• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سلفی طالب علم

    کیاہم پر یہ لازم نہیں آتا کہ۔۔۔

    السلام علیکم۔ ایک سوال کبھی کبھی دماغ میں آتا ہے،جو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں، جیسا کہ ہم پاکستان میں دیکھتے ہیں کہ ہر طرف برائی اور بحیائی پھلی ہوئی ہے۔ خاص طور پر ٹی وی پر دیکھا جائے تو بی حیائی کہ ساتھ ساتھ کفریہ اور شرکیہ قسم کہ پروگرامز بھی آتے ہیں، جیسے علم نجوم کے مطعلق ایک پروگرام ہوتا ہے،...
  2. سلفی طالب علم

    کچھ اعتراضات۔

    السلام علیکم، ایک دیوبندیوں کے بلاگ پر ’’امدا مشتاق‘‘ کی ایک عبارت پر اعتراض(جس میں حاجی امداداللہ مکی سے ان کی قبر پر آکے کوئی مرید مدد مانگنے کے لئے آتا ہے، اور پہر اس مرید کو قبر سے ہر روز کچھ وظیفہ ملا کرتا تھا) کے جواب دینے کے بعد ویسے ہی اعتراضات اھل حدیث پر کیئے گئے تھے۔ ان کوں یہاں پر...
  3. سلفی طالب علم

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    السلام علیکم۔ ہمارے اسلاف کی تاریخ دیکیں تو جب بھی کوئی نیا، نظریاتی فتنہ اٹھا ہے، انہوں نے اس کا بہت خوبی سے اس کا رد کیا ہے۔ چاہے عقائد میں ہوں یا اعمال میں، لیکن آج کہ دور میں، نئے نئے فتنے،جیسے سیکولرزم،کمیونزم یا آج کل کا بینکنگ سسٹم ہے، اور ایسے اور بھی نظریاتی فتنہ ہیں، انکے رد میں مجھے...
  4. سلفی طالب علم

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    السلام علیکم۔ فیس بک پر میں نے ای پوسٹ دیکھی،وہاں کسی نے لکھا کہ امام کعبہ مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے نماز پڑھی، اھل حدیث کہتے ہیں کے یہ بدعتی ہیں۔ اگر یہ بد عتی ہیں تو شیخ صاحب نے کیوں ان کی اقتدا میں نماز پڑھی؟ اسکے علاوہ یہ بھی کہ اھل حدیث یہ بھی کہتے ہیں کے ان کے عقائد شرکیہ اور کفریہ ہیں۔...
  5. سلفی طالب علم

    اعتراضات

    السلام علیکم، اس وڈیو میں اہل حدیث کے کچھہ علماء پر اعتراض کیئے گئے ہیں جن میں سے کچھہ کی حیقیقت تو میں خد جانتا ہوں مگر آپ اہل علم سے عرض ہے کہ اس پر کچھ تفصیل سے عرض کردیں تاکہ میں کسی کو اس کے جواب دینے لائق ہوسکوں۔ جزاک اللہ۔ وڈیو: http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=y16mDag14Qw
  6. سلفی طالب علم

    محدث ٹائپنگ میں ایک مسئلہ

    السلام علیکم، محدث ٹائپنگ میں، میں نے ایک صفحہ منتخب کیا ہے پر وہ شو نہیں ہو رہا اور اس طرح کا مسئلہ آ رہا ہے: کافی دیر تک چھوڑنے کے باوجود ایسا ہی رہتا ہے۔
  7. سلفی طالب علم

    تکبیر کے الفاظ۔

    السلام علیکم، اہل علم سے عرض ہے تکبیر کے الفاظ کے بارے میں بھی اختلاف ہیں شاید، برائے مھربانی اس پر روشنی دالیں۔ جزاک اللہ۔ @محمد ارسلان
  8. سلفی طالب علم

    تاریخ میں اسکے بارے میں کیا ہے؟

    السلام علیکم، میں تاریخ کے بارے میں بہت کم علم رکھتا ہوں، اسی لیئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ کیا حنفی، مالکی وغیرہ شروع سے اسی طرح بغیر ایک دوسرے پر تنقید پیار و محبت سے رہتے آرہے ہیں یا انکے آپس میں فسادات وغیرہ ہوئے ہیں؟ برائے مھربانی اس معاملے میں کچھ بتا دیں۔ جزاک اللہ۔۔ @محمد عامر یونس
  9. سلفی طالب علم

    کسی دوسری جماعت یا مسلک کے شخص کو داخل ہونے سے منع کرنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم۔ ویسے میرے خیال میں یہ درست نہیں پر اس پر قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کے کسی کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنا کیسا ہے؟ جیسے کوئی ہی کھے کو تم بریلوی ہو تو مسجد میں نہ داخل ہو، یا اسکے الٹ۔ @محمد ارسلان ، @محمد عامر یونس
  10. سلفی طالب علم

    فیس بک پر شیعا کی پوسٹس کے بارے میں۔

    تمام اہل علم عرض ہے کے برائے مھربانی اپنی رائے دیں۔ یہ ایک شیعا نے شیئر کی اور کھا کے یہ سنی عالم بھی انکے عقیدہ کی تائید کر رہا ھے، مجھے تو یہ بریلوی لگا، خیر، میں اصل میں اسنے جو یہ روایات پیش کی ہیں انکے مطلق جاننا چاھتا ہوں۔ جزاک اللہ
  11. سلفی طالب علم

    حیاتی اور مماتی دیوبند کے درمیان صرف ایک ہی بات میں اختلاف ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ، آپ اہل علم سے ایک سوال ہے کے حیاتی اور مماتی دیوبند میں کیا صرف عقیدہ "حیاۃ النبی" کے عقیدہ میں فرق ہے یا پھر ان میں اور بھی اختلاف ہے؟
  12. سلفی طالب علم

    میرا تعارف-

    السلام علیکم، میرا نام محمد قاسم ہے۔ میں آج کل اسلام آباد میں رہتا ہوں اور اصل میں سندھ سے ہوں۔ میں ابھی سائنس کا ایک طالب علم ہوں۔ میری عمر ابھی 20 سال کے قریب ہے۔ میں شروع میں صرف نام کا مسلم تھا صرف جیسے آج کل کی اکثریت ہے۔ اسکے بعد ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات کو دیکھا اور اسلام کے قریب آیا،...
  13. سلفی طالب علم

    "مذہب اور جدید چیلنج"

    السلام علیکم، یہ ایک کتاب ہے جو الحاد اور دہریت پر کافی مفید کتاب ہے، اگرچہ یہ کتاب کسی اہل حدیث عالم کی نہیں پر یہ کتاب کافی مدلل ہے، یہ مولانا وحیدالدین کی لکھی ہوئی ہے۔ انشا اللہ یہ کتاب فائدہ پہنچایگی۔ اسکا لنک یہ ہے: http://cpsglobal.org/sites/default/files/MazhabAurJadeedChallenge.pdf
  14. سلفی طالب علم

    facebook پر کچھ دیوبند pages ہیں، جہاں پر ہونے والی پوسٹس کے مطلق---

    اسلام علیکم، اہل تقلید کے فیس بک پر کافی پیجز ہیں، جہاں وہ اپنے مذہب کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے کافی دلائل بھی دیتے ہیں، ان دلائل کی کوئی حقیقت ہے بھی یا صرف انکا دوہکا ہے اسی کو جاننے کے لئے آپ اہل علم سے اس پربات کرنا بہتر لگا تو آپکے سامنے یہ باتیں پیش کی ہیں۔ سب بھائیوں سے گزارش ہے کے...
  15. سلفی طالب علم

    کیا یہ حدیث ہے؟

    کیا یہ حدیث ہے؟ اگر حدیث ہے تو کون سی کتاب میں اور اسکی سند کیسی ہے؟ برائے مھربانی اسکے بارے میں کوئی معلومات ہو تو بتائیں۔ جزاک اللہ خیر۔ "نبی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے تحفظ چاہتے ہو تو دو شخص کے درمیان تفاوت ختم کردہ۔"
Top