روزہ
مولانا عبد السلام کیلانی فاضل مدینہ یونیورسٹی ترتیب و اضافہ: ادارہ
لغوی معنی:
قرآن مجید، حدیث نبوی اور عربی لغت میں روزے کے لئے لفظ صوم استعمال ہوا ہے۔ عربی زبان کی یہ خصوصیت ہے کہ کسی چیز کا نام رکھتے وقت اس کے اصلی وصف کا پورا لحاظ ہوتا ہے۔ یہی حال صوم کا ہے جس کے اصلی معنی...