صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلے تو محدث فارم انتظامیہ اور محترم نعیم یونس بھائی کا شکریہ کہ انھوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔جزی اللہ الجمیع میرا نام محمد زاہد بن فیض اور رہائش تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خاں
  13. م

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    @ابو محمد کلامی بھائی اگر آپ اسحاق سلفی بھائی کے مذکورہ پوائنٹ کے مطابق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک کو چیک کریں۔
Top