الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے بچپن سے ہی سب سے زیادہ خوشی کسی کو آخرت کی تکلیف یا دنیا کی تکلیف سے بچا کر اور کسی کے کام آ کر ہوتی ہے اسکے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہوتا ہوں کسی دیوبندی بریلوی سیکولر وغیرہ کو سمجھانے کے لئے کہیں جانا پڑے تو اپنی استطاعت کے مطابق تیار ہوتا ہوں اسی طرح کسی کو دنیاوی تکلیف اور مشکل میں...
اپنے علاقے میانوالی کے مزاج اور ماحول کے مطابق دوستوں میں رہنے والا تو ہوں البتہ شروع میں تھوڑی سی جھجک ہوتی ہے بعد میں بے تکلفی ہو جاتی ہے خلافِ مزاج یا خلاف عقل کام پر غصہ بہت جلدی آ جاتا ہے البتہ کنٹرول کرنے کی پوری کوشش کرتا ہوں اور اکثر کامیاب بھی ہو جاتا ہوں کم بندوں سے دشمنی رکھتا ہوں...
جی شادی ہوئی ہے میری بیوی کا خاندان بھی بریلوی تھا انکے دادا قدرت اللہ خان عالم دین تھے اور کئی کتابیں لکھی تھی نواب آف رام پور (شیعہ) کے کزن تھے پہلے شیعہ تھے جب سنی ہوئے تو نواب نے جائداد چھین لی اور یہ پاکستان آ گئے انکے نانا علی گڑھ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے میری بیوی گورنمٹ کالج سے فلسفہ میں...
جی پہلے میں یونیورسٹی آف لاہور سٹی کیمپس نزد لبرٹی میں پڑھاتا رہا ہوں وہاں سی اے انٹر سی مڈیول کو financial accounting اور ایم کام اور ایم بی اے کو آڈٹ اور کمپنی آرڈیننس وغیرہ پڑھاتا رہا ہوں پھر بعد میں واپڈا جوائن کر لیا (میری پوسٹ بجٹ اینڈ اکاونٹس آفیسر یعنی B&AO ہے) جو ایس ڈی او کے مساوی...
محترم بھائی میں نے جن تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کی ان کے بارے بات کرنے کے لئے انکو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہوں یعنی ایک دنیاوی تعلیم کے ادارے اور دوسرے دینوی تعلیمی ادارے ہیں
دنیاوی تعلیمی اداروں کا ہماری زندگی پر اثر
دنیاوی تعلیمی اداروں کی اکثریت معاشرے کے رجحان کے تحت چلتی ہے اس لئے جس طرح...
محترم بھائی میرا طلاب علمی کا دور دو حصوں پر مشتمل ہے جن میں زمین آسمان کا فرق ہے ماضی میں طالب علم تو تھا مگر جہالت والا دور تھا اور بعد میں ہدایت ملنے کے بعد علم والا دور آیا
بچپن میں تو میں شریف النفس اور لڑائی سے دور تھا پھر کچھ ایسے دوست ملے کہ باقی زندگی پڑھائی سے ہٹ کر تنظیموں اور لڑائی...
جزاک اللہ خیرا محترم خضر بھائی آپ کو دعوت میں بہت مس کیا البتہ آپکی مچھلی محترم یونس بھائی کو کھلا دی تھی
آپ نے پی ایم میں پوچھا تھا کہ ساتھ ساتھ ممبران سوال کریں یا نہ کریں تو میری تمام بھائیوں سے یہ گزارش ہے کہ مجھے ان سوالوں کے ایک دفعہ جواب دے دینے دیں پھر کوئی بھی بھائی اپنی مرضی سے سوال کر...
جی محترم بھائی آپ کی بات درست ہے میں تھوڑی سے وضآحت سے لکھ دوں
1-کسی مزار کو معصوم لوگوں کی زندگی کا خیال رکھتے ہوئے گرانا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت ہے
2-معصوم شہریوں کے کی موجودگی میں مزار کو گرانے کو متلوی کرنا بھی جائز ہے
3-مزاروں کا بہانہ بنا کر شہروں میں دھماکے کرنا غلط...
تمام بھائیوں کو مبارک ہو محترم رانا صہیب علی بھائی جو دعوت میں موجود تھے انکا تعلق اوکاڑہ سے ہے جنہوں نے عربی لہجے میں اذان دی تھی اور رستے میں نشید سنائی تھی جو عمان میں ہوتے ہیں
ابھی نئے ہیں بڑی مشکل سے فون پر اکاونٹ بنوایا ہے اور ایک دو پوسٹیں کروائی ہیں جلد ہی چالو ہو جائیں گے
تمام بھائیوں کو مبارک ہو محترم رانا صہیب علی بھائی جو دعوت میں موجود تھے جنہوں نے عربی لہجے میں اذان دی تھی اور رستے میں نشید سنائی تھی جو عمان میں ہوتے ہیں ان کو فون پر سمجھا سمجھا کر اکاونٹ بنوا دیا ہے مگر ابھی اردو میں لکھنے میں مشکل ہو رہی ہے انھوں نے اپنا تعارف کا تھریڈ بھی کروا دیا ہے...
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی میں نے انکے پوسٹ کئے گئے غیر متعلقہ جملوں کا پول کھلنے کے لئے کچھ مجبورا لکھا ہے تاکہ کوئی شکار نہ ہو جائے دوسری طرف تقریبا اپنی ہر پوسٹ میں یہی انکو کہا ہے کہ اسکے لئے یہاں بات نہ کریں بلکہ علیحدہ تھریڈ بنا لیں مگر وہ ڈرتے ہیں کہ اس طرح میرے بیت العنکبوت کی طرح دلائل...
میں نے ایک دفعہ پہلے بھی عرض کی ہے کہ اس کے لئے یا تو علیحدہ موضوع شروع کر کے بات کر لیتے ہیں کہ ثقہ راوی کو معصوم عن الخطا سمجھنے اور اسکی گواہی کو معتبر جاننے میں کونسا فرق ہے جسکو کچھ لوگ گڈ مڈ کرنا چاہتے ہیں جس سے ٓپ کے قرٓن نے ہی منع فرمایا ہے کہ ولا تلبسوا الحق بالباطل
پس ہمارا اور آپکا...
معذرت ایک آٹھویں بھائی کا نام رہ گیا تھا جنکو دعوت دی تھی مگر وہ نہ آ سکے یعنی محترم @ہابیل بھائی
انکا مسئلہ یہ تھا کہ انکا نواسہ پیدا ہوا تھا جس کی طبیعت بہت خراب تھی اور وہ ہاسپٹل میں تھے کہ رہے تھے کہ اگر فارغ ہو گئے تو آ جائیں گے مگر شاید فارغ نہ ہو سکے
تمام بھائیوں سے التجاء ہے کہ انکے...
ہمارے کچھ بھائی اس دعوت میں نہیں پہنچ سکے انکے نام لکھ دیتا ہوں
1-محترم ابو حزیفہ یا حزیمہ اصل نام رضوان بھائی ہے (آصف مغل بھائی کو پتا ہے جو پچھلی دعوت میں آئے تھے اسکے بعد فورم پر دیکھا نہیں دعوت دی تھی مگر نہ آ سکے)
2-محترم @کلیم حیدر بھائی (دعوت دی تھی مگر نہ آ سکے)
3-محترم @عبدالقیوم...
جزاک اللہ محترم بھائی یہ مچھلی کے انڈوں سے آپکی کیا مراد ہے کیا مچھلی اور انڈوں کو ملا کر بنائی گئی کوئی چیز ہے یا واقعی مچھلی کے انڈے بھی کھائے جاتے ہیں
ویسے یہاں بھی تلی ہوئی سادہ مچھلی کی بجائے بیسن والی تلی ہوئی مچھلی تھی اصل میں میری مصروفیت بہت تھی اس لئے کسی کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ بشیر دار...
آپ ہم کو روایت پرست کہ رہے ہیں اور ہم منکرین حدیث کو نفس پرست کہتے ہیں جن کے نفس پر جب نماز گراں گزرتی ہے تو صلوۃ کے معنی چوتڑے ہلانا نکال کر اور قبل طلوع الشمس وقبل غروبھا سے ریس کورس کی صبح اور شام کی ورزش نکال کر نفس کو مطمئن کر لیتے ہیں یا بینکنگ کے نظام کی حفاظت کے لئے ربا کا معنی زیادتی کر...