الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب دوسری بات میری پوسٹ کو پسند کرنے والوں پر بھی تکفیری کا حکم لگے گا کیوں کہ وہ اس بات سے متفق تھے جو میں نے لکھی تھی تو پھر شاکر بھائی کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش آپ نے میری پوسٹ کو پڑھا ہوتا جناب میں نے ان تفردات کے بارے میں کہا ہے کہ کفر کی آخری حدوں تک ہیں ۔ لیکن آپ نے جماعت الدعوہ کی دشمنی میں انصاف کا دامن چھوڑ دیا ۔ جناب اگر آپ نے فیض عالم صدیقی کے بارے میں دیکھنا ہے تو شیخ زبیر علی زئی کے مقالات علمیہ کو دیکھیں ۔ جناب یہی فیض عالم ہے جو ابن...
الیاسی صاحب آپ واپس آ گئے آپ کے استاد صاحب کی علمی قابلیت کا اندازہ مجھے اس وقت ہی ہو گیا تھا جب رجم والے تھریڈ میں دو آیا ت کا ظاھری تضاد دور کرنے کا کہا تھا ۔اب تو خیر آپ لوگ عربی کے اعتراضات کا بھی جواب دے رہے ہیں ماشاء اللہ
جناب اہل سنت کو ہمیشہ ہی ناصبی ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہا ہے ۔یزید ہمارے لئے محترم شخصیت نہیں ہے لیکن حضرت امیر معاویہ صحابی ہیں اور متفقہ خلیفہ جن کو امام حسن اور حسین خلیفہ مان لیں آپ کے نہ ماننے سے کوئی اثر نہیں پڑتا ۔
جناب آپ جہاد کشمیر بھی کہتے ہیں اور پھر مخالفت بھی تو ہم اس کو کیا سمجھیں جہاد کی حمایت یا مخالفت ۔جناب آج کے دور میں ہم تو ٹھہرے سادہ لوح یعنی بے وقوف جو کام آپ جیسے عقل والوں نے کرنے تھے وہ ہم ہی کرتے ہیں اس عقل سے ہماری سادہ لوحی اچھی ۔ جہاں تک پیشواؤں کی بات ہے تو آپ کو یہ اندازہ ہو گا کہ...