• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    اگر آپ وہ تشریح بتا دیں تو ان شاء اللہ نافع ہوگی۔
  2. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    میرے علم میں نہیں ہے۔ شاید کسی اور بھائی کے علم میں ہو۔ @خضر حیات بھائی
  3. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    جزاك الله خيرا على هذا التنبيه محمد مصطفى الزحيلي
  4. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    شاید آپ نے پہلی پوسٹس نہیں پڑھیں۔ امام مالکؒ کے حوالے بھی شاید نظر سے رہ گئے ہوں۔ دوبارہ دیکھ لیجیے۔ مطلب اس بات کا یہ ہے کہ فقہ اور اجتہاد اسی کو کہتے ہیں۔ جب فقہاء احناف امام مالکؒ کے اس موقف کو تسلیم نہیں کرتے تو ظاہر ہے احناف کے بعض علماء کے موقف کو بھی تسلیم نہیں کریں گے۔ لیکن نہ تاویل...
  5. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    آپ کو افسردہ کرنے پر میں معذرت خواہ ہوں۔ ویسے بغیر بحث کے صرف یہ بتا دیجیے کہ اس میں افسوس کی کیا بات ہے تاکہ میں اپنی اصلاح کر لوں۔۔۔
  6. اشماریہ

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%81%D9%82%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%81%D9%82%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AF%D9%88%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D9%82%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92%DB%94-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D8%B4%DA%A9%D8%A7%D9%84-%DA%A...
  7. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    کچھ عزیز احباب کے روکنے پر یہ سلسلہ روک دیا۔ ان شاء اللہ کبھی موقع ملا تو مکمل مضمون کی شکل دوں گا۔ باقی درست بات ڈھونڈنے والوں کے لیے غالبا اتنا بھی کافی ہے۔
  8. اشماریہ

    مولانا الیاس گھمن تنازع پر متاثرہ خاندان کا مؤقف – زین الصالحین

    محترم بھائی! الیاس گھمن صاحب میرے نزدیک صرف ایک عالم کی حیثیت رکھتے ہیں. مجھے ان سے کوئی عقیدت نہیں ہے. یہ آیت قرآنی تو عام ہے ہر مسلمان کے بارے میں. آپ کم از کم الیاس گھمن صاحب کو دائرہ اسلام میں تو رکھتے ہوں گے. پھر ان کی اچھائی برائی کی خاطر اپنا عمل کیوں خراب کر رہے ہیں؟ باقی رہا حرمت مصاہرت...
  9. اشماریہ

    کیا مولانا طارق جمیل کا یہ کہنا صحیح ہے ؟

    ایک تو اصل ویڈیو پیش کیجیے. اس قسم کی ویڈیوز میں جعل سازی بہت آسان ہے. دوسرا توراۃ و انجیل وغیرہ بصورت کتاب نازل ہوئی تھیں. توراۃ کے بارے میں تو صراحت موجود ہے. دیگر کی صراحت کا علم نہیں. لیکن قرآن کریم بصورت کلام نازل ہوا ہے, اور اسی صورت میں اولا محفوظ ہوا ہے, پھر اس کی کتابت ہوئی. مولانا...
  10. اشماریہ

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    اصح الكتب بعد كتاب الله كا مطلب یہ نہیں کہ اس میں کوئی متکلم فیہ راوی نہیں ہو سکتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کتاب اللہ کے بعد اس سے زیادہ کوئی صحیح کتاب موجود نہیں ہے۔ البتہ کیا ان متکلم فیہ راویوں پر کلام درست ہے؟ اور وہ روایات قابل رد ہیں؟ یہ ایک الگ سوال ہے۔ اور اس فن کے ماہر علماء کرام نے اس کا...
  11. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    جزاک اللہ خیرا. شرح صدر نہیں ہوا لیکن چھوڑیں. امام احمد رح کی جانب تعصب کی نسبت سے میں وہ تعصب نہیں مراد لے رہا جو عموما سمجھا جاتا ہے اور بلاوجہ ہوتا ہے. بعض اوقات کسی شخص کا تعصب اس کے لحاظ سے بالکل برمحل اور درست ہوتا ہے. مثال کے طور پر وہ دوسرے کو عقیدے یا کسی عمل میں غلط سمجھنے کی وجہ سے اس...
  12. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    @رضا میاں بھائی!
  13. اشماریہ

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    محترم بھائی! عمر اثری بھائی کی بات درست ہے. آپ کو جس پر اعتماد ہے اس سے پوچھیے. اور اگر آراء مطلوب ہوں تو ہر ایک سے مستقل مسئلہ پوچھ کر رائے لے لیجیے. لیکن اگر آپ خود اہل علم نہیں ہیں تو علماء کی آراء کو اس طرح نقل کر کے جوابات حاصل کرنا اور آپس میں موازنہ کرنا نہیں کیجیے. یہ طلب علم کے ادب...
  14. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    رائے کے حوالے سے تو فقہ کو بدعت شمار کیا ہی نہیں جا سکتا. خصوصا اس وقت جب اکثر مسائل میں اہل الرائے کے ساتھ امام مالک رح یا سفیان ثوری رح یا ابراہیم نخعی رح کی رائے بھی وہی ہو. اس کے علاوہ جو مسائل صحابہ کرام رض میں سے کسی سے مروی ہیں وہ الگ ہیں. یعنی فقہ کی بنیاد پر تو شاید ہم یہ نہ سوچ سکیں کہ...
  15. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    اس میں اس بات کو بھی لحاظ میں رکھا جائے کہ امام احمد رح نے مسند میں امام ابوحنیفہ رح سے بھی ایک روایت کی ہے لیکن وہاں ان کا نام نہیں لیا. بعد کے محدثین نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہاں امام ابو حنیفہ رح ہیں. البانی رح بھی یہی فرماتے ہیں. ضعیف سے ضعیف یا وضاع راوی تک کو آپ اگر نام سے ذکر کرنے میں کوئی...
  16. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    سوال یہ ہے کہ امام احمد کی مسند حدیث کی کتابوں میں جمع حدیث کے حوالے سے اعلی ترین کتاب ہے. آپ نے یہ اسی لیے لکھی تھی کہ اگر کوئی روایت اس میں نہ ملے تو سمجھ لیا جائے کہ اس میں کوئی مسئلہ ہے. دوسرا امام احمد رح فقاہت و حدیث دونوں میں ماہر تھے. غلط کو صحیح سے جدا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے تھے...
  17. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    صحیح جواب تو رضا میاں بھائی ہی دیں گے. میرا خیال یہ ہے کہ یہ قول ان کے بارے میں ہے جن کے بارے میں دوسروں سے بھی مفسر جرح موجود ہو. جہاں ہمیں علم ہے کہ انہیں فقہی اختلاف یا کسی اور وجہ سے ترک کیا گیا ہے وہاں "ترکوہ" یا "متروک" تو صرف ایک خبر ہے. ویسے بھی یہ مراد امام بخاری رح نے خود بیان نہیں کی...
  18. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    ہر گز نہیں میرے بھائی. میں نے آپ بھائیوں سے بہت علم حاصل کیا ہے ہمیشہ. شاید یہی وجہ ہے کہ میں محدث فورم پر آنا کبھی ترک نہیں کرتا. علم تو ہرجگہ سے حاصل کرنا چاہیے جہاں سے ملے. اور پھر آپ جیسے بھائیوں سے, جن کا وہ اختصاصی اور پسندیدہ موضوع ہو, تو ضرور استفادہ کرنا چاہیے. مسلک کا اختلاف الگ چیز ہے...
  19. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    بہت عمدہ جزاک اللہ خیرا. یہ ثابت کیسے ہوگی؟ مطلب یہ کہ کیا ہم احادیث کے طرق کا آپس میں موازنہ کریں گے یا جارحین کی عبارات کو دیکھیں گے؟ یا دونوں طریقے استعمال کریں گے؟
  20. اشماریہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    جزاک اللہ احسن الجزاء۔ بارک اللہ فی علمک و عملک۔ اس میں اور مذکورہ مسئلے میں فرق ہے۔ لنک والے مسئلے میں ولی یا غیر خود تاجر ہوتا ہے اور نفع میں حصہ رکھتا ہے یا نفع کسی اور کو دیتا ہے۔ جبکہ جرح والے مسئلے میں امام ابو یوسفؒ قاضی تھے، مال یتیم کا تھا، دیتے کسی اور کوتھے تجارت کے لیے اور نفع خود...
Top