الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یا اللہ ان معصوم بچوں کی شہادت قبول فرما اور ان ظالم کتوں کو برباد ۔یا اللہ اہل شام پ رحم فرما۔
یا اللہ جو معصوم بچے پاکستان میں دھماکوں کی نذر ہوئے ان کی شہادت قبول فرما اور ان تحریک طالبان کے ظالم۔۔۔۔۔۔ کو برباد کر ۔
جناب یہ آپ کی تحریک طالبان کی طرح حنفی خیال سے کہیں کوئی فتویٰ نہ لگا دینا ۔ انہوں تو صرف آگ لگائی ہے ان کے بڑے بھائی تحریک طالبان والے تو دھماکے کے ساتھ مسجد ہی اڑا دیتے ہیں یہ بھی سیکھ جائیں گے ۔
جناب یہ رائے جن علماء کو آپ پڑھتے ہیں ان کی طرف سے تو آگے نہیں باقی آپ جس طرح حنفی حکمرانوں پر فتویٰ لگاتے ہیں اسی طرح اپنے ان حنفی پیاروں پر بھی لگا دیں ۔
مرجئہ اس امت کے یہود ہیں۔
شاباش تحریک طالبان والے حنفی ہیں اور وہ واقعی مرجئیہ ہیں ۔یہود کو آمیں سے چڑ تھی اور تحریک طالبان کو بھی کبھی جا کر کہیں زور سے آ میں۔
جناب لگتا اس مسجد کے امام آپ ہی ہوں جو اتنے بڑے جمپ لگا دیتے ہیں ۔
جناب فجر کی نماز کس اہل حدیث مسجد میں مختصر ہوتی الا جہاں قاری ، حافظ نا ہو ۔الحمد للہ اہل حدیث مساجد میں نماز فجر میں لمبی قراءت کی جاتی ہے ۔
جناب آپ کی سب سے نا پسندیدہ جماعت کے لاہور مرکز میں تراویح 12 بجے ختم ہوتی تھی۔
لیکن...
جناب تقلید کی تعریف عنایت کر دیں جس پر آپ بھی اور آپ کے بزرگ متفق ہوں ورنہ قابل قبول نہیں ہوگی ۔
اور امام ابوحنیفہ سے دکھائیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو ماننا تقلید ہے ۔ک
یونکہ مقلد کے لئے قول امام ہی وظیفہ ہے ۔